English to Urdu Translation

prism found in 8 words.
1.Prismn.
1. مخروط مستوی۔
2. منشور
Noun
منشور ۔ ایک کثیر السطوح مجسم جس کے کونے یا سرے ایک دوسرے سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ ایک جسم اس شکل کا ۔ شیشے سے بنا ہوا منشور کی شکل کا زیور ۔
2.Prismaladj.
منشوری۔
3.PrismaticAdjective
منشوری ۔ منشور نما ۔ تیز ۔ شوخ ۔ منشور کا ۔
4.Prismaticaladj.
جو مخروط یا منشور سے بنے یا اس سے تفریق ہو۔ منشوری۔ منشور نما۔ تیز۔ شوخ۔
5.PrismaticallyAdverb
منشوری طور پر ۔ بذریعہ منشور ۔ ایوانِ منشوری کے ساتھ ۔
6.PrismoidNoun
منشور نما ۔ ایک جسم جس کی شکل منشوری شکل کی طرح ہوتی ہے ۔ اور چہرے چوکور نما ہوتے ہیں ۔
7.PrismoidalAdjective
منشور نما کا یا اس سے متعلق ۔
8.Prismsn.
1. مخروط مستوی۔
2. منشور
Noun
منشور ۔ ایک کثیر السطوح مجسم جس کے کونے یا سرے ایک دوسرے سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ ایک جسم اس شکل کا ۔ شیشے سے بنا ہوا منشور کی شکل کا زیور ۔
prism found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.