English to Urdu Translation

india found in 23 words.
1.Indian.
ہندوستان۔ بھرت کھنڈ۔ آریاورت۔ بھارت۔ ہند
2.IndiaNoun
ایک ابلاغیاتی مرموز لفظ جو آئی کا نُمائندہ ہے ۔
3.India ink, chiness inkNoun
روشنائی ۔ سیاہی ۔ کاجل ۔ سیاہ روشنائی جِسے سیاہ مادّے اور کِسی رال کو مِلا کر سلاخ کی شکل میں تیار کیا جاتا تھا ۔
4.India paperNoun
فرطاس ہِند ۔ ہِندی کاغذ ۔ جاذب کاغذ ۔
5.Indianadj.
ہندوستانی۔ بھارتی۔ ہندی
n.
ہندوستان امریکہ کا باشندہ
6.IndianNoun, Adjective
ہِندوستانی ۔ ہِندوستان کا رہنے والا باشِندہ ۔
7.Indian clubNoun
مُگدر ۔ بوتل کی شکل کی چوب جو وررشی مشقوں میں اِستعمال ہوتی ہے ۔
8.Indian corn, maizeNoun
مکا ۔ مکی ۔ مکئی کا پودا ۔
9.Indian fileNoun
اکہری قِطار ۔ اکہری صف ۔
10.Indian giverNoun
وہ شخص جو تُحفہ دے کر واپِس لے لے ۔
11.Indian givingNoun
تُحفے کے معاوضے کی توقع ۔
12.Indian hempNoun
گانجا ۔ حَشیش ۔ بھَنگ کا پَودا ۔
13.Indian hemp, dogbaneNoun
گانجا ۔ ہِندوستانی سَن ۔ ہِندی بھنگ ۔ ستی ۔
14.Indian licorice, rosary peaNoun
چشم ۔ رتی ۔ لالڑی ۔ ایک مَشرِقی ہِندوستان کی جھاڑی ۔
15.Indian mealNoun
مکئی کا آٹا ۔ مکئی کا دلیا ۔
16.Indian paintbrush, painted cupNoun
اِنڈین مُوقلم ۔ کاسٹیلیجا جِنس کے مُختلِف جھاڑی والے پودے ۔
17.Indian pipe, ghost plant, corpse plantNoun
یک گُلہ ۔ اِنڈین پائپ ۔ ایک بے برگ سفید مومی طفیلی پودا ۔
18.Indian puddingNoun
ہِندی حریرہ ۔ ایک میٹھا بِکا ہُوا حریرہ جو دُودھ ، راب اور مکئی کا آٹا مِلا کر بنایا جاتا ہے ۔
19.Indian redNoun
اِنڈین سُرخ ۔ ایک ہلکا سُرخ خاکی رنگ جو لوہے کے زنگار سے بنایا جاتا ہے ۔
20.Indian rubberNoun
رَبڑ ۔ ہِندی ربڑ ۔ ایک بہت لچکیلا جو گرم عِلاقوں کے پودوں مثلاً ربر پودے کے دُودھ ۔
21.Indian summerNoun
گُلا ہی جاڑا ۔ عموماً معتدل موسم جو گرما کے آخِر میں ہوتا ہے ۔
22.Indian tobaccoNoun
شُمالی تمباکو کے جھاڑی والے تین پودوں میں سے کوئی ایک ۔
23.Indian turnipNoun
ہِندی شلجم ۔
india found in 23 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.