English to Urdu Translation

invert found in 16 words.
1.Invertv. a.
الٹا کرنا۔ اوندھا کرنا۔ پلٹنا۔ الٹنا۔ ترتیب الٹ دینا۔ تقلیب کرنا
n.
قوس معکوس۔ محراب معکوس
Verb
اوندھا کرنا ۔ اُلٹا کرنا ۔ ترتیب اُلٹنا ۔ مقلُوب کرنا ۔ پلٹنا ۔
2.Invert sugarNoun
تَقلیبی شکر ۔ معکُوس شَکر ۔ مقلُوب شکر ۔ شکر انگُور اور شکر میوہ کا آمیزہ جو پھلوں میں قُدرتی طَور پر بنتا ہے ۔
3.InvertaseNoun
شکر آبیاس ۔ شکر آب پاشیدہ ۔ تقلیب خمُور ۔ تقلیبی خامرہ ۔
Noun
شَکَّر آبپاش ۔ آنتوں کے جُوس میں شَکَّر پھاڑنے والا خامرَہ سَکرَیز ۔ شَکَّر کو گُلُوکوز اور فرَکٹوز میں تَبدیل کَرتا ہے
4.Invertebracy, invertebratenessNoun
غیر فَقاریَت ۔ غیر فَقریت ۔ بے مُہرگی ۔ کمزوری ۔
5.Invertebraten.adj.
غیر مہرہ پشت۔ بے ریڑھ کا۔ غیر فقری
Adjective
غیر فِقری ۔ غیر فِقاری ۔ بے مُہرہ ۔ ریڑھ کی ہڈّی کے بَغیر ۔ بے ریڑھ ۔
6.Invertebratesn.adj.
غیر مہرہ پشت۔ بے ریڑھ کا۔ غیر فقری
Adjective
غیر فِقری ۔ غیر فِقاری ۔ بے مُہرہ ۔ ریڑھ کی ہڈّی کے بَغیر ۔ بے ریڑھ ۔
7.Invertedp.adj.
الٹا۔ اوندھا۔ مقلوب
Adjective
معکُوس ۔ مقلُوب ۔ وازگُوں ۔ اوندھا ۔ ترتیب میں اُلٹا ۔
v. a.
الٹا کرنا۔ اوندھا کرنا۔ پلٹنا۔ الٹنا۔ ترتیب الٹ دینا۔ تقلیب کرنا
n.
قوس معکوس۔ محراب معکوس
Verb
اوندھا کرنا ۔ اُلٹا کرنا ۔ ترتیب اُلٹنا ۔ مقلُوب کرنا ۔ پلٹنا ۔
8.Inverted archقوس معکُوس ۔ اُلٹی قوس جِس کا خم نیچے کر دیا گیا ہو ۔
9.Inverted commaواو معکُوس ۔ اُلٹا واو جو کِسی حوالے کے آغاز کی علامت ہے ۔
10.Inverted mordentموسیقی کی دھن جس میں اصل دھن سے پہلے بہ سُر اور اس سے اُونچا سُر آتا ہے ۔
11.Invertendon.
الٹی لاگ
12.InverterNoun
اُلٹنے والا ۔ وہ شخص جو اُلٹ دے ۔ در گردان ۔
13.InvertibilityNoun
عکسی پذیری ۔ مقلوبیت ۔ ہم جِنسیَّت ۔
14.InvertibleAdjective
عَکس پذیر ۔ مقلُوب ۔
15.Invertingv. a.
الٹا کرنا۔ اوندھا کرنا۔ پلٹنا۔ الٹنا۔ ترتیب الٹ دینا۔ تقلیب کرنا
n.
قوس معکوس۔ محراب معکوس
Verb
اوندھا کرنا ۔ اُلٹا کرنا ۔ ترتیب اُلٹنا ۔ مقلُوب کرنا ۔ پلٹنا ۔
16.Invertsv. a.
الٹا کرنا۔ اوندھا کرنا۔ پلٹنا۔ الٹنا۔ ترتیب الٹ دینا۔ تقلیب کرنا
n.
قوس معکوس۔ محراب معکوس
Verb
اوندھا کرنا ۔ اُلٹا کرنا ۔ ترتیب اُلٹنا ۔ مقلُوب کرنا ۔ پلٹنا ۔
invert found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.