English to Urdu Translation

m, m found in 72 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Mمیگا ، مولَر ، مَیڈیَن ، میٹَر ، مِلی اور حُجَم کی علامَت ہے
2.M, mNoun
انگریزی حروف تہجی کا تیرھواں حرف اور دسواں حرف صحیح ۔
3.MaNoun
بچگانہ میں ماما کی ایک شکل ۔ ماں ۔ امّی ۔ امّاں ۔
4.Ma'mNoun
میڈیم کی ترخیم ۔
5.MaahinNoun, Adjective
ماحٍ ﷺ۔ کفر کو مٹانے والا ۔ علم کی روشنی لانے والا ۔ جہالت کو ختم کرنے والا ۔ کفر کو مٹا کر اسلام اور علم کی شمع جلانے والا ۔
6.MahayanaNoun
مہایان ۔
7.Maimv. a.
لنگڑا کرنا۔لولا کرنا۔ اپاہج کرنا۔ ہاتھ پیر کاٹ ڈالنا۔ نکما کردینا۔ بیکار کردینا۔
Verb
مُثلہ کرنا ۔اپاہج کرنا ۔لنگڑا کرنا ۔لولا کرنا ۔ہاتھ پَاﺅں توڑنا ۔ناقص کر دینا ۔
8.Mainn.
1. بل۔ زور۔ قوت۔ سختی۔ دم (قوت بازو)
2. کل۔ مجموعہ۔ بڑا حصہ
3. بحر محیط۔ بحر زخار۔ مہا ساگر۔ (کھلا سمندر)
4. مہادیپ۔ براعظم
5. جوڑ
6. داؤں
adj.
1. بڑا۔ عظیم۔ فراخ۔ کشادہ۔ پھیلا ہوا۔ (صدر)
2. مقدم۔ اول۔ پرتھم۔ اونچا۔ (مرکزی۔ اصلی)
3. اہم۔ ضروری۔ لابُد۔ اوش۔ (خاص)
Adjective
بڑا ۔صَدَر ۔مرکزی ۔پوری طاقت والا ۔پورہ زور رکھنے والا ۔
9.Mamman.
اماں۔ میا۔ ماں۔ مادر۔ مہتاری۔ ماتا۔ والدہ
Noun
ممہِ۔تھن۔پستان
Latin
مَمَّہ ۔ پَستان ۔ چھاتی ۔ دُودھ خارَج کَرنے والے گَلَینڈ
10.Mamma, mamaNoun
ماں۔اماں۔امی جان
11.Mamma, mamaNoun
مَمَّہ ۔ تھَن ۔ پِستان ۔ سینَہ ۔ ثَدی ۔ چُوچی ۔ میمَل حیوانوں کا وہ عُضو جِس سے دُودھ نِکَلتا ہے ۔
12.Mammaen.
اماں۔ میا۔ ماں۔ مادر۔ مہتاری۔ ماتا۔ والدہ
Noun
ممہِ۔تھن۔پستان
Latin
مَمَّہ ۔ پَستان ۔ چھاتی ۔ دُودھ خارَج کَرنے والے گَلَینڈ
13.Mammonn.
کبیر۔ قارون۔ مال۔ دھن۔ دولت
Noun
دولَت ۔ مایہ ۔ لالَچ ۔ حِرص ۔ دولَت کا بُت ۔ مایا دیوی ۔ دولَت کا شیطان ۔
14.MammyNoun
مَمّی ۔ امّی ۔ امّاں ۔ جَنُوبی امریکا میں حَبشی دایہ ۔ بوڑھی گھَریلو مُلازمَہ ۔
15.Mann.
1. آدمی۔ آدم زاد۔ بشر۔ شخص۔ منش
2. جوان۔ بالغ۔ پُرش۔ سیانا۔ مرد۔ لوگ
3. انسان۔ خلقت۔ بنی آدم۔ نوع انسان
4. مرد۔ جواں مرد
5. نوکر۔ آدمی۔ نفر۔ ٹہلوا۔ خادم
6. شوہر۔ میاں۔ گھر والا۔ خصم۔ خاوند۔ پرکھ۔ بھرتار۔ مرد
7. میاں۔ بھائی۔ صاحب
8. مہرہ۔ گوٹ۔ نرد۔ پیادہ
9. فرد۔ نفر۔ شخص۔ نفس۔ جوان
v. a.
