English to Urdu Translation

pseudo found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Pseudon.
سابقہ۔ نقلی۔ جعلی۔ ناقص۔ کاذب۔
Adjective
جعلی ۔ مصنوعی ۔ نقلی ۔ بے اصل ۔ بہ ظاہر ۔
2.Pseudo-parkinsonismNoun
سُن ہونے کی علَامَت
3.PseudoanginaNoun
کَاذَب دَردِ سینَہ ۔ کَاذَب انجائینا ۔ بَعض دَفَع بایاں پَستانی دَرد جو پَرَیشان افراد میں ہوتا ہے ۔ دِل کا جھُوٹا دَرد
4.PseudoarthrosisNoun
کَاذَب جوڑ ۔ تحجَر مُفَاصَل کَاذَب
5.PseudocarpNoun
ثمر کاذب ۔ وہ پھل جو پختہ بیضہ دانی اور اس کے مشمولات کے علاوہ دوسرے مشمولات بھی رکھتے ہیں ۔ جیسے سیب یا انناس ۔
6.PseudocholinesteraseNoun
جینی طَور پَر تَوَارثی خَامرَہ جا بَافتوں اور پلَازما میں ہوتا ہے اور جِگَر میں تَالیف کیا جاتا ہے
7.PseudoclassicNoun, Adjective
فن و ادب ۔ جعلی کلاسیکی ۔ بظاہر کلاسیکی ۔ فنون و ادب کی نقالی میں ۔
8.PseudoclassicismNoun
چھوٹی یا جعلی کلاسیکیت ۔ بظاہر کلاسیکیت ۔
9.PseudocoxalgiaNoun
پَرتھیز کا مَرض ۔ مَرض وَرک کَاذَب ۔
10.PseudocrisisNoun
بحرَان کَاذَب ۔ جِسَم کے دَرجَہ حَرَارَت میں اچَانَک تَخفیف اور اِس کے بَعد بُخَار ہو جاتا ہے
11.PseudocyesisNoun
حَمَل کَاذَب ۔ کِسی ایسی عورَت میں حَمَل کی جُملَہ علَامَات ہونا جو یہ سَمَجھتی ہو کہ اِسے حَمَل ہے مَگَر حَقیقتاً اِسے حَمَل نَہ ہو
12.Pseudographn.
تحریردروغ۔ جھوٹی لکھت۔ جعلی تصنیف۔
13.Pseudographyn.
تحریردروغ۔ جھوٹی لکھت۔ جعلی تصنیف۔
14.PseudohermaphroditeNoun
کَاذَب دو زوجیَہ ۔ ایسا اِنسان جِس میں صِرَف ایک جِنس کے اعضا موجُود ہوں جَبکہ بَیرُونی تولیدی اعضا مُخَالَف جِنس کے تولیدی اعضا پَر مُشتَمَل ہوں
15.Pseudologia fantasticaNoun
خَبط دَروغ گوئی ۔ بَعض ہَسٹَیریا کے مَریضوں میں جھُوٹ بولنے کا رُجحَان
16.Pseudologyn.
دروغ‌گوئی۔ جھوٹ‌بولنا۔ کذبیات۔ فن دروغ گوئی۔
17.Pseudomemoryn.
غلط حافظہ۔
18.PseudomonasNoun
ایک جَراثیمی جِنس ۔ گَرَام مَنفی مُتحَرَّک سَلاخی جَرَاثیم ۔ یہ جَرَاثیم پانی اور گَلے سَڑے نَبَاتی مَادَّہ میں پائے جاتے ہَیں
19.PseudomorphNoun
جعلی صورت ۔ کاذب صورت ۔ حرام صورت ۔ کاذب نما ۔ نقص والی یا بے قاعدہ سی شکل ۔
20.PseudomorphicAdjective
متعلق بہ کاذب صورت ۔
21.Pseudomorphismn.
کاذب نمائی۔ کاذب صوتی۔ دگر شکلی۔
Noun
کاذب صورتی ۔ کاذب نمائی ۔
22.PseudomorphousAdjective
کاذب نمائندہ ۔ کاذب نما ۔
23.PseudomucinNoun
بَیضَہ دانی سِسٹوں میں پایا جانے والا جَلَاٹینی مَادَّہ
24.Pseudonymn.
فرضی نام۔ اسم مستعار۔
Noun
مصنف کا فرضی نام ۔ اسم مستعار ۔ فلمی نام ۔ ایک مصنوعی نام ۔
25.Pseudonymousadj.
فرضی نام کی تحریر یا مصنف۔
Adjective
فلمی ۔ فرضی نام کا ۔ تخلص کا ۔ جھوٹا نام رکھنے والا ۔ ایک فرضی نام سے لکھا ہوا ۔
pseudo found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.