English to Urdu Translation

h, h found in 27 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.HNoun
ہائیڈروجن کی کیمیائی علامت ۔
Noun
کائناتی مُستَقِل جو پلانِک کا مُستَقِل کہلاتا ہے ۔
2.H.e.Noun
شدید دھماکا پیدا کرنے والا مادہ ۔
3.H, hNoun
انگریزی حَروفِ تَہَجّی کا آٹھواں حَرف ۔ کِسی سِلسِلے کا آٹھواں ۔ اِس حَرف کی تَرسیمی نُماٴئندگی ۔ ہائیڈروجَن کے لیے عِلامَت ۔
4.Haintj.
آہا۔ کیا خوب۔ واہ واہ۔ اے واہ۔ ہاہا۔ اوہو۔ واچھڑے۔ سبحان الله۔ افسوس۔ ہائے ہائے۔ ہائے۔ حیف
5.Ha-haNoun
ہاہا ۔ نشیب میں لگی ہوئی باڑ جو باغ سے دیدِ نظارہ میں مَخل نہ ہو ۔
6.Ha, hahInterjection
اوہ ۔ اوہو ۔ اخاہ ۔ ارے ۔ اہا ۔ واللہ ۔ کیا ۔ خُوب ۔ حیرت ۔ تعجُّب ۔
7.Hahintj.
آہا۔ اوہو۔ خبردار۔ ہوشیار
Interjection
ہاکی آواز ۔
8.Hahan.
کھائی۔ خندق
9.Haha haw-hawNoun, Interjection
قہ قہ ۔ خہ خہ ۔ ہاہا ہی ہی ۔ ہو ہو ۔ ہَنسی ۔ اِظہارِ تعجُّب ۔ طنزیہ ہَنسی ۔
10.Hawn.
کٹیلے درخت کا تخم اور پھل
Noun
عُوسَج ۔ گیدڑ دھاک ۔ جَنگلی انگُور ۔ سُرخ رنگ کا انگُور کی شکل کا پھَل ۔ ایک خار دار جھاڑی ہاتھارن ۔ اِس نوع کی کوئی جھاڑی ۔
Verb
تت تت ۔ ہو ہو ۔ آں آں ۔ بولنے میں اٹکنا ۔ بات کرتے وقت تتلانا ۔
Interjection
ہا ۔ بو ۔ گھوڑا چلانے کے لیے مخصُوص لفظ ۔ گھوڑے کو بائیں طرف موڑنے کے لیے مخصُوص لفظ ۔
Noun
کُتّے کی آنکھ میں چَشمَک زَن جھِلّی ۔ گھوڑے اور دُوسرے جانوروں کی آنکھ میں چَشمَک زَن جھِلّی ۔
11.Haw-hawNoun, Interjection
ہا ہا {کی آواز } ۔
12.Hayn.
سوکھی گھاس۔ کاہ
ہے ۔ سوکھی گھاس ۔
Noun
پیال ۔ کاہ ۔ سُوکھی گھاس ۔ بھابھَڑ ۔
Noun
گردشی رقص ۔ ایک قسم کا قدیم دیہاتی رقص ۔ چکر دار رقص ۔
13.He 2. نر۔ مرد
ہی ۔ وہ (مَرد کے لِيے)
Pronoun
وہ ۔ اُس نے ۔ واحِد غائب مُزکّر کا ضمیر جو پہلے سے بیان کَردہ مُذکّر کی نُمائندگی کرتا ہے ۔
14.HeehawNoun
ٹھَٹّھا ۔ ڈھینچو {گدھے کی آواز } ۔ گُستاخانہ ہَنسی ۔ قہقہہ ۔
15.Hewv. a.
1. کاٹنا۔ تراشنا۔ کترنا۔ پھاڑنا۔ چیرنا
2. ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ قیمہ کرنا۔ پرزے پرزے کرنا
3. گھڑنا۔ بنانا
Verb
قلَم کرنا ۔ چِیرنا ۔ پھاڑنا ۔ تَراشنا ۔ چھانٹنا
16.Hew .Verb
قلم کرنا ۔ چھانٹنا ۔ چِیرنا ۔ پھاڑنا ۔
17.Heyintj.
جے جے۔ آہا۔ اوہو
Interjection
اوہو ۔ ہے ہے ۔ آہا ۔ ہئیں ۔ ہائیں ۔ ایں ۔
18.HiInterjection
ہائی ۔ ہے ۔ ہو ۔ ہیلو ۔
19.Hiev. a.
جلدی کرنا۔ شتابی کرنا۔ جلد چلنا
Verb
جلد چلنا ۔ جلدی کرنا ۔ تیز رفتاری دکھانا ۔ جلدی میں جانا ۔
20.Hihadj.
1. بلند۔ اونچا۔ بالا۔ مرتفع۔ اتنگ
2. عالی۔ معزز۔ بلند۔ مشہور۔ معروف۔ بھاری۔ جلیل۔ عظیم۔ رفیعہ۔ مستحسن۔ عمدہ۔ تند۔ تیز۔ بلوان۔ طاقت ور۔ قوی۔ پیچیدہ۔ مشکل۔ دشوار۔ دقیق۔ گوڑھ۔ مہنگا۔ گراں۔ قیمتی۔ بیش قیمت۔ مغرور۔ متکبر۔ گھمنڈی
3. بہت۔ زیادہ۔ کثیر۔ پورا۔ کامل۔ لبریز
4.
21.Hointj.n.
للکارنے یا ٹھیرانے کی آواز۔ ہے۔ واہ واہ۔ خوب۔ شاباش۔ مرحبا۔ آفرین۔ واہ
Interjection
ہے ۔ واہ واہ ۔ ہو ہو ۔ خوب ۔ شاباش ۔
22.Hoaintj.n.
للکارنے یا ٹھیرانے کی آواز۔ ہے۔ واہ واہ۔ خوب۔ شاباش۔ مرحبا۔ آفرین۔ واہ
Interjection
ہے ۔ واہ واہ ۔ ہو ہو ۔ خوب ۔ شاباش ۔
23.Hoev. a.
کدال سے کھودنا۔ کاٹنا۔ کوڑھنا
n.
پھاوڑا۔ کدال۔ بیلچہ
Noun
بیلچہ ۔ کُھریا ۔ کسّی ۔ بھاوڑا ۔ کُدال ۔
24.Hooeyآنکھوں میں خاک یا دُھول ڈالنا ۔ دم دینا ۔ بیوقوف بنانا ۔
Interjection
عوامی ۔ بکواس ۔
25.Howadv.
1. کیسا۔ کس طرح۔ کیوں کر۔ کیونکہ
2. کتنا۔ کس قدر
3. کاھے کو۔ کس واسطے۔ کیوں۔ کس لیے۔ کس کارن
4. کس طرح۔ کیا حال ہے
Adverb
کیسے ۔ کیونکر ۔ کیونکہ ۔ کِتنا ۔
h, h found in 27 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.