English to Urdu Translation

treasury found in 3 words.
1.Treasuryn.
1. خزانہ
2. خزانے کا محکمہ
3. محزن
ٹرزرے ژری ۔ خزانہ ۔ مال و دولت ۔
Noun
خزانہ ۔ مخزن ۔ وہ مقام جہاں حکومت کے محاصلات جمع ہوں اور قرضے ادا کیے جائیں ۔
2.Treasury noteNoun
امریکی محکمہ خَزانہ کی طرف سے جاری کَردہ نوٹ جو ہَر قِسم کے سَرکاری اور نِجی قَرضوں کی ادائیگی کے لیے اپنی قَدرِ عُرفی کے مُطابِق کام آتے ہیں ۔
3.Treasury of the churchNoun
رُوحانی یا مُقَدّس فَنڈ جو یسوع مسیح ، کَنواری مَریم اور ولیوں کے لامحدُود اِستحقاقات کے نام سے جمع ہوتا رہتا ہے ۔
treasury found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.