English to Urdu Translation

red found in 211 words & 9 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next
1.Redadj.
سرخ۔ لال۔ احمر۔ ارون۔ للت۔ میگوں۔ بمبھ۔ کندوری۔ راتا۔ (قرمزی۔ خونی)
n.
سرخ رنگ۔ سوہا۔ لال
ريڈ ۔ لال ۔ سُرخ ۔
Adjective
لال ۔ سُرخ ۔ احمر ۔ قِرمزی ۔ خُون رنگ ۔ لہُو رنگ ۔
2.Red alertNoun
ہنگامی اِشارہ ۔ ہوشیار ۔ خبردار ۔ ہنگامی صُورت حال
3.Red antNoun
ایک سُرخ لال بھُوری چیونٹی
4.Red birdNoun
سُرخ چِڑیا
5.Red birtchNoun
سُرخ غان ۔ درخت کی ایک قِسم
6.Red blood cellNoun
خُون کا سُرخ خُلیہ ۔
7.Red boneNoun
سُرخی مائل بھُورا شِکاری کُتّا
8.Red carpetNoun
سُرخ قالین ۔ اِستقبالیہ قالین ۔ طمطراق والا
9.Red carpet treatmentNoun
شاندار ۔ پُر جوش اِستقبال یا مہمان داری
10.Red cedarNoun
لال چندن ۔ صندلِ سُرخ ۔ خُوشبُودار ،نرم اور ہموار لکڑی
11.Red centNoun
ایک سینٹ کا امریکی سِکّہ ۔ ذرا سی بات ۔ برائے نام
12.Red chamberNoun
کینیڈا کے ایک ریاستی ایوان کا نام
13.Red cloverNoun
سُرخ گھاس ۔
14.Red coralNoun
مرجان ۔ سُرخ مُونگا
15.Red crossNoun
صلیبِ احمر ۔ اِنگلستان کا ایک قومی نِشان
16.Red deerNoun
بارہ سِنگھا ۔ سُرخ ہِرن
17.Red fireNoun
تیز سُرخ رنگ میں جلنے والی شے
18.Red foxNoun
سُرخ لُومڑی ۔ سُرخ لُومڑی کی پشم یا سمُور
19.Red guardNoun
سُرخ سِپاہی ۔ سُرخ پوش چینی سِپاہی
20.Red gumNoun
سُرخ سفیدا ۔ سفیدے کی نسل کا کوئی درخت
21.Red headNoun
سُرخ بالوں والا شخص ۔ سُرخ سر والی بطخ
22.Red heatNoun
اِنتہائی تیز گرم ۔ کِسی شے کی انگارہ کیفیت
23.Red herringNoun
سُرخ ہیرنگ مچھلی
24.Red jasmineNoun
سُرخ چنبیلی ۔ کُچلہ نسل کا پَودا ۔زیبائشی پَودا ۔
25.Red leadشَنگرِف ۔ سيندُور ۔ سيسے کا سُرخ آکسائيڈ ۔ ايک بھاری دانَہ دار سُفُوف ۔
Noun
سیندُور ۔ تیز نارنجی سُرخ رنگ کا سیسے کا کُشتہ ۔
red found in 211 words & 9 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.