English to Urdu Translation

lent found in 20 words.
1.Lentn.
چالیس روزے۔ چلے کے روزے
Noun
نَفس کُشی کی مُدَّت ۔ حَضرَت عيسیؑ کے چاليس روزوں کی ياد ميں نَفس کُشی ۔
v. a.
1. قرض دینا۔ ادھار دینا۔ مانگے دینا۔ دست گرداں دینا۔ مستعار دینا۔ سود پر دینا۔
2. کرائے دینا۔ بھاڑے دینا۔ عوض پر دینا
3. دینا۔ بخشنا۔ دے ڈالنا
Verb
اُدھار دينا ۔ قَرض دينا ۔ مُستَعار دينا ۔ کِسی کو عارضی اِستِعمال کے لِيے دينا ۔
2.LentamenteAdverb
موسيقی ۔ آہِستَہ ۔ آہِستَگی سے ۔
3.LentandoAdjective
موسيقی ۔ آہِستَہ انداز ميں ۔ آہِستَہ ہونے والا ۔
4.LentenAdjective
لينٹ سے مُتعلِق ۔ لينٹ کی سَختی سے مُتعلِق ۔
5.LenticAdjective
جوہَڑوں ، دَلدَلوں اور کھَڑے پانی ميں رہنے والوں سے مُتعلِّق ۔
6.LenticelNoun
عدسی تودَہ عدسَہ نُما ايک مَسام جو چوبی تَنے کی چھال ميں ہوتا ہے ۔
7.Lenticularadj.
مسور کی شکل۔ عدسہ نما ۔ عدسی
Latin
عدسی ۔ عدسَہ سے مُشابہ یا اِس سے مُتعَلِق
Adjective
عدسی ۔ مُحَدِّبُ الطَرفين عدسَہ کی شَکَل کا حامِل ۔
8.LenticularlyAdverb
عدسی انداز سے ۔
9.LenticulateVerb
عکاسی ۔ فِلم وَغيرَہ کو خُوردبينی عدسوں سے چھاپنا ۔ عدسَہ دار بَنانا ۔
10.LentiginousAdjective
چھائيوں والا ۔ کَلفی ۔
11.LentigoLatin
چھائیں ۔ جِلد کا داغ
Noun
طِب۔ چھائيں ۔ چھائيوں کی حالَت ۔ گَندُمَہ ۔
12.Lentiln.
مسور۔ عدس
Noun
مَسُور ۔ عدس ۔ پھَليوں کے خاندان کا ايک سالانَہ فَصلی پودا ۔
13.Lentil.مَسُور ۔ مَسُور کی دال۔ پَروٹین کی کافی زیادَہ مِقدار پَر مُشتَمِل ایک سَستا اور غَذا دار لَگومَن
14.Lentilsn.
مسور۔ عدس
Noun
مَسُور ۔ عدس ۔ پھَليوں کے خاندان کا ايک سالانَہ فَصلی پودا ۔
15.Lentiskn.
مصطلگی کا درخت
16.LentissimoAdjective
موسيقی ۔ بہَت آہِستَہ ۔ بہَت دھيما ۔
17.LentoAdjective
موسيقی ۔ آہِستَہ ۔ دھيما ۔
18.LentoidAdjective
عدسَہ نُما ۔ عدسی شَکَل ۔ عدسی ۔
19.Lentorn.
1. چیپ۔ لس ۔ چپک
2. دیر۔ ڈھیل۔ سستی
20.Lentousadj.
چیپ دار۔ لسلسا۔ چپچپا
lent found in 20 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.