English to Urdu Translation

plan found in 91 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.Plann.
1. ڈول۔ نمونہ۔ نقشہ۔ ڈھانچ۔ خاکہ
2. اپائے۔ جتن۔ تدبیر۔ تجویز۔ بندش۔ منصوبہ۔ ڈھنگ۔ ترکیب۔ عزم۔ طریق کار۔ پلان
3. نقشہٴ اوقات۔ پیش نامہ۔ اوقات نامہ۔ مقامات نامہ
v. a.
1. خاکہ ڈالنا یا کھینچنا۔ نقشہ بنانا
2. تدبیر کرنا۔ تجویز کرنا۔ بندش باندھنا۔ سوچنا۔ منصوبہ باندھنا
پلان ۔ خاکہ ۔ منصوبہ بندی ۔
Noun
خاکہ ۔ نقشہ ۔ تجویز ۔ وضع کردہ منصُوبہ ۔ طریقہ ۔
2.Plan position indicatorNoun
مستوی مقام نُما ۔ ایک منفیری شُعاع پیمانہ جِس کا پردہ مدور ہوتا ہے ۔
3.PlanarAdjective
ایک ہموار سطح پر واقع ۔ چپٹا ۔ ایک ہموار سطح کے مُتعلِّق ۔
4.PlanationNoun
سیلابہ کاری ۔ دریاوٴں کے کٹاوٴ اور سیلابوں کا مٹی جمع کرنے کا عمل جِس سے ہموار زمینی سطح پیدا ہوتی ہے ۔
5.PlanchetNoun
دھات کا ایک چِپٹا ٹُکڑا ٹھپا لگانے کے لیے ۔ ایک خالی سِکّہ ۔
6.PlanchetteNoun
رُوحانی تختی ۔ ایک چھوٹی دِل کی شکل کی تختی ۔
7.Planeadj.
ہموار۔ برابر۔ مسطح۔ مستوی
v. a.
رندا پھیرنا۔ رندنا۔ ہموار کرنا۔ برابر کرنا۔ صاف کرنا
n.
1. سطح مسطح۔ کھیت
2. رندا
3. ہوائی جہاز۔ ہوا پیما
Noun
رندہ ۔ بڑھئی کا ایک دستی اوزار جِس میں ایک تِرچھا پھل لگا ہوتا ہے جو تراشنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
8.Plane angleNoun
زاویہ مستوی ۔ ایک زاویہ دو خطُوط مُستقیم کے درمیان جو ایک ہی نُقطے سے پھوٹ رہے ہوں ۔
9.Plane geometryNoun
ہِندسہ مُسطح ۔ اِن اشکال کا عِلم جو سب ایک ہی سطح مستوی میں واقع ہوں ۔
10.Plane of polarizationNoun
سَطَح تَقطِيب ۔ اِس روشنی ميں جو تَقطِير سے گُزَر چُکی ہو ۔ وہ مُستَوی جِس ميں روشنی کے اِرتعاشات مَحدُود ہوں ۔
11.Plane tableNoun
مساحتی میز ۔ ایک مساحتی آلہ جو تین پایوں پر جما ہوا ہوتا ہے اور میدان میں نقشے بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
12.Plane treeNoun
شجر چنار ۔ ایک بڑے ، زبردست تنے والا ۔
13.Planedadj.
ہموار۔ برابر۔ مسطح۔ مستوی
v. a.
رندا پھیرنا۔ رندنا۔ ہموار کرنا۔ برابر کرنا۔ صاف کرنا
n.
1. سطح مسطح۔ کھیت
2. رندا
3. ہوائی جہاز۔ ہوا پیما
Noun
رندہ ۔ بڑھئی کا ایک دستی اوزار جِس میں ایک تِرچھا پھل لگا ہوتا ہے جو تراشنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
14.Planeironn.
رندے کا لوہا
15.Planern.
چھاپے کے حروف برابر کرنے کا ایک اوزار
پلينر ۔ رندا ۔
Noun
منصُوبہ بنانے والا ۔ خاکہ بنانے والا ۔ نقشہ بنانے والا ۔
16.Planer treeNoun
ایک چھوٹا درخت بوقیدار خاندان سے پیدا ہوتا ہے ۔
17.Planersn.
چھاپے کے حروف برابر کرنے کا ایک اوزار
پلينر ۔ رندا ۔
Noun
منصُوبہ بنانے والا ۔ خاکہ بنانے والا ۔ نقشہ بنانے والا ۔
18.Planesadj.
ہموار۔ برابر۔ مسطح۔ مستوی
v. a.
رندا پھیرنا۔ رندنا۔ ہموار کرنا۔ برابر کرنا۔ صاف کرنا
n.
1. سطح مسطح۔ کھیت
2. رندا
3. ہوائی جہاز۔ ہوا پیما
Noun
رندہ ۔ بڑھئی کا ایک دستی اوزار جِس میں ایک تِرچھا پھل لگا ہوتا ہے جو تراشنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
19.Planetn.
سیارہ۔ گرہ
Noun
سیّارہ ۔ اِن اجسام فلکی میں سے کوئی ایک جو سُورج کے گِرد چکر لگاتے ہیں ۔
20.Planet wheel, planet gearNoun
سیّاروی پہیّہ ۔
21.Planet-struck, planet-strickenAdjective
سیّارہ زدہ ۔ بدطالع ۔ جِس کے مُتعلِّق بہ فرض کیا جاتا ہے کہ سیارے اِس پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔
22.Planetablen.
تختہٴ مسطح
23.Planetariesadj.
سیاروں کا۔ گرہ سمبندھی۔ سیاری۔ متعلق بہ سیارات۔ سیاروی
Adjective
سیّاروی ۔ سیّارے کا ۔ اِن کے مُتعلِّق ۔
24.PlanetariumNoun
افلاک نُما ۔ ایک فلکیاتی مشین جو اپنے پُرزوں کی حرکت سے ایک قائم بالحکم چھت پر سیاروں اور دیگر اجرام فلکی کی حرکات کی تصویر پیش کرتی ہے ۔
25.Planetaryadj.
سیاروں کا۔ گرہ سمبندھی۔ سیاری۔ متعلق بہ سیارات۔ سیاروی
Adjective
سیّاروی ۔ سیّارے کا ۔ اِن کے مُتعلِّق ۔
plan found in 91 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.