English to Urdu Translation

electronic found in 5 words.
1.ElectronicAdjective
برقیات سے متعلق ۔ اُن آلات کے استعمال سے متعلق جو برقیاتی اصولوں کے مطابق بروۓ کار لاۓ جاتے ہیں ۔
2.Electronic musicبرقیائی موسیقی ۔ موسیقی جس پر تجربہ گاہ میں برقیاتی طور پر پیدا کی ہوئی آوازیں بھی شامل ہوتی ہیں ۔ اور جن کو مقناطیسی فیتے پر محفوظ کیا جاتا ہے ۔
3.ElectronicallyAdverb
برقیاتی انداز میں ۔
4.ElectronicistNoun
مرتب برقیاتی موسیقی ۔ برقیاتی موسیقی ترتیب دینے والا ۔
5.ElectronicsNoun
برقیات ۔ الیکٹرونیات ۔ الیکٹرونکس ۔ ایسے آلات اور مشینوں سے مُتَعلِّق عِلم جِن میں برق کی نقل و حرکت کو ریڈیو والو وغیرہ سے کنٹرول کیا جاتا ہے ۔
electronic found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.