English to Urdu Translation

infect found in 17 words.
1.Infectv. a.
1. بیماری کی چھوت لگا دینا۔ لگنا۔ اڑ کر لگنا۔ سرایت کرنا
2. سڑانا۔ بگاڑنا۔ متعفن کرنا۔ فضا کو زہریلا کرنا۔ ناپاک کرنا۔ گندگی پھیلانا۔ بیماری کے جراثیم پھیلانا۔ متعدی مرض پھیلانا
3. بگاڑنا
4. تعدی۔ داغ نا جوازی
5. اثر۔ سرایت۔ تاثیر
Verb
چھوت لگنا ۔ مرض زا جراثیم سے مُتاثر کرنا ۔ آلُودہ کرنا ۔ مثلاً کِسی شخص کو ۔ گندا کرنا ۔
2.Infectedv. a.

3.InfectednessNoun
آلُودگی ۔ اثر زدگی ۔ سرایت زدگی ۔ تعدی ۔
4.Infecter, infectorNoun
مُتاثر کرنے والا ۔ آلُودہ کُن ۔ سرایت کُنِندہ ۔
5.Infectingv. a.
1. بیماری کی چھوت لگا دینا۔ لگنا۔ اڑ کر لگنا۔ سرایت کرنا
2. سڑانا۔ بگاڑنا۔ متعفن کرنا۔ فضا کو زہریلا کرنا۔ ناپاک کرنا۔ گندگی پھیلانا۔ بیماری کے جراثیم پھیلانا۔ متعدی مرض پھیلانا
3. بگاڑنا
4. تعدی۔ داغ نا جوازی
5. اثر۔ سرایت۔ تاثیر
Verb
چھوت لگنا ۔ مرض زا جراثیم سے مُتاثر کرنا ۔ آلُودہ کرنا ۔ مثلاً کِسی شخص کو ۔ گندا کرنا ۔
6.InfectionNoun
آلُودگی ۔ عفُونت ۔ سرایت ۔ مرض زا عضویہ سے جِسمانی بافت کی آلُودگی ۔
Noun
چھُوت ۔ بیماری کا حَملہ ۔ مَیزبان کی بافتوں میں خُورد جِسمیوں کا کامیاب حَملَہ ، قیام اور نَشو و نُما
7.Infection diseaseNoun
چھُوت کی بیماری ۔ مُتَعدی مَرض ۔ بیماری جو ایک دُوسرے کو لَگتی ہے
8.Infection monoucleosisNoun
مُتَعدی ۔ چھُوت کی بیماری جو ایک دُوسرے سے مُنتَقَل ہوتی ہے
9.Infectiousadj.
1. وبائی۔ لگنے والی۔ اڑنی
2. متعدی
3. پرتاثیر۔ اثر آفریں۔ پھیلنے والا۔ سرایت کرنے والا
Adjective
ساری ، سرایت کُن ۔ عفُونت زا ۔ حامِل عفُونت ۔
Adjective
ساری ۔ سَرايَت کُن ۔ عفُونَت زا يا حامِلِ عفُونَت ۔ قابِلِ اِنتِقال ۔ مُتعدّی ۔ چھُوت ۔
10.Infectious hepatitisNoun
مُتعدی التہاب جِگر ، جو ایک وائرس سے پیدا ہوتا ہے ۔
Noun
(امراضِيات) مُتعدّی التَہابِ جِگَر ۔ اِس کی عِلامَت يَرقان بے چينی اور دَردِ شِکَم ہے ۔
11.Infectious mononucleosis, glandular feverNoun
(امراضِيات) مُتعدّی تَپ غَدّی ۔
12.Infectious mononucleosis, glandular feverNoun
مُتعدی تب غدی ۔ وائرس کا پیدا کردہ ایک شدید مُتعدی مرض جِس میں بُخار اور گلے کی خرابی پیدا ہوتی ہے ۔
13.Infectiouslyadv.
بطور تعدی۔ چھوت سے
Adverb
بطور تعدی ۔ مُتعدی طور پر ۔ چھُوت سے ۔
Adverb
بَطَورِ تَعدّی ۔ مُتعدّی طَور پَر ۔ چھُوت سے ۔
14.Infectiousnessn.
چھوت۔ تعدی
Noun
تعدیہ ۔ چھُوت ۔ تعدی ۔
Noun
تَعدِيَہ ۔ چھُوت ۔ تَعدّی ۔
15.Infectiousnessesn.
چھوت۔ تعدی
Noun
تعدیہ ۔ چھُوت ۔ تعدی ۔
Noun
تَعدِيَہ ۔ چھُوت ۔ تَعدّی ۔
16.Infectiveadj.
لگنے والی۔ اڑنے والی۔ متعدی۔ سرایت کرنے والی۔ روگ لگانے والی
Adjective
آلُودہ کُنِندہ ۔ مُتعدی ۔ لگنے والی ۔ اُڑنے والی ۔ سرایَت کرنے والی ۔
Adjective
آلُودَہ کُنِندَہ ۔ مُتعدّی ۔ لَگنے والی ۔ سَرايَت کَرنے يا روگ لَگانے والی ۔
17.Infectsv. a.
1. بیماری کی چھوت لگا دینا۔ لگنا۔ اڑ کر لگنا۔ سرایت کرنا
2. سڑانا۔ بگاڑنا۔ متعفن کرنا۔ فضا کو زہریلا کرنا۔ ناپاک کرنا۔ گندگی پھیلانا۔ بیماری کے جراثیم پھیلانا۔ متعدی مرض پھیلانا
3. بگاڑنا
4. تعدی۔ داغ نا جوازی
5. اثر۔ سرایت۔ تاثیر
Verb
چھوت لگنا ۔ مرض زا جراثیم سے مُتاثر کرنا ۔ آلُودہ کرنا ۔ مثلاً کِسی شخص کو ۔ گندا کرنا ۔
infect found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.