English to Urdu Translation

knee found in 18 words.
1.Kneen.
1. گھٹنا
2. کونیا
نی ۔ گھٹنا ۔
Noun
گھُٹنا ۔ ران اور ٹانگ کے نِچلے حِصّے کے دَرمِيان جوڑ ۔
2.Knee actionNoun
کار يا گاڑی کا مَشينی نِظام ۔
3.Knee capNoun
گھُٹنے کی چَپنی ۔ گھُٹنا بَند ۔ گھُٹنے کے جوڑ کو سامنے سے ڈھانپنے والی حَرکَت پَذير ہَڈّی ۔
4.Knee jerkNoun
(فعليات) زانُو جھَٹکا ۔ گھُٹنا جھَٹَک ۔
5.Knee panNoun
گھُٹنے کی چَپنی ۔ گھُٹنے کو ڈھانپنے والی ہَڈّی ۔
6.Knee-deepAdjective
گھُٹنوں گھُٹنوں ۔ گھُٹنوں تَک گہرا ۔
7.Knee-highAdjective
گھُٹنوں گھُٹنوں ۔ گھُٹنوں تَک اُونچا ۔
8.Knee-panنی پين ۔ گھٹنے کی چپنی
9.Kneedadj.
گھٹنے والا
Adjective
گھُٹنے والا ۔ گھُٹنے سے مُتعلِق ۔
n.
1. گھٹنا
2. کونیا
نی ۔ گھٹنا ۔
Noun
گھُٹنا ۔ ران اور ٹانگ کے نِچلے حِصّے کے دَرمِيان جوڑ ۔
10.KneeholeNoun
گھُٹنوں کے لِيے جَگَہ ۔ جيسے ميز يا ڈيسک ميں ۔
11.Kneeingn.
1. گھٹنا
2. کونیا
نی ۔ گھٹنا ۔
Noun
گھُٹنا ۔ ران اور ٹانگ کے نِچلے حِصّے کے دَرمِيان جوڑ ۔
12.Kneelv. n.
گھٹنوں کے بل بیٹھنا۔ دوزانو بیٹھنا۔گرڑ آسن جمانا
Verb
گھُٹنے کو جھُکانا ۔ عِبادَت يا اِحتَرام ميں گھُٹنوں کے بَل جھُکنا ۔
13.Kneeledv. n.
گھٹنوں کے بل بیٹھنا۔ دوزانو بیٹھنا۔گرڑ آسن جمانا
Verb
گھُٹنے کو جھُکانا ۔ عِبادَت يا اِحتَرام ميں گھُٹنوں کے بَل جھُکنا ۔
14.KneelerNoun
گھُٹنوں کے بَل جھُکنے والا ۔
15.Kneelingv. n.
گھٹنوں کے بل بیٹھنا۔ دوزانو بیٹھنا۔گرڑ آسن جمانا
Verb
گھُٹنے کو جھُکانا ۔ عِبادَت يا اِحتَرام ميں گھُٹنوں کے بَل جھُکنا ۔
16.Kneelsv. n.
گھٹنوں کے بل بیٹھنا۔ دوزانو بیٹھنا۔گرڑ آسن جمانا
Verb
گھُٹنے کو جھُکانا ۔ عِبادَت يا اِحتَرام ميں گھُٹنوں کے بَل جھُکنا ۔
17.Kneepann.
گھٹنے کی چپنی۔ گھریا۔ سرزانو
18.Kneesn.
1. گھٹنا
2. کونیا
نی ۔ گھٹنا ۔
Noun
گھُٹنا ۔ ران اور ٹانگ کے نِچلے حِصّے کے دَرمِيان جوڑ ۔
knee found in 18 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.