English to Urdu Translation

inaneness, inanity found in 18 words.
1.Imaginedv. a.
1. خیال کرنا۔ تصور کرنا۔ قیاس کرنا۔ دھیان کرنا
2. بندش کرنا۔ منصوبہ کرنا۔ تجویز کرنا۔ مضمون باندھنا یا تراشنا
3. بچارنا۔ فکر کرنا۔ سوچنا۔ فرض کرنا
Verb
ذہن میں کِسی کی تصویر بنانا ۔ مثلاً جو چیز واقعۃً موجوُد نہ ہو ۔
2.In kind مَخصُوص جِنس يا شے ۔
3.Inaneness, inanityNoun
خالی پَن ۔ بے مغزی ۔ بے وقُوفی ۔
4.Incessantadj.
لگاتار۔ برابر۔ نرانتر۔ پیہم۔ پے در پے۔ متواتر۔ بلا ناغہ
Adjective
متواتر ۔ پیہم ۔ لگاتار ۔ مُسلسل ۔ پے در پے ۔ مُتصِل ۔
5.IncognitoAdjective
بہرُوپی ۔ نامعلُوم ۔ بھیس بدلے ہوۓ ۔ وہ شخص جِس نے اپنی شناخت چھُبالی ہو ۔
adv.
پوشیدہ۔ نامعلوم۔ چپکے چپکے۔ چھپے چھپے۔ بھیس بدلے ہوئے
6.IncommodeVerb
تکلیف دینا ۔ زحمت دینا ۔ رُکاوٹ پیدا کر کے آزار دینا ۔ بے آسائش کرنا ۔
7.IncommodityNoun
تَکلیف ۔ بے آرامی ۔ بے آسائشی ۔ نُقصان ۔
8.InconditeAdjective
بد تَنظیم ۔ جو اچھی طرح بنایا نہ گیا ہو ۔ بد ساختہ ۔ ناشائستہ ۔
9.Ingeminatev. a.
دہرانا۔ بار بار کہنا۔ تکرار کرنا۔ رٹ لگانا۔ مالا جپنا
10.Ingenuityn.
1. استعداد۔ فراست۔ ذکاوت۔ تیز فہمی۔ حاضر جوابی۔ چترائی۔ خوش اسلوبی۔ زیرکی۔ خوش تدبیری۔ کاریگری۔ اپج
2. صنعت کاری۔ عمدگی
Noun
ہُنر مندی ۔ اِختراع پَسندی ۔ ہوشیاری ۔ چالاکی ۔
n.
شعور۔ ہنر
Noun
ہوشمندی ۔ اِختراع پَسندی ۔ شعُور ۔ ہُنر ۔ اِستعداد ۔
11.IngiminateVerb
دوچند کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ دُہرانا ۔ بار بار کہنا ۔ رَٹ لگانا ۔
12.Innocentadj.
1. بے ضرر۔ بے زیاں۔ بے نقصان۔ بے شر
2. بے گناہ۔ معصوم۔ صاف۔ پاک۔ نراپرادھ۔ پارسا۔ نس پاپ۔ بے جرم۔ بے قصور۔ سیدھا سادہ۔ بھولا بھالا۔ سادہ دل۔ سادہ لوح
n.
1. بے قصور شخص۔ شخص ناکردہ گناہ۔ معصوم
2. بیوقوف۔ مورکھ
Noun
مَعصُوم ۔ سَلیم ۔ بَد اندَیش نہ ہونا
Noun, Adjective
بے جُرم ۔ معصُوم ۔ بیگُناہ ۔ بے کدورت ۔ بے عناد ۔
13.Insanityn.
باؤلا پن۔ سودا۔ دیوانگی۔ جنوں۔ خبط۔ پاگل پن
Noun
فتُور عقل ۔ دیوانگی ۔ پاگل پَن ۔ جِسمانی افعال کا کم و بیش مُستَقِل خلل ۔
14.Inseminatev.
بونا۔ تخم ریزی کرنا۔ تخم پاشی کرنا۔ بیج ڈالنا
Verb
بونا ۔ کاشت کَرنا ۔ تُخم ریزی کرنا ۔ خیالات وغیرہ ذہن میں بِٹھانا ۔ حاملہ کرنا بِالخصُوص نُطفے سے ۔
15.Inseminatedv.
بونا۔ تخم ریزی کرنا۔ تخم پاشی کرنا۔ بیج ڈالنا
Verb
بونا ۔ کاشت کَرنا ۔ تُخم ریزی کرنا ۔ خیالات وغیرہ ذہن میں بِٹھانا ۔ حاملہ کرنا بِالخصُوص نُطفے سے ۔
16.Insinuatev. a.
1. گھسیڑنا۔ پیٹھانا۔ داخل کرنا۔ بڑانا۔ چکر دے کے یا گھما کے بٹھانا
2. دل میں بٹھانا
3. اشارہ، ایما یا رمز کرنا۔ پردےمیں کہنا
4. دل میں جگہ کرنا۔ اپنے اوپر مہربان کرنا
v.n.
1. گھسنا۔ پیٹھنا۔ در آنا
2. خوشامد کر کے دخل پانا
Verb
خُفیہ طَور پَر شِہ دینا ۔ داخِل کرنا ۔ مخفی طَور پَر اِشارہ کَرنا ۔ ایما کرنا ۔
17.Insinuatedv. a.
1. گھسیڑنا۔ پیٹھانا۔ داخل کرنا۔ بڑانا۔ چکر دے کے یا گھما کے بٹھانا
2. دل میں بٹھانا
3. اشارہ، ایما یا رمز کرنا۔ پردےمیں کہنا
4. دل میں جگہ کرنا۔ اپنے اوپر مہربان کرنا
v.n.
1. گھسنا۔ پیٹھنا۔ در آنا
2. خوشامد کر کے دخل پانا
Verb
خُفیہ طَور پَر شِہ دینا ۔ داخِل کرنا ۔ مخفی طَور پَر اِشارہ کَرنا ۔ ایما کرنا ۔
18.InsouciantAdjective
بے فِکر ۔ بے پروا ۔ سہل انگار ۔ لااُبالی ۔ آزاد منش ۔
inaneness, inanity found in 18 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.