English to Urdu Translation

lei found in 15 words.
1.LeiNoun
جَزائر ہَوائی ميں پھُولوں اور پَتّوں کا ہار يا گَجرا ۔
2.LeicesterNoun
بَڑی جِسامَت اور لَمبی اُون والی فَريَہ قِسم کی کوئی بھيڑ ۔
3.Leishmaniaلَشمانیا ۔ ایک پَروٹوزون جو بیماری پَیدا کَرتا ہے ۔ اِنسانی جِسَم میں ناقابلِ حَرکَت ۔ عمُوماً پَس سیلز میں ہوتا ہے
4.Leishmaniasisکالا آزار ۔ لاہوری پھوڑا ۔ رَیٹ مَکھی یا مَچھَّر کے کاٹنے سے یہ بیماری ہوتی ہے
5.LeisterNoun
سہ نوکا پھالا ۔ ايک خار دار آلَہ جِس کے کَم از کَم تين خار ہوتے ہيں ۔
6.Leisuren.
چھٹکارا۔ فرصت۔ چھٹی۔ مہلت۔ اوکاس۔ خالی وقت
Noun
فُرصَت ۔ مہلَت ۔ چھُٹی ۔ موقعہ ۔ وَقت ۔ آزاد يا غَير مَصرُوف وَقت ۔
7.Leisure class غير مَصرُوف ، خُوش باش طَبقَہ ۔
8.Leisure hours فارِغ يا خالی ۔ فُرصَت کا ۔
9.LeisuredAdjective
فُرصَتی ۔ فُرصَت کا ۔ جِسے فُرصَت ہو ۔ فُرصَت والا ۔
10.Leisurelessadj.
عدیم الفرصت۔ مصروف
Adjective
عديمُ ا لفُرصَت ۔ بے فُرصَت ۔ مَصرُوف ۔
11.Leisureliness, leisurenessNoun
آہِستَگی ۔ دھيما پَن ۔ اِطمينان ۔ فُرصَت ۔
12.Leisurelyadj.
آہستہ۔ دھیما۔ اطمینان کا۔ فرصت کا
adv.
سہج سہج۔ دھیمے۔ آہستہ۔بہ تامل۔ اطمینان سے۔ سہولت سے
Adjective
بَہ اِطمينان ۔ عُجلَت کے بَغير کَرنے والا ۔
13.Leisurely mannerبہَت فُرصَت کا مَظہَر ۔ بے عُجلَت ۔ آہِستَہ ۔
14.Leisuresn.
چھٹکارا۔ فرصت۔ چھٹی۔ مہلت۔ اوکاس۔ خالی وقت
Noun
فُرصَت ۔ مہلَت ۔ چھُٹی ۔ موقعہ ۔ وَقت ۔ آزاد يا غَير مَصرُوف وَقت ۔
15.LeitmotifNoun
موسيقی ۔ کِسی خاص شَخص صُورَتِ حال يا خَيال سے وابَستَہ کوئی نَغمَہ يا موضُوع ۔
lei found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.