English to Urdu Translation

track found in 15 words.
1.Trackv. a.
1. پاؤں کے کھوج پر چلنا
2. گھسیٹنا۔ کھینچنا
n.
1. لیکھ
2. نقش پا۔ کھوج
3. پگڈنڈی۔ بٹیا
4. راستہ۔ راہ۔ طریقہ
Noun
نقش پا ۔ پٹڑی ۔ راستہ ۔ روش ۔ راہ ۔ گُزر گاہ ۔ ڈگر ۔ خَط ۔
2.Track and fieldNoun
دوڑ پَٹڑی اور میندان ۔ ورزشی کھیلوں کی ایک قِسم جِس میں دوڑ اُچھَل کُود اور گولہ اندازی کے بہت سے کھیل شامِل ہوتے ہیں ۔
3.Track meetNoun
ورزشی کھیلوں کا مُقابلہ جس میں دوڑ پَٹڑی اور میدان میں کھیلے جانے والے کھیل شامِل ہوتے ہیں ۔
4.TrackableAdjective
چَلنے کے قابِل ۔ جِس پر سفَر کیا جاسکے ۔ تعاقب پذیر ۔
5.TrackageNoun
ریل کی پٹڑی کا پُورا سِلسِلہ ۔ ایک کمپنی کی ریل پٹڑیاں استعمال کرنے کا حق جو کسی دوسری کمپنی کو حاصل ہو ۔
6.Trackedv. a.
1. پاؤں کے کھوج پر چلنا
2. گھسیٹنا۔ کھینچنا
n.
1. لیکھ
2. نقش پا۔ کھوج
3. پگڈنڈی۔ بٹیا
4. راستہ۔ راہ۔ طریقہ
Noun
نقش پا ۔ پٹڑی ۔ راستہ ۔ روش ۔ راہ ۔ گُزر گاہ ۔ ڈگر ۔ خَط ۔
7.TrackerNoun
تعاقب کرنے والا ۔ کھوج لگانے والا ۔ کَشتی کھینے والا ۔ آرگن باجے کا ڈنڈا ۔
8.Trackingv. a.
1. پاؤں کے کھوج پر چلنا
2. گھسیٹنا۔ کھینچنا
n.
1. لیکھ
2. نقش پا۔ کھوج
3. پگڈنڈی۔ بٹیا
4. راستہ۔ راہ۔ طریقہ
Noun
نقش پا ۔ پٹڑی ۔ راستہ ۔ روش ۔ راہ ۔ گُزر گاہ ۔ ڈگر ۔ خَط ۔
9.Tracking stationNoun
مدار اسٹیشن ۔ پَرواز کرنے والی شے کے لیے راستے کی کھوج لگانے والا مَرکَز یا اسٹیشن ۔
10.Tracklessadj.
بےلیکھ۔ بے سراغ۔ بے نشان۔ بے نقش و پا
Adjective
بے سُراغ ۔ بے نِشان ۔ بے راستہ ۔ بے نَقش پا ۔ جو سڑک پَر نہ چلے ۔
11.Trackless trolleyNoun
ٹرالی بس ۔
12.TracklesslyAdverb
بغیر سُراغ چھوڑے ہوۓ ۔
13.TracklessnessNoun
بے سُراغی ۔ بے نِشانی ۔ ناگُزاری ۔
14.Tracksv. a.
1. پاؤں کے کھوج پر چلنا
2. گھسیٹنا۔ کھینچنا
n.
1. لیکھ
2. نقش پا۔ کھوج
3. پگڈنڈی۔ بٹیا
4. راستہ۔ راہ۔ طریقہ
Noun
نقش پا ۔ پٹڑی ۔ راستہ ۔ روش ۔ راہ ۔ گُزر گاہ ۔ ڈگر ۔ خَط ۔
15.TrackwalkerNoun
ریلوے کے محکمے کا افسَر ۔ ریلوے لائنوں کے کِسی حِصّے کا مُعائنہ کَرنے والا افسَر ۔
track found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.