English to Urdu Translation

proto found in 34 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Proto پرتہم۔ پہلا۔
2.ProtoactiniumNoun
پروٹو ایکٹینیم ۔
3.Protocoln.
اصل مسودہ۔ سررشته استقبال۔
Noun
پروٹوکول ۔ تشریفات ۔ حفظِ مراتب ۔ مجلسی آداب ۔
4.Protocoledn.
اصل مسودہ۔ سررشته استقبال۔
Noun
پروٹوکول ۔ تشریفات ۔ حفظِ مراتب ۔ مجلسی آداب ۔
5.Protocolingn.
اصل مسودہ۔ سررشته استقبال۔
Noun
پروٹوکول ۔ تشریفات ۔ حفظِ مراتب ۔ مجلسی آداب ۔
6.Protocolledn.
اصل مسودہ۔ سررشته استقبال۔
Noun
پروٹوکول ۔ تشریفات ۔ حفظِ مراتب ۔ مجلسی آداب ۔
7.Protocollingn.
اصل مسودہ۔ سررشته استقبال۔
Noun
پروٹوکول ۔ تشریفات ۔ حفظِ مراتب ۔ مجلسی آداب ۔
8.Protocolsn.
اصل مسودہ۔ سررشته استقبال۔
Noun
پروٹوکول ۔ تشریفات ۔ حفظِ مراتب ۔ مجلسی آداب ۔
9.ProtohumanAdjective
ماقبل تاریخ کے انسان کا ۔ بالخصوص کسی آدم نما حیوانِ اعلیٰ کا یا اُس سے متعلق ۔ پہلی انسانی مخلوق ۔
10.ProtolanguageNoun
مفروضہ ۔ ابتدائی آبائی زبان ۔
11.ProtolithicAdjective
عصر حجری کی شروعات کی طرف اشارہ کرنے والا یا اُس سے متعلق ۔
12.ProtomartyrNoun
شہید اول ۔ کسی مقصد کے لیے پہلا شہید ۔
13.Protomartyren.
اول شہید۔
n.
بادشاہی عدالت کا میر منشی۔ دفتر کا ترتیب دہ۔ میر محرر۔
14.Protonn.
مرکزہٴ سالمہ کا جز۔ برق مثبت کی اکائی۔ مرکرہٴ سالمہ۔ پروٹون۔
Noun
پروٹون ۔ مرکزہ سالمہ کا جُز ۔ ایک مرکزائی ذرہ ۔ ایک مثبت بار کے ساتھ جو ایک برقیے کے بار کے مساوی اور مقابل ہوتا ہے ۔
15.Proton - synchrotronNoun
مسرع برقیات ۔ ایک مشین جو پروٹونوں کا ریڈیائی تعدد ولٹیجوں کے ذریعے اربوں برقیوں کی سطحوں تک اسراع کرتی ہے ۔
16.ProtonicAdjective
پروٹونی ۔
17.Protonsn.
مرکزہٴ سالمہ کا جز۔ برق مثبت کی اکائی۔ مرکرہٴ سالمہ۔ پروٹون۔
Noun
پروٹون ۔ مرکزہ سالمہ کا جُز ۔ ایک مرکزائی ذرہ ۔ ایک مثبت بار کے ساتھ جو ایک برقیے کے بار کے مساوی اور مقابل ہوتا ہے ۔
18.ProtopathicAdjective
جملہ مہیجات کا تنہا ۔ بلا امتیاز ردِ عمل کرتے ہوئے ۔ جیسے انتہائی درد کا ۔
Noun
اِس اِصطَلَاح کا اطلَاق کَم ہوشَمَندی پَر ہوتا ہے
19.ProtopiasticAdjective
اولین نفسی ۔ سب سے پہلا ۔ اصل سے متعلق ۔
20.ProtoplasmNoun
ایک پیچیدہ مادہ ۔ خاص کر بے رنگ اور گاڑھے ۔ نیم رقیق قوام کا ۔ جسے حیات کی طبیعیائی اساس سمجھا جاتا ہے ۔
Noun
نَخَرمایَہ ۔ مَادَّہ حَیَات ۔ پَروٹوپلَازم ۔ اِس کے بَغَیر کوئی جَاندَار بھی زِندَہ نَہیں رہ سَکتا ۔ یہ ہَر قِسَم کے جاندار میں پایا جاتا ہے
21.ProtoplasmicAdjective
نخزمائی ۔
22.Protoplastn.
اصل نمونہ۔
Noun
پروزی خلیہ ۔ اصلی ۔ وہ چیز جو سب سے پہلے بنی ۔ نفسِ اول ۔
23.Protoplasticadj.
پہلے سے بنا ہوا۔
24.ProtorophicAdjective
کچھ پودوں اور جراثیم کا ۔ تغذیہ کے لیے غیر نامیاتی مادے کا استحالہ کرنے والا ۔
25.Protostatsn.
عکسی نقل۔ فوٹو سٹیٹ
Noun
عکسی نقل ۔ فوٹو سٹیٹ ۔
proto found in 34 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.