English to Urdu Translation

in one, s teeth found in 48 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Imagedv. a.
1. عکس ڈالنا۔ تصویر یا صورت بنانا
2. خیال باندھنا۔ تصور کرنا
n.
1. مورت۔ تصویر۔ شبیہ۔ گڑیا
2. بت۔ صنم۔ مورتی
3. شکل۔ صورت
4. تصور۔ خیال۔ خیالی تصویر۔ تمثال
5. صورت۔ سماں۔ نقشہ۔ روپ۔ عکس
Noun
خیال ۔ عکس ۔ تصویر ۔ شبیہ ۔ تمثال ۔
2.ImagistNoun
سماں بند شاعر ۔ منظر نِگار ۔ تمثال پرست شاعر ۔
3.Immensestadj.
لا انتہا۔ بے حد۔ بے پایاں۔ بڑا۔ عظیم۔ وسیع
Adjective
بہت اِنتہا ۔ بہت وسیع ۔ بہت بڑا ۔ عظیم ۔ لامِحدُود ۔ بے پایاں ۔
4.ImmensityNoun
عَظمت ۔ بڑائی ۔ عظیم ہونے کی خصوصیت و کیفیت ۔ لا محدود وُسعت ۔ بے پایانی ۔
n.
1. بے پایانی۔ بے انتہائی
2. عظمت۔ فراخی۔ کشادگی۔ وسعت
Noun
وُسعت ۔ بڑائی ۔ عَظمت ۔ لامحدودِیَّت ۔
5.In jestConjunction
مَذّاق ميں ۔ ہَنسی ميں ۔ دِل لَگی ميں ۔
6.In one, s teethبراہِ راست مُخالِف ۔ جھَگڑے میں ۔ کسی کے مدِ مُقابل ۔ کھُلّم کھُلّا ۔
7.In situNoun
بَرمَحل ۔ صَحیح حالَت میں ۔ ڈِسٹَرب کیے بَغَیر
8.Inanestadj.
شونیا۔ خالی۔ تہی۔ بے مغز۔ بیوقوف۔ احمق۔ نامعقول۔ لغو
Adjective
بے مغز ۔ خالی ۔ تہی مغز ۔ بیوقوف ۔ بے معنی ۔
Adjective
خَالی چِيز ۔ نا مَعقُو ل۔ خَلا۔ اَحمَق
adj.
بے جان۔ نرجیو۔ غیر ذی روح۔ بے حیات۔ بے روح۔ مردہ دل۔ بیحس۔ کند
Adjective
غیر ذِی رُوح ۔ بے جان ۔ بے رُوح ۔ مُردہ دِل ۔ کُند ۔ ٹُھس ۔
Adjective
بے جَا ن۔ بے رُوح۔ مُردہ دِل۔ بے عَمل۔ کا ہل
9.Incestn.
گوتر گمن۔ مباشرت یا محرمات۔ زنا کاری باخویشاں۔ ہم بستری ایسے سے جس کے ساتھ نکاح حرام ہو۔ حرمت۔ تزویج محرمات۔ زنائے محرم
Noun
زِناۓ محرُم ۔ تزویج مُحرمات ۔ قریبی خُونی رِشتہ داروں کے مابین شادی ۔
Noun
حُرمَت ۔ ایسا قَریبی رِشتَہ جِس سے شادی نَہیں ہو سَکتی اِن کا جِنسی مِلاپ
10.Inchastityn.
چھنالا۔ بے عصمتی۔ ناپاک دامنی
11.Inchedadj.
انچوں کا نشان بنا ہوا
n.
گز کا چھتیسواں حصہ۔ انچ
Noun
اِنچ ۔ لمبائی کا ایک پیمانہ ۔ فُٹ کا بارہواں حِصّہ ۔
12.Inchoatev. a.
شروع کرنا۔ آغاز کرنا۔ ابتدا کرنا۔ طرح ڈالنا۔ اختراع کرنا۔ ایجاد کرنا
Adjective
بدوی ۔ ناقِص ۔ جو ابھی شُروع ہوا ہو ۔ ابتدائی ۔ بُنیادی ۔
13.IncisedAdjective
نقش شُدہ ۔ بریدہ ۔ کاٹا ہُوا ۔ شگافتہ ۔ شگاف یافتہ ۔
v. a.
