English to Urdu Translation
liberal found in 16 words. | ||
1. | Liberal | n. وہ شخص جس کی رائے انتظام ملک کی بابت امور فائدہٴ عام کی ترویج میں ہو۔ طرفدار فائدہٴ عام adj. 1. دریا دل۔ داتا۔ سخی۔ فیاض۔ کریم۔ دانی۔ پنیاتما۔ دھرماتما 2. حوصلہ مند۔ اہل ہمت۔ کشادہ دل۔ فراخ حوصلہ۔ (آزاد خیال۔ غیر متشدد۔ بےتعصب۔ حریت پسند) 3. بڑا۔ پھیلا ہوا۔ وسیع۔ بہت۔ زیادہ۔ عالی۔ بلند 4. کھڑتل۔ صاف دل۔ بیباک۔ آزاد Adjective آزاد ۔ آزاد خَيال ۔ آزاد رُو۔ کُشادَہ دِل ۔ |
2. | Liberal arts | Noun فَنونِ عامَہ ۔ ايک عام نِصابِ تَعليم ۔ فَنونِ دَرسی ۔ |
3. | Liberalism | n. حریت پسندی Noun آزاد خَيالی ۔ حُريَت پَسَندی ۔ |
4. | Liberalisms | n. حریت پسندی Noun آزاد خَيالی ۔ حُريَت پَسَندی ۔ |
5. | Liberalist | n. حریت پسند Noun, Adjective حُريَت پَسَند ۔ آزاد خَيال ۔ |
6. | Liberalistic | Adjective حُريَت پَسَندانَہ ۔ آزاد خَيالانَہ ۔ |
7. | Liberality | n. فیاضی Noun آزاد خَيال يا کُشادَہ دِل ہونے کی کيفِيَت ۔ آزاد خَيالی ۔ کُشادَہ دِلی ۔ |
8. | Liberalization | Noun آزاد بَنانے کا عمَل ۔ |
9. | Liberalize | v. a. عالی ہمتی بخشنا۔ فراخ یا کشادہ کرنا۔ (حریت پسند بنانا) Verb آزاد بَنانا ۔ آزاد خَيال بَنانا ۔ فَراخ يا کُشادَہ کَرنا ۔ |
10. | Liberalized | v. a. عالی ہمتی بخشنا۔ فراخ یا کشادہ کرنا۔ (حریت پسند بنانا) Verb آزاد بَنانا ۔ آزاد خَيال بَنانا ۔ فَراخ يا کُشادَہ کَرنا ۔ |
11. | Liberalizer | Noun آزاد بَنانے والا ۔ آزاد خَيالی کو فروغ دينے والا ۔ |
12. | Liberalizes | v. a. عالی ہمتی بخشنا۔ فراخ یا کشادہ کرنا۔ (حریت پسند بنانا) Verb آزاد بَنانا ۔ آزاد خَيال بَنانا ۔ فَراخ يا کُشادَہ کَرنا ۔ |
13. | Liberalizing | v. a. عالی ہمتی بخشنا۔ فراخ یا کشادہ کرنا۔ (حریت پسند بنانا) Verb آزاد بَنانا ۔ آزاد خَيال بَنانا ۔ فَراخ يا کُشادَہ کَرنا ۔ |
14. | Liberally | adv. سخاوت، فیاضی یا کشادہ دلی سے۔ دل کھول کر۔ (بہ افراط۔ آزادی سے۔ بےتعصبی سے۔ کھلے دل سے) Adverb آزادانَہ طَور پَر ۔ فَياضی يا کُشادَہ دِلی سے ۔ آزادی سے ۔ |
15. | Liberalness | Noun آزاد خَيالی ۔ آزادی ۔ |
16. | Liberals | n. وہ شخص جس کی رائے انتظام ملک کی بابت امور فائدہٴ عام کی ترویج میں ہو۔ طرفدار فائدہٴ عام adj. 1. دریا دل۔ داتا۔ سخی۔ فیاض۔ کریم۔ دانی۔ پنیاتما۔ دھرماتما 2. حوصلہ مند۔ اہل ہمت۔ کشادہ دل۔ فراخ حوصلہ۔ (آزاد خیال۔ غیر متشدد۔ بےتعصب۔ حریت پسند) 3. بڑا۔ پھیلا ہوا۔ وسیع۔ بہت۔ زیادہ۔ عالی۔ بلند 4. کھڑتل۔ صاف دل۔ بیباک۔ آزاد Adjective آزاد ۔ آزاد خَيال ۔ آزاد رُو۔ کُشادَہ دِل ۔ |
liberal found in 16 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.