English to Urdu Translation

enlisted found in 2 words.
1.EnlistedAdjective
بھرتی شُدہ ۔ فہرست میں مندرج ۔
v. a.
1. نوکر رکھنا۔ بھرتی کرنا۔ چہرہ لکھنا۔ فہرست میں نام داخل کرنا۔ رجسٹر میں نام چڑھانا
2. شامل کرنا۔ نام لکھ لینا۔ ملا لینا۔ شریک کرنا
v.n.
1. بھرتی ہونا۔ نوکر رہنا۔ فہرست یا دفتر میں نام درج ہونا
2. دل سے کسی کام میں شامل ہونا یا لگنا
Verb
فہرست میں داخل کرنا ۔ فوج میں بھرتی کرنا ۔ کسی مفاد کو فروغ دینے کے لیے ملازم رکھنا ۔
Verb
فہرست ميں داخل کرنا ۔ بھرتی کرنا ۔ شامل کرنا
2.Enlisted manNoun
امریکا کی مسلح افواج کا ایک رکن جس کا رتبہ وارنٹ آفیسر سے کم تر ہوتا ہے ۔
enlisted found in 2 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.