English to Urdu Translation
pud found in 27 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Pud | n. بچے کا ہاتھ۔ جانور کا اگلا پاؤں۔ |
2. | Pudder | n. غل۔ شور۔ دھوم دھام۔ بکھیڑا۔ |
3. | Pudding | n. ایک قسم کا پکوان۔ گلگلا۔ پکوڑی۔ پوڑا۔ بڑا۔ دلیا۔ کھیر۔ فرنی۔ وغیرہ۔ پوٹین۔ Noun بڈنگ ۔ پوٹین ۔ عموماً تندور میں پکا ہوا ۔ پانی میں اُبلا ہوا کھانا ۔ |
4. | Pudding face | n. پھولا ہوا چہرہ۔ |
5. | Pudding head | adj. بزدل۔ ڈرپوک۔ |
6. | Pudding sleeve | n. جامے کی آستین۔ |
7. | Pudding stone | n. سنگریزوں کی چٹان Noun پوٹینی چٹان ۔ گول سنگریزوں کی مخلوط چٹان ۔ ڈھیر کیا ہوا گارا ۔ |
8. | Puddingly | adj. پوٹینی۔ پوٹین صفت۔ پوٹین صوت۔ |
9. | Puddingpie | n. قیمے دار پھلکیاں۔ ایک قسم کی مٹھائی۔ |
10. | Puddings | n. ایک قسم کا پکوان۔ گلگلا۔ پکوڑی۔ پوڑا۔ بڑا۔ دلیا۔ کھیر۔ فرنی۔ وغیرہ۔ پوٹین۔ Noun بڈنگ ۔ پوٹین ۔ عموماً تندور میں پکا ہوا ۔ پانی میں اُبلا ہوا کھانا ۔ n. پھولا ہوا چہرہ۔ |
11. | Puddingtime | n. 1. کھانے کا وقت۔ 2. تنت۔ ٹھیک وقت یا موقع۔ |
12. | Puddle | n. 1. غلیظ پانی۔ بند۔ پوکھر۔ جوہڑ۔ ڈبرا۔ 2. بالو اور چکنی مٹی کی آمیزش۔ پانکا۔ کیچڑ۔ کادو۔ گارا۔ 3. گڈمڈ۔ گڑبڑ۔ بدنظمی۔ ابتری۔ v. a. 1. گھنگولنا۔ گدلا کرنا۔ مکدرکرنا۔ 2. غلیظ کرنا۔ میلا کرنا۔ مٹی ملانا۔ 3. ڈھالے لوہے کو کام کا کرنا۔ Noun گارا ۔ غلیظ پانی ۔ بند ۔ جوہڑ ۔ بالو اور چکنی مٹی کی آمیزش ۔ |
13. | Puddled | n. 1. غلیظ پانی۔ بند۔ پوکھر۔ جوہڑ۔ ڈبرا۔ 2. بالو اور چکنی مٹی کی آمیزش۔ پانکا۔ کیچڑ۔ کادو۔ گارا۔ 3. گڈمڈ۔ گڑبڑ۔ بدنظمی۔ ابتری۔ v. a. 1. گھنگولنا۔ گدلا کرنا۔ مکدرکرنا۔ 2. غلیظ کرنا۔ میلا کرنا۔ مٹی ملانا۔ 3. ڈھالے لوہے کو کام کا کرنا۔ Noun گارا ۔ غلیظ پانی ۔ بند ۔ جوہڑ ۔ بالو اور چکنی مٹی کی آمیزش ۔ |
14. | Puddler | n. گاراگھولنے والا۔ پگھلا ہوا لوہا ہلانے والا۔ لوہا ہلانے کی مشین۔ |
15. | Puddles | n. 1. غلیظ پانی۔ بند۔ پوکھر۔ جوہڑ۔ ڈبرا۔ 2. بالو اور چکنی مٹی کی آمیزش۔ پانکا۔ کیچڑ۔ کادو۔ گارا۔ 3. گڈمڈ۔ گڑبڑ۔ بدنظمی۔ ابتری۔ v. a. 1. گھنگولنا۔ گدلا کرنا۔ مکدرکرنا۔ 2. غلیظ کرنا۔ میلا کرنا۔ مٹی ملانا۔ 3. ڈھالے لوہے کو کام کا کرنا۔ Noun گارا ۔ غلیظ پانی ۔ بند ۔ جوہڑ ۔ بالو اور چکنی مٹی کی آمیزش ۔ |
16. | Puddling | n. 1. غلیظ پانی۔ بند۔ پوکھر۔ جوہڑ۔ ڈبرا۔ 2. بالو اور چکنی مٹی کی آمیزش۔ پانکا۔ کیچڑ۔ کادو۔ گارا۔ 3. گڈمڈ۔ گڑبڑ۔ بدنظمی۔ ابتری۔ v. a. 1. گھنگولنا۔ گدلا کرنا۔ مکدرکرنا۔ 2. غلیظ کرنا۔ میلا کرنا۔ مٹی ملانا۔ 3. ڈھالے لوہے کو کام کا کرنا۔ Noun گارا ۔ غلیظ پانی ۔ بند ۔ جوہڑ ۔ بالو اور چکنی مٹی کی آمیزش ۔ |
17. | Puddling furnace hearth | Noun متھائی بھٹی ۔ ایک قسم کی آنچ پلٹ بھٹی جس میں لوہے کی تکسیدی متھائی کی جاتی ہے ۔ |
18. | Puddly | adj. مکدر۔ میلا۔ گدلا۔ غلیظ۔ |
19. | Pudenal block | Noun شَرَمگَاہی بلاک ۔ مَقَامی طَور پَر ٹیکے کے ذَریعے سُن کَر کے عورَت کے بَیرُونی اعضائے تَنَاسَل میں بے حِسی پَیدا کَرنا ۔ اِس طَریقے سے بَچّے کو شِکَمِ مَادَر سے چِمٹی کے ذَریعے بَاہَر نِکَالا جاتا ہے |
20. | Pudency | n. غیرت۔ شرم۔ حجاب۔ حیا۔ لاج۔ Noun حیا ۔ شرم ۔ حجاب ۔ غیرت ۔ لحاظ ۔ لاج ۔ |
21. | Pudenda | n. pl. عضو تناسل۔ لنگ۔ شرم گاہ۔ مقام مخصوص۔ ستر۔ فلان۔ Noun شرم گاہ ۔ مقام مخصوص ۔ ستر ۔ اعضائے تناسل ۔ فرج ۔ |
22. | Pudendal | adj. متعلق بہ ستر۔ شرمگاہی۔ زہاری۔ |
23. | Pudendum | n. pl. عضو تناسل۔ لنگ۔ شرم گاہ۔ مقام مخصوص۔ ستر۔ فلان۔ Noun شرم گاہ ۔ مقام مخصوص ۔ ستر ۔ اعضائے تناسل ۔ فرج ۔ |
24. | Pudginess | Noun فریہی ۔ دبازت ۔ |
25. | Pudgy , podgy | Adjective لحیم شحیم ۔ موٹا اور چھوٹا ۔ فربہ ۔ دبیز ۔ |
pud found in 27 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.