English to Urdu Translation

life found in 45 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Lifen.
1. جان۔ جی ۔ پران
2. زندگی۔ حیات۔ زیست۔ عمر۔ اوستھا۔ آربل
3. طرز زندگی۔ گزران۔ معیشت
4. اصل زندگی
5. زندہ دلی۔ جان۔ اچپلا پن۔ چنچلاہٹ
6. اصل۔ برخلاف نقل
7. انسان ۔ آدمی
8. جاندار۔ جیو۔ حیوان
9. خون۔ ردھر۔ لہو
10 سوانح عمری۔ تذکرہ۔ ذکر۔ حال
11 معاشرت۔ حالت۔ درجہ
12 واقعات۔ روزمرہ ۔ (عملی زندگی)
13 عزیز۔ پیارا۔ لاڈلا۔ محبوب۔ دل آرام۔ جانی
لائف ۔ زندگی ۔ حيات ۔
Noun
زِندَگی ۔ جِيوَن ۔ حَيات ۔ زيست ۔
2.Life beltNoun
جَہاز رانی ۔ حَياتی پيٹی ۔ مُحافِظِ زِندَگی ۔
3.Life buoyNoun
بَچاو تَرنا ۔ ڈُبَن روک ۔ تَرانے والی کوئی چيز ۔ جيسے ہَوا سے بھَری ہُوئی رَبَڑ کی ٹيوب ۔
4.Life cycle, life historyNoun
دائرَہ حَيات ۔ دَورِ حَيات ۔ افعال و اعمال کا مُکَمَّل سِلسِلَہ ۔ حالاتِ زِندَگی ۔
5.Life expectancyNoun
مُتوَقع عُمَر ۔ شُمارِياتی اِمکان رَکھنے والا ۔
6.Life history, life cycleNoun
حَياتی مَراحِل ۔ پيدائش سے لے کَر مَوت تَک کے تَمام مَظاہِر ۔
7.Life insuranceNoun
بيمَہ زِندَگی ۔ زِندَگی کا تَحَفُظ فَراہَم کَرنے کا کاروبار ۔
8.Life likeAdjective
حَيات وِش ۔ زِندَگی سے مُشابَہ ۔ مُحَرِّکِ زِندَگی ۔
9.Life lineNoun
بَچاو رَسّی ۔ ڈُوبتے ہُوئے کو بَچانے کے لِيے گِرائی گَئی رَسّی ۔ زِندَگی کی لَکير ۔ خَطِ حَيات ۔
10.Life netNoun
شَبکِ حَيات ۔ زِنَدَگی بَچاو جال ۔
11.Life of rileyNoun
عوامی۔ زِندَگی کا لا اُبالی انداز ۔
12.Life peerNoun
دارُ الامرا کا مُقَرَّر کِيا ہُوا رُکَن ۔
13.Life peerageNoun
دارُ الامرا کی رُکنِيَت ۔
14.Life preserverNoun
مُحافِظِ زِندَگی ۔ حِفاظَتی جيکِٹ ۔ بحری قَزّاقوں کا سِياہ ڈَنڈا يا جھَنڈا ۔
15.Life raftNoun
زِندَگی بَچاو تَختَہ ۔ وہ تَختَہ جو ہَنگامی حالَت ميں اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔
16.Life-givingAdjective
زِندَگی بَخش ۔ حَيات آفريں ۔ قُوَت بَخش ۔
17.Life-size, life-sizedAdjective
اصَل چيز يا زِندَہ شَخص کے قَدو قامَت کا ۔
18.Lifebloodadj.
ضروری جسیے زندگی کو خون۔ ناگزیر۔ لابد
Noun
لازمَہ حَيات ۔ جو چيز زِندَہ رہنے کے لِيے ضَرُوری ہو ۔
19.Lifebloodsadj.
ضروری جسیے زندگی کو خون۔ ناگزیر۔ لابد
Noun
لازمَہ حَيات ۔ جو چيز زِندَہ رہنے کے لِيے ضَرُوری ہو ۔
20.Lifeboatn.
بچاؤ کشتی۔ حفاظتی کشتی
Noun
بَچاو کَشتی ۔ کَشتی جو ڈُوبتے ہُوئے لوگوں کو بَچانے کے لِيے بَنائی جاتی ہے ۔
21.Lifeboatsn.
بچاؤ کشتی۔ حفاظتی کشتی
Noun
بَچاو کَشتی ۔ کَشتی جو ڈُوبتے ہُوئے لوگوں کو بَچانے کے لِيے بَنائی جاتی ہے ۔
22.Lifeestaten.
معانیٴ حین حیات
23.Lifegivingadj.
جان بخش
24.Lifeguardn.
محافظ جاں۔ خاص چوکی۔
Noun
مُحافِظ زِندَگی ۔ وہ ماہِر پيراک جو ساحِل يا حَوض پَر ڈُوبتے ہُوئے لوگوں کو بَچانے کے لِيے مُلازِم رَکھا گَيا ہو ۔
25.Lifeguardedn.
محافظ جاں۔ خاص چوکی۔
Noun
مُحافِظ زِندَگی ۔ وہ ماہِر پيراک جو ساحِل يا حَوض پَر ڈُوبتے ہُوئے لوگوں کو بَچانے کے لِيے مُلازِم رَکھا گَيا ہو ۔
life found in 45 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.