English to Urdu Translation

laugh found in 22 words.
1.Laughv. n.
1. ہنسنا۔ کھلکھلانا۔ قہقہہ لگانا
2. خوش، بشاش یا مگن ہونا
n.
ہنسی۔ خندہ۔ کھلکھلاہٹ۔ قہقہہ
Verb
خُوش ہونا ۔ ہَنسنا ۔ تَمَسخَر کَرنا ۔ ٹھَٹھا کَرنا ۔ قہقَہَہ لَگانا ۔
2.Laugh at مُضحکہ اُڑانا ۔ کِسی حَد تَک نَفرَت کا سُلُوک کَرنا ۔
3.Laugh away ہَنس کَر اُڑا دينا ۔ قہقَہَہ لَگا کَر کوئی چيز رَد کَرنا ۔
4.Laugh in or up one, s sleeveدِل ہی دِل میں ہنسنا ۔ بغلیں بجانا ۔
5.Laugh off قہقَہَہ لَگا کَر رَد کَرنا ۔ نَظَر انداز کَرنا ۔ ہَنسی ميں اُڑانا ۔
6.Laugh on the other or wrongside of one's mouthشيخی بَگھارنے کے بَعد خَفت يا مايُوسی محسُوس کَرنا ۔
7.Laugh to scornVerb
ہَنسی اُڑا نا ۔ کِسی کی تَضحيک کَرنا ۔
8.Laughableadj.
قابل تضحیک۔ ہنسی کے یا ہنسنے کے قابل۔ مضحک۔ خندہ انگیز۔
Adjective
قہقَہَہ آوَر ۔ مضحکَہ خيز ۔ مَزاحِيَہ ۔
9.LaughablenessNoun
مضحکَہ خيزی ۔ خَندَہ آوَری ۔
10.LaughablyAdverb
مضحکَہ خيز انداز ميں ۔ مُضحِک طَور پَر ۔
11.Laughedv. n.
1. ہنسنا۔ کھلکھلانا۔ قہقہہ لگانا
2. خوش، بشاش یا مگن ہونا
n.
ہنسی۔ خندہ۔ کھلکھلاہٹ۔ قہقہہ
Verb
خُوش ہونا ۔ ہَنسنا ۔ تَمَسخَر کَرنا ۔ ٹھَٹھا کَرنا ۔ قہقَہَہ لَگانا ۔
12.LaugherNoun
ہَنسنے والا ۔ قہقَہَہ زَن ۔
13.Laughingv. n.
1. ہنسنا۔ کھلکھلانا۔ قہقہہ لگانا
2. خوش، بشاش یا مگن ہونا
n.
ہنسی۔ خندہ۔ کھلکھلاہٹ۔ قہقہہ
Verb
خُوش ہونا ۔ ہَنسنا ۔ تَمَسخَر کَرنا ۔ ٹھَٹھا کَرنا ۔ قہقَہَہ لَگانا ۔
14.Laughing gasہَنسانے والی گَیس ۔ دَندان سازی میں اِستَعمَال ہونے والی گَیس
Noun
خَندَہ آوَر گيس ۔ ہَنسی آوَر گيس ۔ نائٹرَس آکسائيڈ ۔
15.Laughing jackassNoun
خَندَہ لَکَڑ بھَگا ۔ ايک آسٹريلوی ماہی خور پَرِندَہ ۔
16.Laughing stockNoun
وہ شَخص يا چيز جو نِشانَہ تَضحيک ہو ۔ نَقلِ محفِل ۔
17.Laughinglyadj.
ہنسی سے۔ ہنسی خوشی۔ ہنستے ہوئے۔ خوش طبعی سے۔ زندہ دلی سے۔
Adverb
قہقَہَہ لَگاتے ہُوئے ۔ ہَنسی سے ۔ ہَنسی خُوشی ۔
18.Laughingstockn.
مسخرہ۔ گوئے محفل۔ نقل مجلس۔ نشانہٴ تضحیک
19.Laughingstocksn.
مسخرہ۔ گوئے محفل۔ نقل مجلس۔ نشانہٴ تضحیک
20.Laughsv. n.
1. ہنسنا۔ کھلکھلانا۔ قہقہہ لگانا
2. خوش، بشاش یا مگن ہونا
n.
ہنسی۔ خندہ۔ کھلکھلاہٹ۔ قہقہہ
Verb
خُوش ہونا ۔ ہَنسنا ۔ تَمَسخَر کَرنا ۔ ٹھَٹھا کَرنا ۔ قہقَہَہ لَگانا ۔
21.Laughtern.
ہنسی۔ قہقہہ۔ خندہ
Noun
قہقَہَہ ۔ مُميز آواز يا جِسمانی مُظاہِرَہ جِس سے خُوشی کا اِظہار ہو ۔
22.Laughtersn.
ہنسی۔ قہقہہ۔ خندہ
Noun
قہقَہَہ ۔ مُميز آواز يا جِسمانی مُظاہِرَہ جِس سے خُوشی کا اِظہار ہو ۔
laugh found in 22 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.