English to Urdu Translation

plow found in 11 words.
1.Plown.
1. ہل۔ قلبہ۔ نانگل
2. قلبہ رانی۔ تردد۔ کاشت۔ جوت
3. گولچی
4. جلد سازوں کا ورق کاٹنے کا چھرا۔ کتاب تراش۔ حاشیہ تراش
5. دب اکبر۔ بنات النعش
v. a.
1. ہل چلانا۔ جوتنا۔ باہنا۔ دھرتی پھاڑنا۔ قلبہ رانی کرنا
2. چیرنا۔ پھاڑنا
3. ویران کرنا۔ اجاڑنا۔ اکھاڑنا۔ تباہ یا برباد کرنا۔ ضائع کرنا۔ بیخ‌کنی کرنا
4. کاغذ کاٹنا یا تراشنا
v. n.
ہل جوتنا۔ ہل چلانا
پلاو ۔ ہل ۔ کھيتوں ميں چلانے والا ہل
2.Plow back واپس لگا دینا ۔جیسے منافعوں کو دوبارہ کاروبار میں ۔
3.Plow underمٹا دینا۔ غائب کروا دینا ۔
4.Plow, brit. ploughNoun
ہل ۔ ایک زراعتی آلہ ۔
5.PlowableAdjective
ہل چلائے جانے کے قابل ۔
6.Plowboy, ploughboyNoun
دیہاتی نوجوان ۔ ہل چلانے والا ۔
7.PlowerNoun
ہل چلانے والا۔ کسان ۔
8.Plowhead, ploughheadNoun
ہل سرا ۔ بیلوں کو جوتنے والا آلہ ۔
9.Plowman, ploughmanNoun
ہالی ۔ ہاری ۔ وہ آدمی جو ہل چلاتا ہے ۔
10.Plowshare, ploughshareNoun
ہل کی پھال ۔ پھالا ۔
11.Plowstaff, ploughstaffNoun
ہل کے بھالے کو صاف کرنے یا کھرچنے کے لیے بیلچہ ۔
plow found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.