English to Urdu Translation

line found in 47 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Linen.
1. رسی۔ ڈور۔ دھاگا
2. لکیر۔ خط۔ دھاری۔ ڈنڈیر۔ ریکھا۔ جدول۔ کشش
3. خط۔ لکیر۔ ریکھا
4. حد۔ مینڈ۔ سوانا
5. ریکھا۔ جھری۔ شکن۔ خط و خال۔ مکھ ریکھا
6. قطار۔ صف۔ پنکتی۔ آولی۔ باڑ۔ لنگ
7. سطر۔ پنکتی۔ ڈنڈیر
8. رقعہ۔ پرچہ
9. مصرع۔ سطر۔ پد
10 ڈھنگ۔ طور۔ طریقہ۔ راستہ۔ پیشہ
11 نسل۔ سلسلہ۔ بنساولی۔ خاندان۔ گھرانا۔ (شجرہ۔ سلسلہٴ نسب)
12 خطوط عرضی مثل خط استوا وغیرہ
13 جریب
14 پیدل
15 کھائی۔ خندق۔ مورچہ
16 انچ کا بارھواں حصہ۔ سوت
17 پردہ
18 لوہے کی پٹری۔ لیک۔ سڑک۔ (لائن)
19 نقشہ
20 سیدھ۔ درست
21 ڈاک۔ سلسلہ ۔ ڈھنگ
22 طریقہٴ کارروائی۔ طریق کار۔ طرز عمل۔ طرز خیال
23 سمت۔ رخ۔ راستہ۔ راہ
v. a.
1. لکیر، خط، نشان یا جھری ڈالنا۔ (شکن ڈالنا)
2. استر لگانا۔ استر دینا
3. قطار لگانا۔ برابر رکھنا۔ پشتی یا مدد کرنا
4. منڈھانا۔ خول چڑھانا۔ ڈھکنا
5. گیابھن کرنا۔ بھرنا
Noun
خَط ۔ لَکير ۔ سَطَر ۔ وہ نِشان جو چوڑائی کے مُقابلے ميں لَمبا ہو ۔
2.Line cut, line blockNoun
خَطِ کُندَہ کاری ۔
3.Line drawingNoun
لَکيری تَصوير کَشی ۔ وہ تَصوير جو لَکيروں اور ٹھوس بے سايَہ حِصّوں پَر مُشتَمِل ہو ۔
4.Line drive, linerNoun
بيس بال جِس کو لائن کے اندَر ميدان کے مَتوازی زور سے بَلّا مارا گَيا ہو ۔
5.Line engraverNoun
خَطی کُندَہ کار ۔
6.Line engravingNoun
خَطی کُندَہ کاری کی ايک قِسم جو دھات کی پَتری سے بَنائی جاتی ہے ۔
7.Line gaugeNoun
جِسامَتِ طَباعت کے نَقاط ظاہِر کَرنے والا پيمانہ ۔
8.Line haulNoun
سامان کے دو گوداموں کے دَرميان نَقَل و حَرکَت جو لادنے يا اُتارنے سے مُختَلِف ہو ۔
9.Line of forceNoun
طَبيعيات ۔ خَطِ قُوَت ۔ بَرقی يا مَقناطيسی ميدان ميں ايک نَظَرِياتی خَط ۔
10.Line of scrimmageNoun
فُٹبال۔ خَطِ کَشمَکَش ۔ايک فَرضی خَط جو فُٹبال کے ميدان ميں گُزَرتا ہے ۔
11.Line of sight, line of visionNoun
خَطِ نَظَر ۔ سَمتُ النَظَر ۔ سيدھاراستَہ ۔
12.Line officerNoun
عسکَری ۔ جَنگی دَستے ميں مُتعَيَّن افسَر ۔
13.Line outVerb
بيس بال ۔ ايسی ضَرَب لَگانا جو لائن کے اندَر ہو ۔
14.Line squallNoun
خَطی جھَکَّڑ ۔ جھَکَّڑ يا گَرَج کا طُوفان ۔ طُوفان کا سِلسِلَہ ۔
15.Line storm, equinoctial stormNoun
اُستَوانی طُوفان ۔ خَطی طُوفان ۔ شَديد طُوفانِ باراں ۔
16.Line-up, line upNoun
صَف بَندی ۔ قِطار بَندی ۔ قِطار ميں تَرتيب يا عمَل کی حالَت ۔
17.Lineaخَط ۔ لَکیر ۔ لائن ۔ اِنسانی جِسَم کو مُختَلِف حِصّوں میں تَقسیم کَرنے والے خَطُوط
18.Lineagen.
خاندان۔ اصل۔ نسل۔ سلسلہ۔ حسب نسب۔ گھرانا
Noun
حَسبِ و نَسَب ۔ نَسَب نامَہ ۔ شَجرَہ نَسَب ۔ سِلسِلَہ نَسَب ۔
19.Lineagesn.
خاندان۔ اصل۔ نسل۔ سلسلہ۔ حسب نسب۔ گھرانا
Noun
حَسبِ و نَسَب ۔ نَسَب نامَہ ۔ شَجرَہ نَسَب ۔ سِلسِلَہ نَسَب ۔
20.Linealadj.
1. خطی۔ لکیروں دار۔ خط والا
2. موروثی ۔ خاندانی۔ آبائی۔ بپوتی۔ (صلیبی)
Adjective
صُلبی ۔ مورُوثی ۔ آبائی ۔ بَرائے راست سِلسِلے سے مُتعلِّق ۔
21.Lineallyadv.
نسل در نسل۔ پشتینی۔ خاص نسل سے
Adverb
نَسَل دَر نَسَل ۔ پُشتينی ۔ خاص نَسَل سے ۔
22.LineamentNoun
کِسی جِسم يا شَکَل کا خاکَہ يا خُليَہ ۔ اِمتِيازی يا خُصُوصی نَقش و نِگار ۔
23.LineamentationNoun
حُليَہ ۔ چہرَہ مُہرَہ ۔ خَدوخال ۔
24.Linearadj.
1. سیدھے خط میں۔ (طولی۔ خطی۔ مستقیم)
2. ڈوربا۔ ڈورسا
Adjective
خَطی ۔ قِطاری ۔ خَط يا لَکير سے مُتعلِّق ۔
25.Linear acceleratorNoun
طَبيعيات۔ مُسرَع خَطی ۔ مُسرَع بَرقِيات۔ ايک آلَہ جو خَطِ مُستَقيم ميں بار دار ذَرّات کی رَفتار تيز کَرنے کے لِيے ہوتا ہے ۔
line found in 47 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.