English to Urdu Translation

trimming found in 2 words.
1.Trimmingn.
1. زیبائش کی چیزیں
2. سرزنش۔ مار پیٹ
Noun
دَرُستی ۔ اِصلاح ۔ تَراش خَراش ۔ کوئی چیز جو خُوشنُما بَنانے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔
adj.
درست۔ ٹھیک۔ مضبوط۔ سجیلا۔ تنگ و چست۔ بنا ٹھنا۔ ستھرا۔ مقطع
v. a.
1. ٹھیک کرنا۔ درست کرنا۔ سدھارنا۔ بتانا
2. بنانا۔ سنوارنا۔سجانا۔ آراستہ کرنا۔ سنگارنا
3. چھانٹنا۔ کاٹنا۔ قلم کرنا۔ گل یا پھول کترنا
4. ٹھیک بنانا۔ جھاڑو کرنا۔ آڑے ہاتھ لینا
5. چکتانا۔ چکنا کرنا۔ رندہ کرنا
6. ٹھیک کرنا۔ درست کرنا
v. n.
دو فریق مخالف میں اس طرح رہنا کہ ہر ایک اپنا طرف دار سمجھے
n.
1. پوشاک۔ لباس
2. درستی۔ زیور۔ آراستگی۔ سنگار۔ ابھرن
Verb
تَراشنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ کاٹ چھانٹ کَر دَرُست کَرنا ۔
2.Trimmingsn.
1. زیبائش کی چیزیں
2. سرزنش۔ مار پیٹ
Noun
دَرُستی ۔ اِصلاح ۔ تَراش خَراش ۔ کوئی چیز جو خُوشنُما بَنانے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔
trimming found in 2 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.