English to Urdu Translation
pull found in 38 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Pull | v. a. 1. کھینچنا۔ اینچنا۔ گھسیٹنا۔ تاننا۔ 2. پھاڑنا۔ چیرنا۔ ٹکڑے کرنا۔ دھجیاں کرنا۔ پرزے پرزے کرڈالنا۔ 3. چننا۔ اکٹھا کرنا۔ بیننا۔ توڑنا۔ اپاڑنا۔ کھسوٹنا۔ 2. بے چزتی کرنا۔ نیچا دکھانا۔ گرانا۔ اتارنا۔ v. n. کھینچنا۔ گھسیٹنا۔ n. 1. کھینچ۔ جھٹکا۔ کھچاؤ۔ کشش۔ 2. اینچا تانی۔ کشمکش۔ 3. شدت۔ سختی۔ 4. کچا پروف۔ Verb گھسیٹنا ۔ اکھاڑنا ۔ کھینچنا یا زور کے ساتھ اپنی طرف کھینچنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ اندر کی طرف دم کش ہونا ۔ Noun کھینچ ۔ جھٹکا ۔ کھچاو ۔ کھینچا تائی ۔ کشمکش ۔ شدت ۔ سختی ۔ |
2. | Pull a face | مضحکہ خیز شکل بنانا ۔ منھ بنانا ۔ |
3. | Pull apart | زبردستی الگ کرنا ۔ توڑ کے ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ۔ نافدانہ انداز سے جانچنا ۔ |
4. | Pull down | تباہ کرنا ۔ مسمار کرنا ۔ ڈھانا ۔ جڑ سے اکھیڑنا ۔ گرانا ۔ ادا کیا جانا یا وصول کرنا ۔ |
5. | Pull for | عملاً مدد کرنا ۔ سہارا دینا ۔ ہمت افزائی کرنا ۔ |
6. | Pull off | اُتارنا ۔ نکالنا ۔ کامیابی کے ساتھ انجام پہنچانا ۔ |
7. | Pull one's leg | کسی شخص کا فائدہ اُٹھانا ۔ پریشان کرنا ۔ متواتر دھوکے کے ذریعے ۔ کسی شخص کو جھانسا دینا ۔ |
8. | Pull one's leg, shake a leg | فَريب دينا ۔ نَرسانا ۔ تَنگ کَرنا ۔ (عوامی) جَلدی کَرنا ۔ |
9. | Pull one, s weight | کِسی کام میں اپنا پُورا حِصّہ ادا کرنا ۔ |
10. | Pull oneself together | پرسکون ہو جانا ۔ کسی فوری جذباتی انتشار سے بحال ہو جانا ۔ آپے میں آنا ۔ ہوش میں آ جانا ۔ خود کو سنبھالنا ۔ |
11. | Pull out | باہر نکالنا ۔ باہر نکلنا ۔ واپس لینا ۔ دست بردار ہونا ۔ روانہ ہونا ۔ |
12. | Pull rank on | اپنے اعلیٰ منصب کا فائدہ اُٹھانا |
13. | Pull string | اپنی ذاتی پیش رفت کے لیے ۔ کسی دوسرے کی طاقت یا اثر سے فائدہ حاصل کرنے کی درخواست کرنا ۔ اور اسے قبول کرنا ۔ |
14. | Pull strings | اپنے اثر و رسوخ کا ناجائز فائدہ اُٹھانا |
15. | Pull the wool over one's eyes | کِسی کو دھوکا دينا يا لَلچانا ۔ سَبَز باغ دِکھانا ۔ |
16. | Pull through | کسی مشکل یا خطرناک صورت حال یا کیفیت سے عہدہ بر آ ہونا ۔ کسی عمل جراحی یا شدید بیماری سے صحت یاب ہونا ۔ |
17. | Pull together | عملی تعاون کرنا ۔ ہم آہنگی کے ساتھ ۔ باہم مل کر کام کرنا ۔ |
18. | Pull up | اباڑنا ۔ اکھیڑنا ۔ باگ تھامنا ۔ روکنا ۔ اپنے اوپر ضبط قائم کر کے آگے بڑھنا ۔ |
19. | Pull wires | Verb دُوسروں کو مُتاثِر کَرنے کے لِيے خُفيَہ اور ناپَسَنديدَہ طَريقِ کار اِختِيار کَرنا ۔ |
20. | Pullback | n. روک۔ آڑ۔ سدراہ۔ حارج۔ مزاحمت۔ Noun پیچھے ہٹنے یا اپنے آپ کو باہر نکالنے کا طریقہ ۔ |
21. | Pullbacks | n. روک۔ آڑ۔ سدراہ۔ حارج۔ مزاحمت۔ Noun پیچھے ہٹنے یا اپنے آپ کو باہر نکالنے کا طریقہ ۔ |
22. | Pulled | v. a. 1. کھینچنا۔ اینچنا۔ گھسیٹنا۔ تاننا۔ 2. پھاڑنا۔ چیرنا۔ ٹکڑے کرنا۔ دھجیاں کرنا۔ پرزے پرزے کرڈالنا۔ 3. چننا۔ اکٹھا کرنا۔ بیننا۔ توڑنا۔ اپاڑنا۔ کھسوٹنا۔ 2. بے چزتی کرنا۔ نیچا دکھانا۔ گرانا۔ اتارنا۔ v. n. کھینچنا۔ گھسیٹنا۔ n. 1. کھینچ۔ جھٹکا۔ کھچاؤ۔ کشش۔ 2. اینچا تانی۔ کشمکش۔ 3. شدت۔ سختی۔ 4. کچا پروف۔ Verb گھسیٹنا ۔ اکھاڑنا ۔ کھینچنا یا زور کے ساتھ اپنی طرف کھینچنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ اندر کی طرف دم کش ہونا ۔ Noun کھینچ ۔ جھٹکا ۔ کھچاو ۔ کھینچا تائی ۔ کشمکش ۔ شدت ۔ سختی ۔ |
23. | Puller | n. کھینچنے والا۔ اکھیڑنے والا۔ کھینچنےکا آلہ یا مشین۔ میخ کش۔ سرکش گھوڑا۔ Noun کھینچنے والا ۔ اکھاڑنے والا ۔ کھینچنے کا آلہ یا مشین ۔ منھ زور گھوڑا ۔ |
24. | Pullers | n. کھینچنے والا۔ اکھیڑنے والا۔ کھینچنےکا آلہ یا مشین۔ میخ کش۔ سرکش گھوڑا۔ Noun کھینچنے والا ۔ اکھاڑنے والا ۔ کھینچنے کا آلہ یا مشین ۔ منھ زور گھوڑا ۔ |
25. | Pullet | n. چوڑہ۔ مرغی کا بچہ۔ پٹھا۔ Noun چوزہ ۔ پٹھا ۔ مرغی کا بچہ ۔ |
pull found in 38 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.