English to Urdu Translation
pomp found in 13 words. | ||
1. | Pomp | n. 1. جلو۔ سواری 2. نمود۔ شان۔ شوکت۔ طمطراق۔ شکوہ۔ دھوم دھڑکا۔ بھیڑ بھڑکا۔ جلال Noun سَواری ۔ ٹھَسّہ ۔ نَمُود ۔ شان و شوکَت ۔ شِکوہ ۔ دھُوم دھَڑَکّا ۔ بھِيڑ بھَڑَکّا ۔ جَلال ۔ چَمَک دَمَک ۔ دِکھاوا ۔ |
2. | Pompadour | Noun بال سِنگھار ۔ عَورَت کے بالوں کی بَناوَٹ ۔ مَرد کے بالوں کی طَرز ۔ |
3. | Pompano | Noun پَمپَينو ۔ |
4. | Pompholyx | Greek آبلَہ کَف ۔ ہاتھوں اور پَیروں کی کھال کا پھَٹنا |
5. | Pompocity, pompousness | Noun ٹھُسّہ ۔ شيخی ۔ خُودنُمائی ۔ لاف زَنی ۔ نَمُود ۔ شکوہ ۔ |
6. | Pompom, pom-pom | Noun ايک خُودکار طَيّارہ شِکَن توپ ۔ |
7. | Pomposities | n. شیخی۔ خود نمائی۔ تفاخر۔ لاف زنی۔ نمود۔ شکوہ۔ دبدبہ |
8. | Pomposity | n. شیخی۔ خود نمائی۔ تفاخر۔ لاف زنی۔ نمود۔ شکوہ۔ دبدبہ |
9. | Pompous | adj. 1. عظیم الشان۔ پرشکوہ۔ ٹھسے کا۔ شاندار۔ شاہانہ۔ خود پسند 2. نمائشی۔ نمود کا۔ فخریہ۔ دھوم کا Adjective شاندار ۔ شاہانہ ۔ عَظِيمُ الشّان ۔ خُود پسَند ۔ |
10. | Pompously | adv. بہ شان و شوکت۔ دھوم دھام سے۔ طمطراق سے۔ خود پسندی سے Adverb شان و شوکَت سے ۔ طَمطراق سے ۔ |
11. | Pompousness | n. شان و شوکت۔ طمطراق۔ خود پسندی۔ طنطنہ۔ طرہ Noun شان و شوکَت ۔ خُود پسَندی ۔ |
12. | Pompousnesses | n. شان و شوکت۔ طمطراق۔ خود پسندی۔ طنطنہ۔ طرہ Noun شان و شوکَت ۔ خُود پسَندی ۔ |
13. | Pomps | n. 1. جلو۔ سواری 2. نمود۔ شان۔ شوکت۔ طمطراق۔ شکوہ۔ دھوم دھڑکا۔ بھیڑ بھڑکا۔ جلال Noun سَواری ۔ ٹھَسّہ ۔ نَمُود ۔ شان و شوکَت ۔ شِکوہ ۔ دھُوم دھَڑَکّا ۔ بھِيڑ بھَڑَکّا ۔ جَلال ۔ چَمَک دَمَک ۔ دِکھاوا ۔ |
pomp found in 13 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.