English to Urdu Translation

provide found in 12 words.
1.Providev. a.
1. مہیا کرنا۔ موجود کرنا۔ بہم پہنچانا۔ تیار کرنا۔ اہتمام کرنا۔
2. دینا۔ بہم پہنچانا۔کھلاناپلانا۔
Verb
مہیا کرنا ۔ اہتمام کرنا ۔ بروئے کار لانا ۔ یقین حاصل کرنا ۔ انتظام کرنا ۔
2.Providedadj.
امدادی۔ امدادیافتہ۔
Conjunction
مشروط ۔ بشرطیکہ ۔ اگر ۔ راس شرط یا مفروضے پر ۔
v. a.
1. مہیا کرنا۔ موجود کرنا۔ بہم پہنچانا۔ تیار کرنا۔ اہتمام کرنا۔
2. دینا۔ بہم پہنچانا۔کھلاناپلانا۔
Verb
مہیا کرنا ۔ اہتمام کرنا ۔ بروئے کار لانا ۔ یقین حاصل کرنا ۔ انتظام کرنا ۔
3.Providencen.
1. عاقبت اندیشی۔ دور اندیشی۔ آگم سوچ۔ ہوشیاری۔ تدبیر۔ تدارک۔
2. رزاقی۔ خدائی۔ کارسازی۔
3. ناراین۔ رزاق۔ رب العالمین۔ رب العباد۔فضل الہی۔ قدرت الہی۔
Noun
حزم و احتیاط ۔ مال اندیشی ۔ خدا کی دیکھ بھال اور نگرانی اپنی مخلوقات پر ۔دانشمندی ۔
4.Providencesn.

5.Providentadj.
عاقبت اندیش۔ دور اندیش۔ مدبر۔ جگتیا۔ پیش بیں۔ کارساز۔ خبردار۔ محتاط۔ کفایت شعار۔
Adjective
مال اندیش ۔ محتاط ۔ حاجتوں کی پیش بینی کرنے اور انھیں پورا کرنے کے لیے ذرائع مہیا کرنے والا ۔ کفایت شعار ۔
6.Provident fundn.
احتیاطی سرمایہ۔پراویڈنٹ فنڈ۔
7.ProvidentialAdjective
مثیت ایزدی سے متعلق یا متاثر ۔ خوش قسمت ۔ مبارک ۔
8.Providentiallyadv.
قضا کار۔ کریمی سے۔ رزاقی سے۔ فضل سے۔ من جانب الله۔ بر محل۔ خوش نصیبی سے۔
9.Providentlyadv.
عاقبت اندیشی سے۔ دور اندیشی سے۔ دور بینی سے۔
Adverb
دور اندیشی سے ۔ کفایت شعاری سے ۔
10.Providern.
مہیا کرنے والا۔ رسد رساں
Noun
فراہم کنندہ ۔ مہیا کرنے والا ۔
11.Providersn.
مہیا کرنے والا۔ رسد رساں
Noun
فراہم کنندہ ۔ مہیا کرنے والا ۔
12.Providesv. a.
1. مہیا کرنا۔ موجود کرنا۔ بہم پہنچانا۔ تیار کرنا۔ اہتمام کرنا۔
2. دینا۔ بہم پہنچانا۔کھلاناپلانا۔
Verb
مہیا کرنا ۔ اہتمام کرنا ۔ بروئے کار لانا ۔ یقین حاصل کرنا ۔ انتظام کرنا ۔
provide found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.