English to Urdu Translation


1.P o w e r [ the night of power or honour ]... al-qadrNoun, Name, Holy Quranic
سُوَرۃ اَ لقَدِ ر ، قُرانِ پاک کی ستانو ویں [ ۹۷ ] سُورۃِ مُبارکہ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ سُورۃ ھَذا کی وجہ تسمیہ، اس سُورۃ کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ ، ٍ یہ وُہ مُحترم اور قُدرت والی رات ہے جس میں نبی کریم ﷺ پر غارِ حِرا میں پہلی وَحّی نازل ہُوئی۔ یہ رات خیر و برکت والی رات کہلاتی ہے اور اسی مُناسبت سے، لیَلۃ اَلقَدرِ ، کے نام سے مو سُوم ہے۔ اس سُورۃِ پاک کا نزُول مکّہ مُکَرمّہ میں ہُوا۔ تا ہم بعض مکاتیبِ فِکر کی نظر میں یہ سُورۃ مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ یہ سُورۃ پانچ آیات پر مُشتمل ہے۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.