1. آدمی بھرنا۔ آدمی رکھنا۔ بھرتی کرنا۔ (فوج رکھنا۔ لوگوں کو تعینات کرنا)
2. مضبوط کرنا۔ مستحکم کرنا
مين ۔ آدمی ۔ نوجَوان مَرد ۔
Verb
افراد مُہیّا کَرنا ۔ کافی افرادی قُوّت مُہیّا کَرنا ۔ ہِمَّت بَندھانا ۔ حوصلَہ پَیدا کرنا ۔ آدمی لَگانا ۔ باز کو اِنسان سے مانُوس کَرنا ۔
Noun
آدمی ۔ بالِغ نَر ۔ مَرد ۔ اِنسان ۔ بَشَر ۔ آدم زاد ۔ شَخص ۔
16.ManaNoun
مانا ۔ پولی نیشیوں کا عقیدہ کہ کوئی مافُوقُ الفِطرَت قُوّت اِنسان یا چیز میں رہائش پَذیر ہو سَکتی ہے ۔ آسیب ۔ حُلُول ۔
17.MananaNoun
فَردا ۔ آنیوالا کَل ۔ مُستَقبِل ۔ لیت و لعل ۔ التَوا ۔
18.Manen.
ایال۔ جانور کی گردن کے بال
مين ۔ ايال ۔
Noun
گَردَن کے بال ۔ کَمَر ، گَردَن یا اُس کے قَریب اُگنے والے لَمبے بال جَیسے گھوڑے یا شیر کے ہوتے ہیں ۔ کِسی شَخص کے لَمبے اور گھَنے بال ۔
19.Manian.
سز۔ جنون۔ دیوانگی۔ خبط۔ (مالیخولیا۔ مانیا)
Greek
نَفسیاتی مَرض کا ایک مَرحَلَہ ۔ بے چَینی ۔ خَبط ۔ سودا ۔ مالِيخولِيا ۔ مَریض کا ہَنسنا ۔ سَنک ۔ دھُن ۔ جَنُون ۔ حَد سے زيادہ اِشتِياق ۔ جَذبَہ ۔ جوش ۔
Noun
خَبط ۔ سودا ۔ مالِيخولِيا ۔ سَنک ۔ دھُن ۔ جَنُون ۔ حَد سے زيادہ اِشتِياق ۔ جَذبَہ ۔ جوش ۔
20.Mannan.
1. خدا کا بھیجا ہوا کھانا۔ من سلویٰ۔ قوت روحانی۔ (روحانی غذا۔ عشائے ربانی)
2. شیر خشت
Noun
مَنّ ۔ وہ خوراک جو خُدا نے بَنی اِسرائیل کو صحراۓ سینا میں عطا فَرمائی ۔ نعمَتِ ایزدی ۔
21.Manyadj.
بہت۔ بہتیرے۔ ڈھیر سارے۔ اکثر۔ بسیار۔ (متعدد)
n.
بہت آدمی۔ جمعیت۔ جماعت کثیر۔ جم غفیر۔ (بڑی تعداد)
Adjective
بُہَت ۔ مُتعدَد ۔ بَڑی تَعداد ۔ کَثیر تَعداد ۔ کئی ۔ اکثَر ۔
22.Mawn.
پوٹا۔ حوصلہ۔ جانور کا معدہ
Noun
منھ، نرخرا، معدہ ،حوصلہ ،
23.Mayn.
1. آغاز عمر۔ عنفوان جوانی۔ بال اوستھا۔ شباب۔ (عنفوان شباب۔ نوبہار)
2. انگریزی پانچواں مہینہ۔ بیساکھ جیٹھ۔ (مئی)
24.May اختیار، امکان اور دعا کے معنی دیتا ہے
v. n.
مئی کی پہلی صبح کو پھول چننا
مَئی ۔ سال کا پانچواں مہينہ ۔
Verb, Auxiliary Verb
ہو سکتاہے ۔ ممکن ہے۔ خدا کرے۔
Noun
مئی ۔ انگریزی سال کا پانچواں مہینہ
25.MayaNoun
بول چال۔ بات چیت۔ مایا۔مایا قبیلے کا فرد۔ قدیم و جدید مایائی زبان
m, m found in 72 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.