English to Urdu Translation

knuckle found in 11 words.
1.Knucklev. n.
عاجز ہونا۔ تابع ہونا۔ ہار ماننا۔
نکل ۔ گرہ ۔ انگلی کی گانٹھ
Noun
گَٹا ۔ پُور ۔ گانٹھ جوڑ ۔ اُنگلِيوں کی جَڑوں کا جوڑ ۔
2.Knuckle ball, knucklerNoun
(بيس بال) اُنگلی کے جوڑوں اور انگُوٹھے کے ذَريعے گَرِفت ميں لی گَئی آہِستَہ اور بے قاعدَہ حَرکَت کَرتی ہُوئی گيند ۔
3.Knuckle boneNoun
اُنگلی کا جوڑ بَنانے والی ہَڈّی ۔ جوڑ پَر اُنگلی کی ہَڈّی کا گول سِرا ۔
4.Knuckle downشِدَّت يا سَنجيدگی سے کُچھ کَرنا يا مَصرُوف ہونا ۔
5.Knuckle headNoun
(عوامی) بے وَقُوف آدمی ۔ احمَق ۔ لَغُو ۔
6.Knuckle headedAdjective
بے وَقُوف ۔ احمَق ۔ لَغُو ۔
7.Knuckle jointNoun
قَبضَہ ۔ جوڑ ۔ اُنگلی کی ہَڈِّيوں کا جوڑ ۔
8.Knuckle under ہار ماننا ۔يا تابع ہونا ۔ اطاعت کَرنا ۔
9.Knuckle-dusterNoun
برَنجی پَنجَہ ۔ مُہلِک مُکّے بازی ميں اِستِعمال ہونے والے پيتَل کے آلے ۔
10.Knuckledv. n.
عاجز ہونا۔ تابع ہونا۔ ہار ماننا۔
نکل ۔ گرہ ۔ انگلی کی گانٹھ
Noun
گَٹا ۔ پُور ۔ گانٹھ جوڑ ۔ اُنگلِيوں کی جَڑوں کا جوڑ ۔
11.Knucklesبَند انگَشت ۔ ٹیبیا کے سَر اور فیمَر کے زَیریں سِرے سے بَننے والا جوڑ ۔ اِس جوڑ پر گھُٹنے کو موڑنے کی حَرکَت ہوتی ہے
v. n.
عاجز ہونا۔ تابع ہونا۔ ہار ماننا۔
نکل ۔ گرہ ۔ انگلی کی گانٹھ
Noun
گَٹا ۔ پُور ۔ گانٹھ جوڑ ۔ اُنگلِيوں کی جَڑوں کا جوڑ ۔
knuckle found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.