English to Urdu Translation

polyp found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.PolypNoun
مَرجانی جانوَر ۔ پالَپ ۔ بيٹھا ہُوا مَرجانی جانوَر ۔ جَيسے نَمپا ۔ مَرجان ۔ کھوکھلے اِستَخوانی جِسَم والا ۔
2.Polyp-or polypusGreek
سَلعَہ مُخاطی ۔ کِسی میُوکَس سَطَح سے اُبھَرنے والی ڈَنڈی دار رَسولی
3.PolypectomyGreek
پولَپ کا سَرجیکَل خاتمَہ
4.PolypeptideNoun
پولی پَيپٹائڈ ۔ ايک زَنجِير نُما ساخت ميں چار ياچار سے زائد اَمِينو تيزابوں کے رَبط سے بَنے ہُوے مُرَکّبوں کا ايک طَبقَہ ۔
5.PolypeptidesNoun
تین یا زیادَہ امائینو ایسَڈ کی زَنجیر جِن میں سے ہَر ایک اپنے پَڑوسیوں سے پیپٹائڈ الحَاق کے ذَریعے مِلا ہوتا ہے
6.PolypetalousAdjective
کثِير گُلبَرگہ ۔ کثِير پَنکھَڑِيا ۔ بہَت سی نُماياں پَنکھَڑيوں کا حامِل ۔ نُماياں پَنکھَڑِيوں پَر مُشتَمِل ۔
7.PolyphagiaNoun
کھانے کی شَدِيد خَواہِش ۔ بَسِيار خوری ۔ پُر خوری ۔ کثِير غِذائی ۔
8.PolyphagousAdjective
پُر خور ۔ کثِير اَشِيا خور ۔ غِذاکی بہَت سی اَقسام کو کھانے والا ۔ غِذائی اَشِيا پَر بَسَر اوقات کرنے والا ۔
9.PolyphoneNoun
کثِيرُ الصَوت ۔ ايک حرَف يا کوئی دُوسری عِلامَت جو ايک سے زِيادہ صَوتی قَدَر رَکھتی ہو ۔
10.Polyphonic proseNoun
کثِير صَوتِيَت ۔ کثِيرُالاَصواتی ہونے کی کيفِيَت ۔ کثِيرُالاَصواتی تَرتِيب ۔ اِمدادی نَغمَہ ۔ مُختَلِف صَداووں کی نُمائندگی ۔
11.Polyphonic, polyphonousAdjective
کثِير صَوتی ۔ جو بہَت سی آوازوں پَر مُشتَمِل ہو ۔ بہَت سی صَداووں کا حامِل ۔ بہَت سی سُر رَکھنے والا ۔ گُمَک دار ۔ زِيادہ صَوتی قَدَر رَکھنے والا ۔
12.Polyphonically, polyphonouslyAdverb
کثِير صَوتی طَور پَر ۔
13.Polyphonismn.
کئی آواز کا اجتماع۔ کثیرالاصوات
14.Polyphonyn.
کئی آواز کا اجتماع۔ کثیرالاصوات
15.PolyphyleticAdjective
کثِير نَسلَہ ۔ ايک سے زِيادہ نَسلوں سے پَيدا کردہ ۔ جَيسے جانوَروں کا ايک گروہ ۔
16.PolyphyleticallyAdverb
کثِير نَسلی طَور پَر ۔
17.PolyphyleticismNoun
کثِير نَسلِيَت ۔
18.PolyploidAdjective
چَند لُونوِيَہ ۔ لُونوِيوں کے دُگنے سے زائد بُنيادی تَکملے رَکھنے والا ۔ عُضوِيَہ ۔ خُلِيَہ جو کثِير لُونِيے رَکھتا ہو ۔
19.PolyploidicAdjective
کثِير لُونوِيَہ يااِس سے مُتعَلِق ۔
20.PolyploidyNoun
کثِير لُونوِيَت ۔
21.PolypneaNoun
اِنتَہائی تيزی کے ساتھ ہانپنے يا سانس لينے کی بِيماری ۔
22.PolypneicAdjective
اِس بِيماری کا يا اِس سے مُتعَلِق ۔
23.Polypoden.
کئی پاؤں کا جانور۔ بہو پدی۔ کثیر پا جانور
24.Polypodyn.
ایک قسم کی نباتات۔ بسفایج
Noun
بَسفائج ۔ احراسُ القَلَب ۔ جِنسِ بَسفائج کا کوئی فَرَن ۔ جَنگلی بَسفائج ۔
25.PolypoidGreek
چَند لونیَہ ۔ پولَپ سے مُشابِہ
polyp found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.