English to Urdu Translation

linguist found in 9 words.
1.Linguistn.
زبان داں ۔ بہت زبانیں جاننے والا ۔ (ماہر السنہ۔ ہفت زبان)
Noun
ماہِرِ لَسانِيات ۔ زُبان داں ۔ عالِمِ السَنَہ ۔ وہ شَخص جو زُبانوں کا ماہِر ہو ۔
2.Linguisticadj.
متعلق علم السنہ۔ لسانیاتی۔ لسانی۔ بولی کے متعلق۔ زبان کا
3.Linguistic atlas, dialect atlasNoun
لَسانی نَقشَہ ۔ نَقشوں کا سِلسِلَہ جِس ميں علاقائی زُبانوں کے اِختِلاف کی نِشاندَہی کی گَئی ہو ۔
4.Linguistic formNoun
زُبان کا کوئی قابِلِ فيہَم حِصَّہ ۔ جيسے ۔ فِقرَہ ، لَفظ ۔
5.Linguistic geography, dialect geographyNoun
لَسانی جُغرافِيَہ ۔ لوگوں اور علاقوں ميں زُبان اور بولِيوں کی ارضی تَقسيم اور حَرکت کا عِلم ۔
6.Linguistic, linguisticalAdjective
لسانی ۔ لسانياتی ۔
7.LinguisticallyAdverb
لَسانِياتی طَور پَر ۔ لَسانی طَور پَر ۔
8.Linguisticsn.
زبانوں کا تقابلی مطالعہ۔ لسانیات
Noun
لَسانيات ۔ عِلمُ السَنَہ ۔
9.Linguistsn.
زبان داں ۔ بہت زبانیں جاننے والا ۔ (ماہر السنہ۔ ہفت زبان)
Noun
ماہِرِ لَسانِيات ۔ زُبان داں ۔ عالِمِ السَنَہ ۔ وہ شَخص جو زُبانوں کا ماہِر ہو ۔
linguist found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.