English to Urdu Translation

potassium found in 13 words.
1.Potassiumn.
پوٹاشیم۔ قلوبہ
Noun
پوٹاشِيَم ۔ قَلُوبَہ ۔ ايک نرَم دھاتی عَنصَر ۔ مُرَکّب حالَت ميں پايا جانے والا عَنصَر ۔
2.Potassium chlorateNoun
پوٹاشِيَم کلوريٹ ۔ ايک زَہرِيلا ٹھوس نمَک ۔ جَراثِيم کُش ۔ رَنگ کاٹ ۔ بارُود ۔
3.Potassium cyanideNoun
پوٹاشِيَم سايا نائڈ ۔ پانی ميں حَل پَذِير سَفيد سَفُوف ۔ بادام جَيسی خُوشبُو والا سَفُوف ۔ دھات کاری ميں اِستِعمال ہونے والا سَفُوف ۔
4.Potassium dichromateNoun
پوٹاشِيَم ڈائی کروميٹ ۔ ايک زَہرِيلا قَلمی مُرکّب ۔ رَنگ ريزی ميں اِستِعمال ہونے والا مُرَکّب ۔
5.Potassium hydroxideNoun
پَیشاب ٹیسٹ کَرنے میں اِستَعمَال کیا جاتا ہے
6.Potassium hydroxide, potashNoun
پوٹاشِيَم ہائيڈرو آکسائڈ ۔ ايک سَفيد ٹھوس کھار ۔ جِسے نرَم سابُن بَنانے ميں اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔
7.Potassium nitrateNoun
پوٹاشِيَم نائٹريٹ ۔ ايک مُرَکّب ۔ شورہ ۔ قَلمی شورہ ۔ کِيميائی کھاد اور بارُود ميں اِستِعمال ہونے والا مُرَکّب ۔
8.Potassium permanganateNoun
لال دَوا ۔ پوٹاشِيَم پَرمَنگنيٹ ۔ ايک سَياہ قَلمی مُرَکّب ۔ جِسے تَکسِيدی عامَل قابَض جَراثِيم کے طَور پَر اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔
9.Potassium sulphateNoun
پوٹاشِيَم سَلفيٹ ۔ پانی ميں حَل پَذِير نمَک ۔ جو پھَٹکڑِيوں ۔ کِيميائی کھادوں ۔ اور مَعدنی پانی کی صَنعَتوں ميں اِستِعمال ہوتا ہے ۔
10.PotassiumbromideNoun
پوٹاشِيَم بَرومائڈ ۔ پانی ميں حَل پَذِير قَلمی سَفُوف ۔ اَدوِيات ميں اِستِعمال ہونے والا سَفُوف ۔
11.PotassiumcarbonateNoun
پوٹاشِيَم کاربونيٹ ۔ سَفيد ٹھوس مادہ ۔ دِيگر اَشِيا کی صَنعَتوں ميں اِستِعمال ہونے والا مادہ ۔
12.PotassiumchlorideNoun
پوٹاشِيَم کلورائيڈ ۔ ايک ٹھوس ۔ پانی ميں حَل پَذِير نمَک ۔ کِيميائی کھادوں کی صَنعَت ميں اِستِعمال ہونے والا نمَک ۔
13.Potassiumsn.
پوٹاشیم۔ قلوبہ
Noun
پوٹاشِيَم ۔ قَلُوبَہ ۔ ايک نرَم دھاتی عَنصَر ۔ مُرَکّب حالَت ميں پايا جانے والا عَنصَر ۔
potassium found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.