English to Urdu Translation

inn found in 62 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Innn.
سرائے۔ بھٹیار خانہ۔ مسافر خانہ
اِن ۔ سرائے کارواں سرا ۔ مُسافِر خانہ ۔ چھوٹا دارالاقامہ ۔ طَعام خانہ ۔ مِہمان خانہ
Noun
سراۓ ۔ کارواں سرا ۔ مُسافِر خانہ ۔ چھوٹا دارالاقامہ ۔ طَعام خانہ ۔ مِہمان خانہ ۔
2.Inn of courtلندَن کی چار قانُونی انجمنوں میں سے کوئی ایک ، جو طلبہ کو انگریزی وُکلا کے حلقے میں وکالت کرنے کے لیے داخِل کرتی ہیں ۔
3.Inn-keeperان کيپر ۔ ،حافظ سرائے
4.InnardsNoun
کِسی جِسم ، مشین کے اندرُونی اعضا ۔ احشاء ۔
5.Innateadj.
Adjective
پیدائشی ۔ خلقی ۔ فِطری طور پر جِسم سے مُتَعلِّق ۔ جنمی ۔ اصلی ۔
Noun
فِطری ۔ پَیدائشی ۔ جینز پر مُنحَصَر
6.InnatelyAdverb
خِلقاً ۔ فِطرتاً ۔ جبلتاً ۔ ذاتی طور پر ۔
7.InnatenessNoun
خلقی پَن ۔ فِطری پَن ۔ ذانیت ۔ فِطریت ۔
8.Innavigableadj.
جس میں جہاز یا کشتی نہ چل سکے۔ ناقابل جہازرانی
9.Inneradj.
اندرونی۔ باطنی۔ بھیتری۔ داخلی
Adjective
اندرُونی ۔ داخِلی ۔ اندر کی طرف کِسی دُوسری چیز کے مُقابلے میں دُور تر ۔
10.Inner spaceNoun
اعماق بحر ۔ سَمُندر کی گہرائیاں ، بالخصُوص تلاش اور سائنسی تحقیق کی حَد کےطور پر ۔
11.Inner tubeNoun
اندرُونی نلی ۔ حَلقہ نُما لچکیلی نلی ، یہ عموماً ربر کی ہوتی ہے ۔
12.Inner-directedAdjective
باطنی ہدایت کے زیر اثر ۔ اِس شخص سے منسُوب جِس کا ردِّ عمل عمومیات ظاہِری کی بِجاۓ اپنے ذاتی نظام اقدار کے زیر اثر ہو ۔
13.Inner-lightNoun
نُور باطِن ۔ اشراق ۔ باطنی نُور ۔ خائفین کے عقیدے میں آدمی کی رُوح میں حضرت مسیح کی موجُودگی کا راہبرانہ اثر ۔
14.InnerlyAdverb
اندرونی طور پر ۔ داخِلی طور پر ۔
15.Innermostadj.
اندرونی۔ بھیتری
Adjective
پوشِیدہ تَرین ۔ نہایت اندرُونی ۔ اندر کی طرف دُور ترین ۔
16.InnermostlyAdverb
نہایَت اندرُونی طور پر ۔
17.Innermostsadj.
اندرونی۔ بھیتری
Adjective
پوشِیدہ تَرین ۔ نہایت اندرُونی ۔ اندر کی طرف دُور ترین ۔
18.Innersole, insoleNoun
پتاوا ۔ پاتابہ ۔ جوتے کا مُستقِل استر ۔ جُوتے کا اندرُونی تَلا جو الگ کیا جا سکے ۔
19.InnervateVerb
اعصاب افزونی کرنا ۔ عصبی توانائی مُنتَقِل کرنا ۔ اعصاب میں تحریک پیدا کرنا ۔
20.InnervationNoun
اعصاب افزونی ۔ تقویت اعصاب ۔ اعصاب کے ذریعے کِسی حِصّہ کو اعصابی تقویَّت پہنچانے کا عمل ۔
Noun
تَقویّتِ اعصاب ۔ کِسی حِصّے کو عصَب کی سَپلائی
21.InnerveVerb
اعصابی توانائی مُہیّا کرنا ۔ تقویَّت دینا ۔ جان ڈالنا ۔
22.Inningn.
1. غلہ یا اناج جمع کرنا
2. باری۔ دکھ۔ داؤں۔ اننگز
3. دریا برآمد۔ اراضی گنگ برآمد
4. لابھ۔ آمدنی
Noun
باری ۔ آننگ ۔ کھیل کا وہ حِصّہ جِس میں ہر گروہ کو اسکور کرنے کا موقع مِلتا ہے ۔
23.Inningsn.
1. غلہ یا اناج جمع کرنا
2. باری۔ دکھ۔ داؤں۔ اننگز
3. دریا برآمد۔ اراضی گنگ برآمد
4. لابھ۔ آمدنی
Noun
باری ۔ آننگ ۔ کھیل کا وہ حِصّہ جِس میں ہر گروہ کو اسکور کرنے کا موقع مِلتا ہے ۔
n.
1. بے مضرتی۔ بے ضرری
2. بے جرمی۔ بے قصوری۔ نردوشتا۔ پاکی۔ پاک دامنی۔ پارسائی۔عصمت۔ معصومی۔ بے گناہی
3. سادگی۔ عدم واقفیت۔ بیوقوفی۔ بے عقلی۔ اگیانتا۔ بھولا پن۔ سادہ لوحی
24.Innkeepern.
بھٹیارا۔ کلوار
25.Innkeepersn.
بھٹیارا۔ کلوار
adj.
Adjective
پیدائشی ۔ خلقی ۔ فِطری طور پر جِسم سے مُتَعلِّق ۔ جنمی ۔ اصلی ۔
Noun
فِطری ۔ پَیدائشی ۔ جینز پر مُنحَصَر
inn found in 62 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.