English to Urdu Translation

lime found in 22 words.
1.Limen.
1. لاسا۔ شیلم
2. سفیدی۔ چونا۔ قلعی
3. نیبو یا نیبو کا درخت
v. a.
1. لاسا یا شیلم لگانا
2. پھانسنا۔ پھنسانا۔ بجھانا۔ (شکار کرنا)
3. چونا کھات میں دبنا۔ چونے کی پانس ڈالنا
4. جوڑنا۔ وصل کرنا۔ سانٹنا۔ چپکانا
لائم ۔ چونا ۔
Noun
ليمُوں ۔ نيمبُو ۔
2.Lime glassNoun
شيشَہ جو چُونے کی کَثير مِقدار شامِل کَر کے بَنايا جاتا ہے ۔
3.Lime lightNoun
چُونا روشنی ۔ دُودھيا روشنی ۔ شہرَت ۔ نام آوَری ۔
4.Lime lighterNoun
نُمائشی ۔ نَمُوديا ۔
5.Lime likeAdjective
کھَٹّا۔ ليموں جيسا ۔
6.Lime waterچُونے کا پانی
7.Lime, caustic limeNoun
چُونا ۔ کِلس ۔ لاسا ۔ کيلسِيَم آکسائيڈ ۔
8.Lime-kiln چُونابھَٹّی ۔ کَلاسَہ ۔ چُونا بَنانے کی بھَٹّی ۔
9.LimeadeNoun
سَکَنجبين ۔ ليمُوں کا بَنا ہُوا شَربَت ۔
10.Limeburnern.
چونا پھونکنے والا
11.Limedn.
1. لاسا۔ شیلم
2. سفیدی۔ چونا۔ قلعی
3. نیبو یا نیبو کا درخت
v. a.
1. لاسا یا شیلم لگانا
2. پھانسنا۔ پھنسانا۔ بجھانا۔ (شکار کرنا)
3. چونا کھات میں دبنا۔ چونے کی پانس ڈالنا
4. جوڑنا۔ وصل کرنا۔ سانٹنا۔ چپکانا
لائم ۔ چونا ۔
Noun
ليمُوں ۔ نيمبُو ۔
12.Limejuicen.
عرق لیموں۔ لیموں کا شربت
13.Limekilnn.
چونے کی بھٹی
14.LimenNoun
آغازِ تاثَر ۔ حَدِ تاثَر ۔ حَدِ حِس ۔ حَدِ شَعُور ۔
15.LimerickNoun
لِمرِک ۔ پانچ مِصروں کی ايک مَزاحِيَہ نَظم ۔
16.Limesn.
1. لاسا۔ شیلم
2. سفیدی۔ چونا۔ قلعی
3. نیبو یا نیبو کا درخت
v. a.
1. لاسا یا شیلم لگانا
2. پھانسنا۔ پھنسانا۔ بجھانا۔ (شکار کرنا)
3. چونا کھات میں دبنا۔ چونے کی پانس ڈالنا
4. جوڑنا۔ وصل کرنا۔ سانٹنا۔ چپکانا
لائم ۔ چونا ۔
Noun
ليمُوں ۔ نيمبُو ۔
17.Limestonen.
چونا پھونکنے کا کنکر
Noun
چُونا پَتھَر ۔ چَٹان جو زِيادَہ تَر کيلسِيَم کاروبونيٹ کی حامِل ہوتی ہے ۔
18.Limestonesn.
چونا پھونکنے کا کنکر
Noun
چُونا پَتھَر ۔ چَٹان جو زِيادَہ تَر کيلسِيَم کاروبونيٹ کی حامِل ہوتی ہے ۔
19.LimesulfurNoun
کيمِيا۔ چُونا گَندھَک ۔ چُونے ، گَندھَک اور پانی کو باہَم جوش دے کَر بَننے والا مُرَکَّب ۔
20.LimetwigNoun
لاسَہ دار ٹہنی ۔ وہ شاخ جِس پَر لاسا لَگايا گَيا ہو (مَجازاً) جال ، پھَندا ۔
21.LimewaterNoun
چُونے کا پانی ۔ کيلسِيَم ہائيڈرو آکسائڈ کا آبی محلُول ۔
22.LimeyNoun
عوامی۔ بَرطانوی مَلّاح ۔ انگريز ۔
lime found in 22 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.