English to Urdu Translation

rash found in 11 words.
1.Rashn.
ددوڑا۔ چکتّا۔ (احتراق یا التہاب خون۔ سرخ بادہ)
adj.
پھسپھسا۔ بھربھرا۔ کرارا۔ خستہ
Adjective
جلد بازی کا ۔ نا عاقبت اندیشہ ۔ پھُرتی سے ۔ بے دھڑک ہو کر
Noun, Adjective
(امراضیات )چھپاکی ۔ دھپّڑ ۔ پِت ۔ چھپاکا ۔ جِلد پر لال اُبھار والے دھبّے ۔ نا عاقبت اندیشہ
2.Rashee ahmed gangohiNoun, Name, Historical
قُطب الا رشاد حضرتِ مولانا رشید احمد گنگوہی ؒ ۔ آپ ٦۔ ذیقعدہ۱۲٤٤ھ کو اپنے ننہال کے ہاں گنگوہ میں پیدا ہُوئے۔ اصلاّ قصبہ رامپور ضلع سہارن پور تھا۔ آپ عظیم مُحدّث ، مُحقق عالم ،مدقق فاضل تھے۔ ایک سال میں قُرانِ پاک حِفظ کیا۔ گنگوہ میں صدارتِ تدریس کی خدمت کے دوران { ۱۲۷٦ھ } انگریز حکُومت کے خِلاف کام کرنے کی پاداش میں ٦۔ ماہ مُظفر نگر کی جیل میں رہے۔ تین دفعہ حجاز کا سفر کیا۔ آپ کی تصانیف اور تالیفات میں آپ کے مکتُوبات کا مجمُوعہ بھی آپکے احباب نے جمع کیا ہے۔ نیز فتاوی۱ کا مجمُوعہ تین جلدوں میں ہے۔ آپ ۸۔ جمادی الاخرہ ۱۳۲۳ ھ بروز جُمعہ بعد اذان وِصال فرما گئے۔
3.RasheedNoun, Adjective
رَشِيد ﷺ ۔ بھَلا چاہنے والا ۔ اچھا سوچنے والا ۔ اچھا کرنے والا ۔ بڑے خلوص والا ۔ ہمدرد ۔
4.Rasheed jehanNoun, Name, Literary
رشید جہاں کو بطور افسانہ نگار ”انگارے “ نے متعارف کرایا ۔ تاہم افسانہ ان کی زندگی کا مقصد نظر نہیں آتا بلکہ بقول ڈاکٹر عبادت بریلوی، ان کی ہربات صنف نازک کا مرثیہ معلوم ہوتی ہے۔
5.Rashern.
سؤر کے گوشت کا قتلہ
Noun
سُرخ مچھلی ۔ ماہیِ احمر ۔ مچھلی کی ایک قِسم
n.
ددوڑا۔ چکتّا۔ (احتراق یا التہاب خون۔ سرخ بادہ)
adj.
پھسپھسا۔ بھربھرا۔ کرارا۔ خستہ
Adjective
جلد بازی کا ۔ نا عاقبت اندیشہ ۔ پھُرتی سے ۔ بے دھڑک ہو کر
Noun, Adjective
(امراضیات )چھپاکی ۔ دھپّڑ ۔ پِت ۔ چھپاکا ۔ جِلد پر لال اُبھار والے دھبّے ۔ نا عاقبت اندیشہ
6.RashererNoun
سور کے گوشت کا قتلہ ۔ کھانے میں پیش کیے گئے قتلے یا ٹُکڑے
7.Rashersn.
سؤر کے گوشت کا قتلہ
Noun
سُرخ مچھلی ۔ ماہیِ احمر ۔ مچھلی کی ایک قِسم
adv.
تیزی سے۔ تندی سے۔ بےدھڑک۔ بےسمجھے بوجھے۔
Adverb
جلد بازی سے ۔ نا عاقبت اندیشانہ طور پر ۔ پھُرتی سے ۔ بے دھڑک
n.
بیباکی۔ اُجڈ پن
Noun
جلد بازی ۔ نا عاقبت اندیشی ۔ بے باکی ۔ اُجڈ پن ۔
8.Rashesn.
ددوڑا۔ چکتّا۔ (احتراق یا التہاب خون۔ سرخ بادہ)
adj.
پھسپھسا۔ بھربھرا۔ کرارا۔ خستہ
Adjective
جلد بازی کا ۔ نا عاقبت اندیشہ ۔ پھُرتی سے ۔ بے دھڑک ہو کر
Noun, Adjective
(امراضیات )چھپاکی ۔ دھپّڑ ۔ پِت ۔ چھپاکا ۔ جِلد پر لال اُبھار والے دھبّے ۔ نا عاقبت اندیشہ
9.Rashestn.

10.Rashlyadv.
تیزی سے۔ تندی سے۔ بےدھڑک۔ بےسمجھے بوجھے۔
Adverb
جلد بازی سے ۔ نا عاقبت اندیشانہ طور پر ۔ پھُرتی سے ۔ بے دھڑک
11.Rashnessn.
بیباکی۔ اُجڈ پن
Noun
جلد بازی ۔ نا عاقبت اندیشی ۔ بے باکی ۔ اُجڈ پن ۔
rash found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.