English to Urdu Translation

libra found in 12 words.
1.Libran.
تلا۔ میزان۔ ترازو
Noun
فَلکِيات۔ بُرجِ ميزان ۔ مُنطَقَۃُ البَرُوج کا ساتواں نِشان جو تَرازُو سے مُشابَہ ہے ۔
2.Librariann.
کتب خانے کا داروغہ۔ محافظ کتب خانہ (مہتمم کتب خانہ۔ کتابدار۔ لائبریرین)
Noun
مُہتَمَم کُتَب خانَہ لائبريرِيَن ۔ کِتاب دار ۔ جِس نے فَنِ کِتاب داری پَڑھا ہو ۔
3.Librariansn.
کتب خانے کا داروغہ۔ محافظ کتب خانہ (مہتمم کتب خانہ۔ کتابدار۔ لائبریرین)
Noun
مُہتَمَم کُتَب خانَہ لائبريرِيَن ۔ کِتاب دار ۔ جِس نے فَنِ کِتاب داری پَڑھا ہو ۔
4.LibrarianshipNoun
کتاب داری ۔ کِتاب دار کا عہدَہ ۔
5.Librariesn.
کتب خانہ۔ کتاب گھر۔ پستک شالہ۔ گرنتھ آلئے۔ کتاب خانہ۔ لائبریری)
Noun
دارُالکُتَب ۔ کُتَب خانَہ ۔ لائبريری ۔ جَہاں مُطالِعہ کے لِيے کُتَابيں رَکھی گَئی ہوں ۔
6.Libraryn.
کتب خانہ۔ کتاب گھر۔ پستک شالہ۔ گرنتھ آلئے۔ کتاب خانہ۔ لائبریری)
Noun
دارُالکُتَب ۔ کُتَب خانَہ ۔ لائبريری ۔ جَہاں مُطالِعہ کے لِيے کُتَابيں رَکھی گَئی ہوں ۔
7.Library card, library ticketNoun
لائبريری کارڈ ۔ اِجازَت نامَہ کُتَب خانَہ ۔
8.Library pasteNoun
ايک گاڑھی چِپَکنے والی چِيز جو کاغَذ اور گَتّا جوڑنے کے کام آتی ہے ۔
9.Library scienceNoun
عِلمِ کُتَب داری ۔ کُتَب خانوں کے اِنتِظام اور تَنظيم کے عِلم کا مُطالِعہ ۔
10.Libratev. a.
تولنا۔ جانچنا۔ وزن کرنا
Verb
ہِلنا ۔ حَرکَت ميں ہونا ۔ لَرزِش ميں آنا ۔
11.Librationn.
1. جانچ۔ ہم وزنی۔ کانٹے کی تول۔ موازنہ۔
2. چاند کے اتار چڑھاؤ کی تلی چال
Noun
حَرکَتِ ميزانِيَہ ۔ تَرازو کے ہِلنے کا عمَل ۔ جُنبَشِ تَرازُو ۔ تولنے کا عمَل ۔
12.LibratoryAdjective
اِہتَزازی ۔ جُنياں ۔ لَرزاں ۔
libra found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.