English to Urdu Translation
tort found in 31 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Tort | n. مضرت۔ زیاں۔ نقصان۔ ضرر۔ ہرجہ۔ حق تلفی Noun ٹارٹ ۔ دیوانی ہرجانہ ۔ ہرجہ ۔ حق تلفی ۔ |
2. | Torte | Noun مقوی کیک ۔ ایک پر تکلف کیک ۔ انڈوں ، چینی ، مکھن اور ڈبل روٹی کے ٹکڑوں سے بنایا ہوا کیک ۔ |
3. | Torticollis | Noun التواء العنق ۔ صعر ۔ گردن سیخی ۔ گردن کے عضلات اینٹھ جانے کا مرض ۔ Noun صَعر ۔ ایک سٹَرنومیسائیڈ عُضلے کا بے دَرد سُکڑاو |
4. | Tortile | adj. بل کھایا ہوا۔ مڑا ہوا۔ خمیدہ۔ مرغولہ دار۔ کنڈلی دار۔ نباتیات |
5. | Tortility | n. خمیدگی |
6. | Tortilla | Noun تر تلا ۔ توے پر پکی ہوئی مکئی کی گول روٹی جو گرم گرم کھائی جاۓ ۔ |
7. | Tortious | adj. مجرمانہ Adjective ٹارٹ کی نوعیت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
8. | Tortiously | Adverb ٹارٹ کے طور پر ۔ |
9. | Tortois | ٹور ٹوائز ۔ کچھوا ۔ |
10. | Tortoise | n. سنگ پشت۔ کچھوا۔ باکھا۔ کورمہ Noun سَنگ پُشت ۔ کَچھوا ۔ خصُوصاً خُشکی میں رہنے والا ۔ آبی کَچھوے سے ممیز ۔ |
11. | Tortoise beetle | Noun بھڑکیلے رنگوں والے چھوٹے بھونرے ۔ بیضوی شکل کے بھونرے ۔ کچھووں سے ملتے جلتے بھونرے ۔ |
12. | Tortoise shell | Noun پوستِ سَنگ پُشت ۔ خول ۔ کچھوے کا باہر کا سخت خول ۔ |
13. | Tortoise-shell | Noun دھاری دار ۔ تیتری ۔ کچھوے کے خول جیسے رنگوں والی دھاری دار بِلّی ۔ |
14. | Tortoises | n. سنگ پشت۔ کچھوا۔ باکھا۔ کورمہ Noun سَنگ پُشت ۔ کَچھوا ۔ خصُوصاً خُشکی میں رہنے والا ۔ آبی کَچھوے سے ممیز ۔ |
15. | Tortoni | Noun گاڑھی بالائی اور انڈوں سے بنی ہوئی آئس کریم ۔ |
16. | Tortricid | Noun ٹار ٹریسی ۔ مقلوب پروں والے چھوٹے پتنگوں کا خاندان جِن کی سُنڈیاں پتّوں کے کِناروں کو موڑ دیتی ہیں ۔ |
17. | Torts | n. مضرت۔ زیاں۔ نقصان۔ ضرر۔ ہرجہ۔ حق تلفی Noun ٹارٹ ۔ دیوانی ہرجانہ ۔ ہرجہ ۔ حق تلفی ۔ |
18. | Tortuosity | n. پیچیدگی۔ بل۔ اینٹھن Noun کجی ۔ پیچاک کی حالت ۔ التوا کی حالت ۔ مُڑی ہوئی شکل ۔ خمیدگی ۔ پیچیدگی ۔ بل ۔ پیچ ۔ |
19. | Tortuous | adj. 1. پیچیدہ۔ پیچ دار۔ بل دار۔ پیچ در پیچ 2. گمراہ۔ بھولا۔ ٹیڑھا Adjective پیچیدہ ۔ کج ۔ ٹیڑھا ۔ چکر دار ۔ مروڑی دار ۔ |
20. | Tortuously | Adverb پیچیدہ طریقے سے ۔ کائیاں پن سے ۔ |
21. | Tortuousness | Noun مُغالطہ دہی ۔ پیچیدگی ۔ فریب آمیزی ۔ |
22. | Torturable | Adjective قابلِ تعذیب ۔ |
23. | Torture | n. v. a. Noun تعذیب ۔ اذیّت ۔ محض ظُلَم ۔ تشدُّد ۔ |
24. | Torturedly | Adverb سخت اذیت ناک طریقے سے ۔ تعذیبانہ ۔ ایذا رسانہ ۔ |
25. | Torturer | نہایت تکلیف دہ۔ اذیت رساں Noun تعذیب دینے والا ۔ سخت اذیت پہنچانے والا ۔ نہایت نقصان دہ ۔ |
tort found in 31 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.