English to Urdu Translation

trig found in 32 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Trign.
آڑ۔ اڑواڑ
v. a.
آڑ یا اڑواڑ لگانا۔ روڑا اٹکانا
Adjective
صاف سُتھرا ۔ سَلیقے کا ۔ چُست ۔ بَنا ٹھَنا ۔ سَنجیدہ ۔
Verb
پَہیے کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کی پِچَر سے روکنا ۔ بَیرَل کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کے بھانے سے سَہارا دینا ۔
2.Trigamistn.
تین شوہر یا زوجہ والا۔ سہ زوج
3.Trigamyn.
تین شوہر یا زوجہ کرنے کی حالت
4.TrigeminalAdjective
{تَشریحُ الاعضا} سَہ رُخَہ ۔ پانچویں قحفی عَصبات کے جوڑے سے مُتعَلّق ۔ سَہ توامی عَصب ۔ عَصبِ مُثَلثی ۔
Noun
چہرے کا تَشَنُّج ۔ عَرۃُ الوجَہ ۔ سَر اور چہرے کے پَٹّھوں کا دَرد ۔
5.TrigerlessAdjective
لَبلَبی کے بغیر ۔ ٹرائگَر کے بغیر ۔
6.Triggedn.
آڑ۔ اڑواڑ
v. a.
آڑ یا اڑواڑ لگانا۔ روڑا اٹکانا
Adjective
صاف سُتھرا ۔ سَلیقے کا ۔ چُست ۔ بَنا ٹھَنا ۔ سَنجیدہ ۔
Verb
پَہیے کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کی پِچَر سے روکنا ۔ بَیرَل کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کے بھانے سے سَہارا دینا ۔
7.Triggern.
1. روک۔ اٹکاؤ
2. بندوق کا گھوڑا۔ لبلبی
Noun
گھوڑا ۔ زَناد ۔ لَبلَبی ۔ ٹرائگر ۔ بَندُوق یا پَستول میں لگا ہُوا انگَشت نُما پُرزہ ۔
n.

8.Trigger fingerNoun
لَبلَبی اُنگلی ۔ ایسی حَالَت جِس میں اُنگلی موڑی جا سَکتی ہے ۔ لَیکِن بَغَیر مَدَد کے سیدھی نَہیں ہو سَکتی
9.Trigger-happyAdjective
بے پَروائی سے بَندُوق چَلانے کا عادی ۔ جھَگڑالو طبیعت کا ۔ لاپَروائی سے جھَگڑنے والا ۔
10.Triggeredn.
1. روک۔ اٹکاؤ
2. بندوق کا گھوڑا۔ لبلبی
Noun
گھوڑا ۔ زَناد ۔ لَبلَبی ۔ ٹرائگر ۔ بَندُوق یا پَستول میں لگا ہُوا انگَشت نُما پُرزہ ۔
11.TriggerfishNoun
گَرَم پانیوں کی مَضبُوط گَٹَھے ہُوۓ جِسم کی مَچھلیاں جِن کی پُشت کا اگلہ پَنکھ دو یا تین ریڑھ کی ہَڈیوں کے جوڑ پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
12.Triggeringn.
1. روک۔ اٹکاؤ
2. بندوق کا گھوڑا۔ لبلبی
Noun
گھوڑا ۔ زَناد ۔ لَبلَبی ۔ ٹرائگر ۔ بَندُوق یا پَستول میں لگا ہُوا انگَشت نُما پُرزہ ۔
13.TriggermanNoun
پیشہ وَر خُونی ۔ خاص کَر جِس کا تَعلّق مُعاشرے کے ادنیٰ طَبقے سے ہو ۔ پیشہ وَر مُجرِم کا مُحافِظ ۔
14.Triggersn.
1. روک۔ اٹکاؤ
2. بندوق کا گھوڑا۔ لبلبی
Noun
گھوڑا ۔ زَناد ۔ لَبلَبی ۔ ٹرائگر ۔ بَندُوق یا پَستول میں لگا ہُوا انگَشت نُما پُرزہ ۔
15.Triggestn.
آڑ۔ اڑواڑ
v. a.
آڑ یا اڑواڑ لگانا۔ روڑا اٹکانا
Adjective
صاف سُتھرا ۔ سَلیقے کا ۔ چُست ۔ بَنا ٹھَنا ۔ سَنجیدہ ۔
Verb
پَہیے کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کی پِچَر سے روکنا ۔ بَیرَل کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کے بھانے سے سَہارا دینا ۔
16.Triggingn.

17.TriglyphNoun
{فَنِ تَعمیر} تِرچھی ، ڈورک طَرز پَر بَنے ہُوۓ آرائشی حاشیے میں اُبھرا ہُوا مُستَطیل جِس کی پیشانی پَر تین مَتوازی عمُودی جھَریاں ہوتی ہیں ۔
18.TriglyphicAdjective
جھَری دار مُربّع کا ۔ جھَری دار مُربّع شَکَل کا ۔ اِس شَکَل کا ۔
19.TrignessNoun
چُستی ۔ آراستگی ۔ خُوش لِباسی ۔ بَناو سِنگھار ۔
20.Trignometricallyadv.
علم مثلث کی رو سے
21.Trigonn.
1. مثلث۔ سہ گوشہ۔ تکھونٹ
2. دو سیاروں میں تہائی دائرے کا فاصلہ
Noun
{نَجُوم} سَہ بُرج ۔ تَکون ۔ مُثَلّث ۔ ایک قِسم کا سِتار ۔
22.Trigonaladj.
تکونیا۔ سہ گوشہ۔ سہ پہلو
Adjective
سَہ پہلُو ۔ مُثَلّثی ۔ سَہ بُرجا ۔ مُثَلّث شَکَل کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔
23.TrigoneNoun
مُثَلَّث مَثَانَہ ۔ مُثَلثَہ ۔ تَکونی ایریا
24.Trigonometricمُثَلّثاتی تَفاعَل ۔ مُثَلّث پیمائی تَفاعَل ۔ زاویے یا قوس کا عمَل ۔ مُماسُ التَمام ۔ قاطع ۔ مُماس ۔
Adjective
مُثَلّثیاتی ۔ عِلم مُثَلّثات کے بارے میں ۔ اِس عِلم سے مُتعَلّق ۔
25.Trigonometricaladj.
منسوب بہ علم مثلث۔ علم مثلث کا
trig found in 32 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.