English to Urdu Translation

lam found in 92 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.LamVerb
عوامی ۔ پيٹنا يا زود و کوب کَرنا ۔
2.LamaNoun
لاما ۔ تِبَّتی بُدھ مَت کا پيشوا يا راہب ۔
3.LamaismNoun
لامائيَت ۔ بُدھ مَت کی ايک شاخ جو تِبَّت اورمَنگولِيا ميں رائج ہے ۔
4.LamaistNoun
لامائيَت پَسَند ۔
5.LamaisticAdjective
لامائيَت سے مُتعلِق ۔ لامائی ۔
6.Lamantinn.
دریائی گائے۔
7.LamarckianNoun, Adjective
فرانسيسی ماہِر علومِ فِطری جين ڈی لمارک سے مُتعلِق و مَنسُوب ۔ نَظَرِيَہ لَمارک ۔ نامياتی اِرتَقاع کا نَظَرِيَہ ۔
8.Lamarckian theory, lamarckianismNoun
لَمارکِيَت ۔ لَمار کا نَظَرِيَہ ۔ نامياتی اِرتَقا کا نَظَرِيَہ ۔
9.LamaseryNoun
لاما راہَبوں کی خانقاہ ۔
10.Lamaze methodNoun
لاميز طَريقَہ ۔ وَضع حَمَل کا فِطری طَريقَہ ۔
11.Lambv. n.
بیانا۔ بچہ دینا
n.
1. بھیڑ کا بچہ۔ برہ۔ میمنا
2. بھولا آدمی۔ گاؤ۔ مسکین شخص۔ پیارا
ليمب ۔ بھيڑ کا بچہ ۔
Noun
ميمنا ۔ بَرَّہ ۔ نو عمر بھيڑ يا اُس سے حاصِل شُدَہ گوشت ۔
12.Lamb's-quartersNoun
نَباتِيات۔ خُرفَہ يا کُلفَہ ساگ ۔
13.LambasteVerb
{عوامی }۔ مارنا ۔ پيٹنا ۔ تحريری يا زُبانی خَلَش انگيز حَملَہ کَرنا ۔ طَعن و تَشنيع کَرنا ۔
14.Lambativen.
چٹنی۔ لعوق
15.LambdaNoun
ليمڈا ۔ يُونانی حَروف تَحَجّی کا گيارھواں حَرف ۔
16.Lambda(l)یونانی حَرُوفِ تَہَجّی کا گیارہواں لَفظ ۔ وَیو لینتھ اور تابکاری کی مُستَقِل علامَت ہے ۔ امینو گَلوبَن کی ہَلکی زَنجیر کی بھی علامَت ہے
17.Lambedv. n.
بیانا۔ بچہ دینا
n.
1. بھیڑ کا بچہ۔ برہ۔ میمنا
2. بھولا آدمی۔ گاؤ۔ مسکین شخص۔ پیارا
ليمب ۔ بھيڑ کا بچہ ۔
Noun
ميمنا ۔ بَرَّہ ۔ نو عمر بھيڑ يا اُس سے حاصِل شُدَہ گوشت ۔
18.LambencyNoun
سُبک سيری ۔ نَرَم تالی ۔ جھِلمِل ۔ جھِلمِلاہَٹ ۔ روشنی کی لہَک ۔
19.LambentAdjective
سُبک سير ۔ سُبک انداز ميں دوڑنے يا حَرکَت کَرنے والا ۔ ضَيائے نَرَم کا حامِل ۔
20.LambentlyAdverb
نَرَم تابی سے ۔ سُبک سيرانَہ ۔
21.LambertNoun
نُوريَہ ۔ کامِل طَور پَر مُنتَشِر کَرنے والی سُفيد سَطَح کی روشنی ۔
22.Lambingv. n.
بیانا۔ بچہ دینا
n.
1. بھیڑ کا بچہ۔ برہ۔ میمنا
2. بھولا آدمی۔ گاؤ۔ مسکین شخص۔ پیارا
ليمب ۔ بھيڑ کا بچہ ۔
Noun
ميمنا ۔ بَرَّہ ۔ نو عمر بھيڑ يا اُس سے حاصِل شُدَہ گوشت ۔
23.Lambkinn.
بھیڑ کا چھوٹا بچہ
24.Lambkinsn.
بھیڑ کا چھوٹا بچہ
25.LambrequinNoun
قُرونِ وُسطیٰ ميں ايک حِفاظَتی پَٹکا جو خُود کے اُوپَر پہنا جاتا ہے ۔
lam found in 92 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.