English to Urdu Translation

recap found in 15 words.
1.RecapVerb
مُرمّت کر کے نئے جیسا بنانا ۔ پھِر سے نیا جیسا بنانا ۔
Verb
خُلاصہ بیان کر دینا ۔ تلخیص ۔ خُلاصہ ۔ اِختصاریہ
2.RecapitalizationNoun
باز سرمایہ کاری ۔ نو سرمایہ کاری ۔
3.RecapitalizeVerb
سرمایہ کاری کی تنظیم کو نئے سِرے سے مُنظّم کرنا
4.Recapitulatev. n.
فی الجملہ ذکر کرنا۔ اُوپر کے بیان کو بہ اختصار کہنا۔ حاصل کلام بیان کرنا۔ دوبارہ اختصاراً کہنا۔ (عنوانات بیان کر دینا۔ سرخیاں پڑھ دینا۔ اعادہ کرنا۔ خلاصہ بیان کرنا)
Verb
دُہرانا ۔ خُلاصہ بیان کرنا ۔ خُلاصہ بنانا
5.Recapitulatedv. n.

6.Recapitulatesv. n.

7.Recapitulatingv. n.
فی الجملہ ذکر کرنا۔ اُوپر کے بیان کو بہ اختصار کہنا۔ حاصل کلام بیان کرنا۔ دوبارہ اختصاراً کہنا۔ (عنوانات بیان کر دینا۔ سرخیاں پڑھ دینا۔ اعادہ کرنا۔ خلاصہ بیان کرنا)
Verb
دُہرانا ۔ خُلاصہ بیان کرنا ۔ خُلاصہ بنانا
8.Recapitulationn.
مختصر بیان۔ خلاصہٴ کلام۔ حاصل کلام۔ (تلخیص۔ بازخوانی۔ اعادہ۔ تکرار)
Noun
خُلاصہ سازی ۔ تکرار ۔ باز خوانی
9.Recapitulationsn.
مختصر بیان۔ خلاصہٴ کلام۔ حاصل کلام۔ (تلخیص۔ بازخوانی۔ اعادہ۔ تکرار)
Noun
خُلاصہ سازی ۔ تکرار ۔ باز خوانی
10.Recapitulatoryadj.
فی الجملہ۔ مختصر۔ متضمن۔ حاصل کلام۔ (اجمالی۔ تلخیصی۔ سرسری)
11.RecappableAdjective
قابلِ مُرمّت ۔ جِسے پھِر سے نیا بنایا جا سکے
12.Recapturev. a.
پھر فتح کرنا۔ دوبارہ تسخیر کرنا۔ دوبارہ پکڑ لینا۔
Verb
مُکرّر قبضہ کرنا ۔ پھِر سے قبضہ کرنا ۔ فتح کرنا ۔ باز تسخیر کرنا
13.Recapturedv. a.
پھر فتح کرنا۔ دوبارہ تسخیر کرنا۔ دوبارہ پکڑ لینا۔
Verb
مُکرّر قبضہ کرنا ۔ پھِر سے قبضہ کرنا ۔ فتح کرنا ۔ باز تسخیر کرنا
14.Recapturesv. a.
پھر فتح کرنا۔ دوبارہ تسخیر کرنا۔ دوبارہ پکڑ لینا۔
Verb
مُکرّر قبضہ کرنا ۔ پھِر سے قبضہ کرنا ۔ فتح کرنا ۔ باز تسخیر کرنا
15.Recapturingv. a.
پھر فتح کرنا۔ دوبارہ تسخیر کرنا۔ دوبارہ پکڑ لینا۔
Verb
مُکرّر قبضہ کرنا ۔ پھِر سے قبضہ کرنا ۔ فتح کرنا ۔ باز تسخیر کرنا
recap found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.