کھودنا۔ تراشنا۔ کاٹنا۔ کندہ کرنا
Verb
تراشنا ۔ کاٹنا ۔ شگاف دینا ۔ مُنبت کاری کرنا ۔
14.Incitev. a.
پریڑنا۔ اکسانا۔ ابھارنا۔ لوبھ دینا۔ بھڑکانا۔ ترغیب دینا۔ ورغلاننا۔ اغوا کرنا۔ آمادہ کرنا۔ مستعد کرنا۔ تحریک کرنا۔ شہ دینا۔ برانگیختہ کرنا
Verb
لگانا بُجھانا ۔ اُکسانا ۔ اُبھارنا ۔ تحریک دینا ۔ ترغیب دینا ۔
15.Incitedv. a.
پریڑنا۔ اکسانا۔ ابھارنا۔ لوبھ دینا۔ بھڑکانا۔ ترغیب دینا۔ ورغلاننا۔ اغوا کرنا۔ آمادہ کرنا۔ مستعد کرنا۔ تحریک کرنا۔ شہ دینا۔ برانگیختہ کرنا
Verb
لگانا بُجھانا ۔ اُکسانا ۔ اُبھارنا ۔ تحریک دینا ۔ ترغیب دینا ۔
16.Inequityn.
بے انصافی۔ خلاف انصاف ہونا
Noun
غیر مُنصفی ۔ نا اِنصافی ۔ بے اِنصافی ۔ خلاف اِنصاف ہونے کی کیفیت ۔
17.Inexactadj.
غیر صحیح۔ ناقص
Adjective
غیر صحیح ۔ نادرُست ۔ غیر حقیقی ۔ ناقَص ۔ اُلٹ ۔
18.Inexactituden.
ناقص ہونا۔ بالکل صحیح نہ ہونا۔ غیر صحیح ہونا
19.Inexhaustieadj.
بے حد۔ لا انتہا۔ لازوال۔ بے نہایت
Adjective
ختم ناپذیر ۔ لازوال ۔ ناقابِل ختم ۔ ناکام نہ ہونے والا ۔ اَن تھک ۔ بے حَد ۔
20.Ingestv. a.
معدے میں داخل کرنا،‌اتارنا
Verb
خُوراک کے طور پَر جِسم میں داخِل کرنا ۔ پیٹ میں ڈالنا ۔ معدے میں داخِل کرنا ۔
21.IngestaNoun
ماخوذات ۔ جِسم میں داخِل کردہ اشیا ۔ ماکولات ۔
22.Ingestedv. a.
معدے میں داخل کرنا،‌اتارنا
Verb
خُوراک کے طور پَر جِسم میں داخِل کرنا ۔ پیٹ میں ڈالنا ۔ معدے میں داخِل کرنا ۔
23.Ingotn.
دھات کا مٹھا یا ڈلا۔ رینی۔ چھاری۔ میخ۔ سلاخ
Noun
ڈھیلا ۔ ڈلا ۔ دھات کا ڈِلا جو ذخیرے کے لیے ، جہاز میں لادنے کے لیے آسان صُورت میں ڈھالا گیا ہو ۔
24.Ingotedn.
دھات کا مٹھا یا ڈلا۔ رینی۔ چھاری۔ میخ۔ سلاخ
Noun
ڈھیلا ۔ ڈلا ۔ دھات کا ڈِلا جو ذخیرے کے لیے ، جہاز میں لادنے کے لیے آسان صُورت میں ڈھالا گیا ہو ۔
v. a.
1. پیوند یا قلم لگانا
2. جڑنا۔ گاڑنا۔ بٹھانا۔ جمانا
25.Iniquityn.
1. ان نیائے۔ بے انصافی۔ انرتھ۔ ظلم
2. جرم۔ گناہ۔ پاپ۔ خطا۔کھوٹ۔ اپرادھ۔ معصیت۔ سیہ کاری۔ بد اعمالی۔ گنہگاری
Noun
بے اِنصافی ۔ سخت نااِنصافی ۔ بدمعاشی ۔ گُناہ ۔ بُرا کام ۔
in one, s teeth found in 48 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.