English to Urdu Translation

kayak, kaiak, kyak, kyack found in 30 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.K (کھيل) بادشاہ ۔ (کَمپيوٹَر) ۱۰۰۰ کے لِيے عِلامت ۔ (کيمِيا) پوٹاشِيَم کی عِلامت ۔
2.K.Noun
پوٹاشیم ، کیلوَن ، تَوازَن اور بالٹَزمَن کے مُستَقَل اور شَرَح کے مُستَقَل کی علامَت ہے
3.K, kNoun
انگريزی حَروفِ تَحَجّی کا گَيارھواں حَرف ، اور آٹھواں حَرفِ صَحيح ۔
4.Kagn.
پیپا
Noun
پيپا ۔ چھوٹا ڈول يا ڈرَم ۔ ميخوں کا وَزَن کَرنے کا پيمانَہ ۔
5.KakaNoun
کاکا ۔ نيوزی لينڈ کے طوطوں کی ايک قسم ۔
6.Kayak, kaiak, kyak, kyackNoun
کاياک ۔ کايَک ۔ قُطبی امريکا کی مَچھلی پَکَڑنے کی کَشتی يا ڈونگی ۔
7.KayoNoun
(مکہ بازی) کيو ۔ ناک آوٹ ۔ حَريف کو باہِر کَر دينے والی ضَرب ۔
8.Kazoo, gazooNoun
کازو ۔ گانے بجانے کا ايک کھلونا ۔
9.KeaNoun
کی ۔ ماوری نِيوزی لينڈ کا ايک بَڑا سَبزی مائل طوطا ۔ شاہ دانا ۔
10.Keckv. n.
قے کرنا۔ رد کرنا۔ زمین دیکھنا۔ الٹی کرنا۔ ابکائی لینا يا آنا
n.
رد۔ قے۔ الٹی۔ ابکائی
11.Kecksyn.
ایک قسم کا پودا
12.KeekVerb
جھانکنا ۔ نَظارَہ کَرنا ۔ ديد بازی کَرنا ۔
13.Kegn.
پیپا
Noun
پيپا ۔ چھوٹا ڈول يا ڈرَم ۔ ميخوں کا وَزَن کَرنے کا پيمانَہ ۔
14.Keyn.
1. کنجی۔ چابی۔ تالی۔ کلید۔ مفتاح
2. ٹیکا۔ شرح۔ حل۔ تشریح۔ تفسیر
3. گھڑی کی کنجی وغیرہ۔
4. ڈاٹ کا پتھر
5. سر۔ پردہ۔ آہنگ
6. میخ۔ کیل
کی ۔ کُنجی ۔ چابی ۔ تالا کھولنے کا اوزار ۔
Noun
چابی ۔ کُنجی ۔ کَليد ۔ مُفتاح ۔ تالا کھولنے اور بَند کَرنے کا اوزار ۔
15.Key, cayNoun
چَٹانوں کا سِلسِلَہ ۔ طَبقَہ حِجری يا چھوٹا جَزيرَہ ۔ جَزيرَہ مَرجان ۔
16.Keysn.
1. کنجی۔ چابی۔ تالی۔ کلید۔ مفتاح
2. ٹیکا۔ شرح۔ حل۔ تشریح۔ تفسیر
3. گھڑی کی کنجی وغیرہ۔
4. ڈاٹ کا پتھر
5. سر۔ پردہ۔ آہنگ
6. میخ۔ کیل
کی ۔ کُنجی ۔ چابی ۔ تالا کھولنے کا اوزار ۔
Noun
چابی ۔ کُنجی ۔ کَليد ۔ مُفتاح ۔ تالا کھولنے اور بَند کَرنے کا اوزار ۔
17.KeywayNoun
چابی سُوراخ ۔ کُنجی کے لِيے سُوراخ ۔
18.KhakiNoun
خاکی کَپڑا ۔ خاکی رَنگ کا مَضبُوط سُوتی کَپڑا جِس سے اکثَر فَوجی وَردِياں بَنتی ہيں ۔
19.Kickv. a.
ٹھوکر مارنا۔ ٹھکرانا۔ لات مارنا۔ لتیانا۔
v. n.
1. لات چلانا۔ دولتی چھانٹنا یاپھیکنا۔
2. مقابلہ کرنا
3. ہٹنا۔ پیچھے ہٹنا
n.
1. لات۔ ٹھوکر۔ دولتی۔ لکد
2. لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ چھن۔
کِک ۔ لات مارنا ۔ ہِٹ لَگانا ۔ جيسے فُٹبال کو ۔
Verb
ٹھوکَر مارنا ۔ پاوں سے ضَرب لَگانا ۔ ٹھوکَر مارنا ۔
20.Kicksv. a.
ٹھوکر مارنا۔ ٹھکرانا۔ لات مارنا۔ لتیانا۔
v. n.
1. لات چلانا۔ دولتی چھانٹنا یاپھیکنا۔
2. مقابلہ کرنا
3. ہٹنا۔ پیچھے ہٹنا
n.
1. لات۔ ٹھوکر۔ دولتی۔ لکد
2. لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ چھن۔
کِک ۔ لات مارنا ۔ ہِٹ لَگانا ۔ جيسے فُٹبال کو ۔
Verb
ٹھوکَر مارنا ۔ پاوں سے ضَرب لَگانا ۔ ٹھوکَر مارنا ۔
21.Kickshawn.
1. ایک عجیب یا انوکھی چیز
2. کھانا جو کھانے والا پہچان نہ سکے۔ نیا اور عجیب کھانا
Noun
مَعمُولی ۔ بے وُقعت ۔ کَم قيمَت ۔ کَم اہمِيَت رَکھنے والا ۔
22.KioskNoun
کوشک ۔ گَرمائی گھَر ۔ ايک قِسم کا کھُلا خيمَہ يا گَرمائی گھَر ۔
23.Kissv. a.
1. چومنا۔ بوسہ لینا۔ مٹھی لینا۔ پیار کرنا
2. چھونا۔ مس کرنا
n.
بوسہ۔ مٹھی۔ چوما۔ ببی۔ پیار
Verb
بھوسا لينا ۔ پيار کَرنا ۔ ہونٹوں سے چھُونا ۔ چُومنا ۔
24.Kissesv. a.
1. چومنا۔ بوسہ لینا۔ مٹھی لینا۔ پیار کرنا
2. چھونا۔ مس کرنا
n.
بوسہ۔ مٹھی۔ چوما۔ ببی۔ پیار
Verb
بھوسا لينا ۔ پيار کَرنا ۔ ہونٹوں سے چھُونا ۔ چُومنا ۔
25.KiwiNoun
کيوی ۔ لَنڈورا پَرِندَہ ۔ نيوزی لينڈ کا پَرواز نَہ کَر سَکنے والا پَرِندَہ ۔
kayak, kaiak, kyak, kyack found in 30 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.