English to Urdu Translation

nation found in 16 words.
1.Nationn.
1. ایک ملک، راج یا سلطنت کے لوگ یا باشندے
2. قوم۔ جات۔ گروہ۔ برن۔ ملت
Noun
قَوم۔ ایک ھی مُلک میں اور ایک ھی ثقافت کے لوگ
2.Nationaladj.
1. قومی۔ جاتی۔ برنی۔ عام۔ ملی
2. وطن دوست۔ قوم پرور
Adjective
قَومی۔ پوُری قوم کا ، مُلک کا باشِندہ۔ قوم کا فرد
3.Nationalismn.
قومی محاورہ۔ ملت پروری۔ قوم پرستی۔ قومی آزادی کی پالیسی۔ صنعت و حرفت کے کارخانوں کو قومی ملکیت بنانے کی پالیسی
Noun
قَوم پرسَتی۔ وَطن پرسَتی۔
4.Nationalismsn.
قومی محاورہ۔ ملت پروری۔ قوم پرستی۔ قومی آزادی کی پالیسی۔ صنعت و حرفت کے کارخانوں کو قومی ملکیت بنانے کی پالیسی
Noun
قَوم پرسَتی۔ وَطن پرسَتی۔
5.Nationalistn.
قوم پرست۔ قوم پرور۔ وطن دوست
n.
خیال پرست۔ تخیل پرست
Noun
قَوم پرسَت۔ قَوم پَروَر۔
6.Nationalistsn.
قوم پرست۔ قوم پرور۔ وطن دوست
n.
خیال پرست۔ تخیل پرست
Noun
قَوم پرسَت۔ قَوم پَروَر۔
n.
1. قومیت۔ جات پکش
2. حرارت قومی۔ قومی صفت۔ جات گن۔ قومی جوش۔ قومی رنگ۔ قومی احساس۔ جذبہٴ قومیت
Noun
قَومِیّت۔ قَومی جذبہ
7.Nationalityn.
1. قومیت۔ جات پکش
2. حرارت قومی۔ قومی صفت۔ جات گن۔ قومی جوش۔ قومی رنگ۔ قومی احساس۔ جذبہٴ قومیت
Noun
قَومِیّت۔ قَومی جذبہ
8.NationalizationNoun
قَومیانا۔ قومی تحوِیل میں لینے کا عمل
9.Nationalizev. a.
قوم میں داخل کرنا۔ قومی بنانا۔ قومی رنگ دینا۔ صنعت و حرفت اور زراعت و کاشتکاری وغیرہ کو قومی ملکیت میں لینا۔ قومیانا
Verb
قَومی ملکیّت میں لینا
10.Nationalizedv. a.
قوم میں داخل کرنا۔ قومی بنانا۔ قومی رنگ دینا۔ صنعت و حرفت اور زراعت و کاشتکاری وغیرہ کو قومی ملکیت میں لینا۔ قومیانا
Verb
قَومی ملکیّت میں لینا
11.Nationalizesv. a.
قوم میں داخل کرنا۔ قومی بنانا۔ قومی رنگ دینا۔ صنعت و حرفت اور زراعت و کاشتکاری وغیرہ کو قومی ملکیت میں لینا۔ قومیانا
Verb
قَومی ملکیّت میں لینا
12.Nationalizingv. a.
قوم میں داخل کرنا۔ قومی بنانا۔ قومی رنگ دینا۔ صنعت و حرفت اور زراعت و کاشتکاری وغیرہ کو قومی ملکیت میں لینا۔ قومیانا
Verb
قَومی ملکیّت میں لینا
13.Nationallyadv.
قومی طور پر۔ من حیث القوم
14.Nationalnessn.
1. قومیت۔ جات پکش
2. حرارت قومی۔ قومی صفت۔ جات گن۔ قومی جوش۔ قومی رنگ۔ قومی احساس۔ جذبہٴ قومیت
Noun
قَومِیّت۔ قَومی جذبہ
15.Nationalsadj.
1. قومی۔ جاتی۔ برنی۔ عام۔ ملی
2. وطن دوست۔ قوم پرور
Adjective
قَومی۔ پوُری قوم کا ، مُلک کا باشِندہ۔ قوم کا فرد
16.Nationsn.
1. ایک ملک، راج یا سلطنت کے لوگ یا باشندے
2. قوم۔ جات۔ گروہ۔ برن۔ ملت
Noun
قَوم۔ ایک ھی مُلک میں اور ایک ھی ثقافت کے لوگ
nation found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.