English to Urdu Translation

porta found in 18 words.
1.PortaLatin
ناف جِگَر ۔ باب ۔ کِسی عُضو کا نَشَیب جَہاں رَگَیں داخَل ہوتی ہَیں
2.Portabilities نقل پذیری۔ اٹھاؤ پن
Noun
اِنتَقال پَذِيری ۔ اُٹھاو پَن ۔
3.Portability نقل پذیری۔ اٹھاؤ پن
Noun
اِنتَقال پَذِيری ۔ اُٹھاو پَن ۔
4.Portableadj.
1. اٹھا لے جانے کے قابل۔ سبک۔ ہلکا۔ سفری۔ نقل پذیر۔ اٹھاواں۔ اٹھاؤ
2. سہنے کے لائق
سُبَک ۔ ہَلکا ۔ سَفری ۔ نَقَل پَذِير ۔ مَنقُول ۔ اُٹھاو ۔ اُٹھاواں ۔ اِنتَقال پَذِير چِيز ۔ جَيسے کُرسی ۔ ميز ۔
5.Portablesadj.
1. اٹھا لے جانے کے قابل۔ سبک۔ ہلکا۔ سفری۔ نقل پذیر۔ اٹھاواں۔ اٹھاؤ
2. سہنے کے لائق
سُبَک ۔ ہَلکا ۔ سَفری ۔ نَقَل پَذِير ۔ مَنقُول ۔ اُٹھاو ۔ اُٹھاواں ۔ اِنتَقال پَذِير چِيز ۔ جَيسے کُرسی ۔ ميز ۔
6.PortablyAdverb
اِنتَقال پَذِيری سے ۔
7.PortacavalLatin
ادنیٰ ویناکَیوا اور پورٹَل وَرید سے مُتَعلِق
8.Portagen.
1. لےجانا۔ ڈھونا
2. باربرداری کا کرایہ۔ ڈھوائی۔ مزدوری۔ اٹھائی
3. بوجھ۔ اسباب محمولہ
4. ملاح کی مزدوری۔ ملاحی
5. مال لے جانے کی جگہ۔ مقام نقل
Noun
بار بَرداری کا کرايَہ ۔ ڈھوائی ۔ مَزدُوری ۔ مَلاحی ۔ لے جانے کا عمَل ۔
9.Portagedn.

10.Portagesn.

11.Portagingn.

12.PortahepatitisGreek, Latin
باب الکَبد ۔ جِگَر کے عرضی فِشَر کے گِرد سوزِش
13.Portaln.
1. آستانہ۔ دروازہ۔ چوکھٹ۔ باب۔ پھاٹک
2. اندر باہر کے دروازوں میں سے چھوٹا در۔ محراب۔ برونتھا
Adjective
وَرِيد جِگری کا ۔ جِگر کے بَڑے شَگاف کے مُتعَلِق ۔ ناف جِگر کی سَياہ رَگ ۔
Noun
آستانَہ ۔ چوکھَٹ ۔ باب ۔ پھاٹک ۔ دَروازہ ۔ گُزَرگاہ ۔
14.Portal veinNoun
ايک بَڑی رَگ ۔ جو خُون کو معدے ۔ آنت ۔ لَبلَبے اور طَحال سے جِگر تک لے جاتی ہے ۔
15.Portal-to-portal payNoun
چوکھَٹ تا چوکھَٹ تَنخَواہ ۔ ايک مَزدُور کی کام شُروع کرنے سے آخری دِن تک کی تَنخَواہ ۔
16.Portalsn.
1. آستانہ۔ دروازہ۔ چوکھٹ۔ باب۔ پھاٹک
2. اندر باہر کے دروازوں میں سے چھوٹا در۔ محراب۔ برونتھا
Adjective
وَرِيد جِگری کا ۔ جِگر کے بَڑے شَگاف کے مُتعَلِق ۔ ناف جِگر کی سَياہ رَگ ۔
Noun
آستانَہ ۔ چوکھَٹ ۔ باب ۔ پھاٹک ۔ دَروازہ ۔ گُزَرگاہ ۔
17.PortamentoNoun
بَغير کِسی وَقفے کے ايک سُر سے دُوسرے سُر تک رَوانی ۔
18.PortativeNoun, Adjective
قابِلِ اِنتَقال ۔ آسانی کے ساتھ ليجايا گيا ۔ لے جانے کی طاقَت ۔ وَظِيفَہ رَکھنے والا ۔
porta found in 18 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.