English to Urdu Translation

radio found in 65 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Radion.
ریڈیو۔ لاسلکی
Noun
ریڈیو ۔ لاسلکی پیغام رسانی ۔ لاسلکی تار برقی یا ٹیلیفون ۔ بے تار ۔
2.Radio activeAdjective
تابکار ۔ تابکاری سے مُتعَلِق
3.Radio active decayNoun
تابکار نکسر ۔ ایٹموں میں غیر تابکار مادے میں تبدیلی
4.Radio astronomyNoun
ریڈیائی فلکیات ۔ فلکیات کی ایک شاخ
5.Radio beaconNoun
ریڈیائی مینارہ ۔
6.Radio carNoun
ریڈیائی کار
7.Radio compassNoun
ریڈیائی سِمت نُما ۔ ریڈیائی قُطب نُما
8.Radio pillNoun
ریڈیائی کیپسول ۔ ایک ننھا سا ٹرانسمیٹر
9.Radio rangeNoun
ریڈیائی حدود
10.Radio tubeNoun
خلا دار نلی ۔
11.Radio waveNoun
ریڈیائی لہر ۔
12.Radio-ulnaNoun
کم تر درجے کے ریڑھ کی ہڈی والے چند جانوروں میں ایک ہڈی
13.RadioactiveNoun
تابکار ۔ تابکاری رَکھنا یا تابکاری کے مُتَعلِق
14.RadioactivelyAdverb
تابکارانہ انداز سے ۔ تابکاری سے
15.RadioactivityNoun
تابکاری ۔ از خود ایٹمی اِنتشار ۔
16.RadioautographyNoun
خود کار لاسلکی تصویر رسانی ۔ خود کار ریڈیوگرافی
17.Radiobiologicalاشعاعی حیاتیاتی ۔ زِندہ مادے پر تابکاری ڈلنے والے مادے کا مُطالعہ
18.RadiobiologistNoun
زِندہ مادے پر تابکاری کے اثرات کا ماہر
19.RadiobiologyNoun
تابکاری حَیاتیات ۔ اشعاعی حیاتیات ۔ زِندہ مادّے پر تابکاری اثرات کا مُطالِعَہ
20.RadiobroadcastVerb
ریڈیائی نشریہ بھیجنا ۔ ریڈیائی لہروں کے ذریعے پیغام بھیجنا
21.RadiobroadcasterNoun
ریڈیائی نشریات بھیجنے والا ۔ ریڈیائی نشر کار
22.RadiocaesiumNoun
تابکاری عِلَاج میں مُستَعمَل عنصَر کیزیَم کی ایک تابکار قِسَم
23.RadiocarbonNoun
میٹا بولِزَم وَغَیرَہ کی تحقیق کے لیے مُستَعمَل عنصَر کَاربَن کی ایک تابکار قِسَم
24.RadiochemicalAdjective
مادوں کی تابکاری کی صِفت
25.RadiochemistryNoun
ریڈیائی کیمیا ۔ علم کیمیا کی وہ شاخ جو تابکار اجسام اور اُن کے تعامل کا مُطالعہ کرتی ھو
radio found in 65 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.