English to Urdu Translation

jumping found in 5 words.
1.JumpingAdjective
چھَلانگ لَگاتے ہُوئے ۔ کُودتے ہُوئے ۔ پھَلانگتے ہُوئے ۔
v. a.
پھلانگنا۔ کودنا۔ پھاندنا۔
v. n.
اچھلنا۔ کدکنا۔ کلانچ مارنا۔ جست کرنا۔ چوکڑی بھرنا۔
n.
جست
جَمپ ۔ کُودنا ۔ اُچھَلنا ۔
Verb
کُودنا ۔ اُچھَلنا ۔ پھَلانگنا ۔ پھاند جانا ۔ جَست کَرنا ۔ زَقَند بھَرنا ۔
2.Jumping beanNoun
(نَباتِيات، حيوانِيات) جَست لگانے والی پھَلی جِس کا تَعلُق فَرفيون خاندان سے ہے ۔
3.Jumping jackNoun
پُتلی ۔ ڈھيلے ڈھالے جوڑوں والا آدمی کی شکل کا کھلونا ۔
4.Jumping mouseNoun
پھُدَک چُوہا ۔ جَستی مُوش ۔ کَدکَڑا چُوہا ۔ چھَلانگيں مارنے والا چُوہا ۔
5.Jumping-off placeNoun
عام راستے سے ہَٹ کَر دُور کی جَگَہ ۔ تہذيب سے کَٹ کَر دُور دَراز کی سَرحَديں ۔
jumping found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.