English to Urdu Translation

ideal found in 22 words.
1.Idealn.
معیار۔ نصب العین۔ مطمح نظر۔ آدرش
Adjective
معياری ۔ مثالی ۔ عينی ۔ فضيلت کا حامل ۔
2.Ideal pointNoun
متصورہ نقطہ ۔ عينی نقطہ ۔
3.Ideal, ileacAdjective
لفانفی ۔ عفجی ۔ پیچیدہ آنت سے متعلق ۔
4.Idealawayv. a.
سستی یا کاہلی میں کاٹنا۔ وقت گنوانا۔ تضئیع اوقات کرنا
5.IdealessAdjective
فقدانِ خيال سے متعلق
6.Idealismn.
عقیدہ اس بات کا کہ دنیا محض وہم و خیال اور دھوکا ہے۔ فلسفہٴ تصوریت۔ فلسفہٴ تفکر۔ مثالیت۔ عینیت
Noun
فلسفہ تصوريت ۔ آدرشيت ۔ معنويت
7.Idealismsn.
عقیدہ اس بات کا کہ دنیا محض وہم و خیال اور دھوکا ہے۔ فلسفہٴ تصوریت۔ فلسفہٴ تفکر۔ مثالیت۔ عینیت
Noun
فلسفہ تصوريت ۔ آدرشيت ۔ معنويت
8.Idealistn.
تصوری۔ عینی۔ عینیت پسند۔ مثالیت پسند
Noun
معتقد مثاليت ۔ مثاليت پسند
9.Idealisticadj.
تصوری۔ عینی۔ تصوریت کا۔ عینیت کا
10.Idealistic, idealisticalAdjective
تصوريت کا ۔ عينيت کا ۔ مثاليتی
11.IdealisticallyAdverb
مثاليت سے ۔ خيالی طور پر
12.Idealistsn.
تصوری۔ عینی۔ عینیت پسند۔ مثالیت پسند
Noun
معتقد مثاليت ۔ مثاليت پسند
13.Idealityn.
عینی یا مثالی ہونا۔ فکری، تصوری یا خیالی ہونا۔ علم قیافہ۔ قوت متخیلہ۔ خیالی بنانا
Noun
قوتِ متخيلہ ۔ تصوريت ۔ معنويت
14.IdealizationNoun
تصور گری ۔ مثال سازی ۔ منسوب کرنے کا عمل ۔
15.Idealizev. a.
خیالی بنانا
Verb
خيالی بنانا ۔ مثالی بنا کر پيش کرنا ۔
16.Idealizedv. a.
خیالی بنانا
Verb
خيالی بنانا ۔ مثالی بنا کر پيش کرنا ۔
17.IdealizerNoun
تصور گر ۔ مثال ساز ۔ مثالی بنا کر پيش کرنے والا ۔
18.Idealizesv. a.
خیالی بنانا
Verb
خيالی بنانا ۔ مثالی بنا کر پيش کرنا ۔
19.Idealizingv. a.
خیالی بنانا
Verb
خيالی بنانا ۔ مثالی بنا کر پيش کرنا ۔
20.Ideallyadv.
ذہن میں۔ خیال سے۔ تصوراً
Adverb
مثالی طور پر ۔ متصورہ کمال کے مطابق
21.IdealnessNoun
عينيت ۔ مثاليت ۔ مثالی پن ۔ آدرش پن
22.Idealsn.
معیار۔ نصب العین۔ مطمح نظر۔ آدرش
Adjective
معياری ۔ مثالی ۔ عينی ۔ فضيلت کا حامل ۔
ideal found in 22 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.