English to Urdu Translation

tract found in 19 words.
1.Tractn.
1. وسعت۔ عرصہ۔ مدت
2. دیار۔ ملک۔ قلعہ۔ دیس۔ خطہ
3. رسالہ۔ نامہ
Noun
قطعہ ۔ پانی کا قطعہ ۔ زمین کا قطعہ ۔ کوئی علاقہ ۔
Noun
{رومی کیتھولِک کلیسا} ایک طرح کی مناجات ۔ مُقدّس انجیل کی آیات ۔
Noun
کِتابچہ ۔ ایک مُختَصِر سی کِتاب ۔ رسالہ جو عموماً مَذہبی ، اِخلاقی اور سیاسی موضوعات پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔
2.Tractabilityn.
تربیت پزیری۔ فرمانبرداری۔ اطاعت۔ غریبی۔ غربت۔ تاثر پزیری۔ اثر پزیری
Noun
تَربیت پذیری ۔ اثَر پذیری ۔ فَرمانبَرداری ۔ اطاعت ۔
3.Tractableadj.
تربیت پزیر۔ حکم بردار۔ تاثر پزیر
Adjective
جِسے آسانی کے ساتھ مُنظَّم کیا جا سکے ۔ تَرتیب دی جا سکے ۔ تَربیت پذیر ۔ مُودّب ۔ بات ماننے والا ۔ فَرماں بردار ۔
4.Tractablenessn.
تربیت پزیری۔ فرمانبرداری۔ اطاعت۔ غریبی۔ غربت۔ تاثر پزیری۔ اثر پزیری
Noun
تَربیت پذیری ۔ اثَر پذیری ۔ فَرمانبَرداری ۔ اطاعت ۔
5.TractablyAdverb
اطاعت سے ۔ فَرمانبَرداری سے ۔ تَربیت پذیری کے ساتھ ۔
6.TractarianNoun, Adjective
ٹریکٹیرین ۔ ٹریکٹیری ۔ قدیم عیسوی کیتھولِک فِرقے کا حامی ۔ مَدَدگار ۔ اِس فِرقے کے نَظریات و عقائد کا جامی ۔ اِن سے تعلُّق رکھنے والا ۔
7.TractarianismNoun
ٹریکٹیرین کے نَظریات ۔
8.Tractaten.
چھوٹی سی کتاب۔ رسالہ
Noun
مقالہ ۔ رسالہ ۔ کِتابچہ ۔
9.Tractileadj.
جو کھینچنے سے بڑھے
Adjective
جَرّی ۔ تار پذیر ۔ کھینچے جانے کے قابِل ۔ لَچک دار ۔ مُتمَدَّد ۔
10.Tractilityn.
کھینچنے سے بڑھنے کی خاصیت
Noun
تار پذیری ۔ تَمَدّد ۔ لَچک ۔
11.Tractionn.
کھنچاؤ
Noun
جَر ۔ کشِش ۔ کھِنچاوٴ ۔ سُکڑاوٴ ۔ کھینچنے کا عمَل ۔
Noun
انقبَاض ۔ عُضلی سپازم کو روکنے کے لیے اور بَدشَکلی کو خَتَم کَرنے یا روکنے کے لیے مَریض کے جِسَم کو کھَینچنا
n.
کھینچنے سے بڑھنے کی خاصیت
Noun
تار پذیری ۔ تَمَدّد ۔ لَچک ۔
12.Traction engineNoun
جَرّی اِنجَن ۔ کھینچنے والا دخانی اِنجَن ۔ جو وزنی بوجھ کھینچتا رہتا ہے ۔
13.TractionalAdjective
کھِنچائی کا ۔ جَرّی ۔
14.Tractionsn.
کھنچاؤ
Noun
جَر ۔ کشِش ۔ کھِنچاوٴ ۔ سُکڑاوٴ ۔ کھینچنے کا عمَل ۔
Noun
انقبَاض ۔ عُضلی سپازم کو روکنے کے لیے اور بَدشَکلی کو خَتَم کَرنے یا روکنے کے لیے مَریض کے جِسَم کو کھَینچنا
15.Tractorn.
کھینچنے والا۔ کشندہ۔ ٹریکٹر
Noun
جَرّارہ ۔ ٹریکٹر ۔ مَضبُوط مُتحَرّک وزنی گاڑی ۔ وزنی سامان کھینچنے کے کام آتی ہے ۔
16.Tractorsn.
کھینچنے والا۔ کشندہ۔ ٹریکٹر
Noun
جَرّارہ ۔ ٹریکٹر ۔ مَضبُوط مُتحَرّک وزنی گاڑی ۔ وزنی سامان کھینچنے کے کام آتی ہے ۔
17.TractotomyNoun
عصبی ٹَرَیکٹ کا شَگَاف
18.Tractrixn.
ٹیڑھے خط کی بیضوی شکل
19.Tractsn.
1. وسعت۔ عرصہ۔ مدت
2. دیار۔ ملک۔ قلعہ۔ دیس۔ خطہ
3. رسالہ۔ نامہ
Noun
قطعہ ۔ پانی کا قطعہ ۔ زمین کا قطعہ ۔ کوئی علاقہ ۔
Noun
{رومی کیتھولِک کلیسا} ایک طرح کی مناجات ۔ مُقدّس انجیل کی آیات ۔
Noun
کِتابچہ ۔ ایک مُختَصِر سی کِتاب ۔ رسالہ جو عموماً مَذہبی ، اِخلاقی اور سیاسی موضوعات پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔
n.
تربیت پزیری۔ فرمانبرداری۔ اطاعت۔ غریبی۔ غربت۔ تاثر پزیری۔ اثر پزیری
Noun
تَربیت پذیری ۔ اثَر پذیری ۔ فَرمانبَرداری ۔ اطاعت ۔
tract found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.