English to Urdu Translation

lex found in 15 words.
1.LexNoun
قانُون کا مُرَخَّم ۔
2.Lexican.
لغات۔ فرہنگ۔ ابھیدان۔ کوش
Noun
لُغَت ۔ فَرہَنگ ۔ (لِسانِيات) کِسی بھی زُبان ميں تَمام صُوتِيے يا مُفردات ۔
3.LexicalAdjective
لُغوی ۔ لُغَتی ۔ الفاظ يا زُبان کے ذَخيرَہ الفاظ سے مُتعلِّق ۔
4.Lexical meaningNoun
لُغوی مَعنی ۔ لَفظی مَعنی ۔ کِسی لَفظ صُوتِيے يا مُفرِد لَفظ کے لَفظی مَعنی ۔
5.LexicalityNoun
لُغَتِيَت
6.LexicallyAdverb
لُغَت کے انداز ميں ۔ لُغوی طَور پَر ۔
7.Lexicographern.
مؤلف لغات۔ کوش کاری۔ فرہنگ نویس (مدون لغت)
Noun
لُغَت نَويس ۔ لُغَت نِگار ۔
8.Lexicographersn.
مؤلف لغات۔ کوش کاری۔ فرہنگ نویس (مدون لغت)
Noun
لُغَت نَويس ۔ لُغَت نِگار ۔
9.Lexicographic, lexicographicalAdjective
لُغَت نِگارانَہ ۔
10.LexicographicallyAdverb
لُغَت نِگاری کے انداز ميں ۔
11.Lexicographiesn.
فرہنگ نویسی۔ تالیف لغات۔ کوش کار۔(تدوین لغت)
تاليفِ لُغَت ۔ لُغَت نَويسی ۔ لُغَت نِگاری ۔ لُغَت نِگاری کا پيشَہ ۔
12.Lexicographyn.
فرہنگ نویسی۔ تالیف لغات۔ کوش کار۔(تدوین لغت)
تاليفِ لُغَت ۔ لُغَت نَويسی ۔ لُغَت نِگاری ۔ لُغَت نِگاری کا پيشَہ ۔
13.Lexiconn.
لغات۔ فرہنگ۔ ابھیدان۔ کوش
Noun
لُغَت ۔ فَرہَنگ ۔ (لِسانِيات) کِسی بھی زُبان ميں تَمام صُوتِيے يا مُفردات ۔
14.Lexiconsn.
لغات۔ فرہنگ۔ ابھیدان۔ کوش
Noun
لُغَت ۔ فَرہَنگ ۔ (لِسانِيات) کِسی بھی زُبان ميں تَمام صُوتِيے يا مُفردات ۔
15.Lexigraphyn.
الفاظ کے معنی بیان کرنا۔ (ملفوظی رسم خط جس میں ہر حرف ایک لفظ کا قائم مقام ہو)
lex found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.